Public believes Load Shedding will end in 3 years; Supports suspension of CNG supply to vehicles

Pak1stani

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Should Jang/Jew Give the Nation a Break Please?ents on 57% Pakistanis Endorse Purchase of Electricity From Endia?.

Kashmir is again shown as part of India.
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
Re: Should Jang/Jew Give the Nation a Break Please?ents on 57% Pakistanis Endorse Purchase of Electricity From Endia?.

ایک منٹ پلیز
کیا یاد ہے ، انڈیا نے، پاکستان-ایران-بھارت، گیس لائن پر وعدے کے بعد شمولیت سے کیوں انکار کردیا تھا؟انکا خیال تھا کہ اسطرح کی گیس سے چلنے والی انڈسٹریز پر پاکستان کی مرضی کی تلوار لٹکتی رہے گی، اور پاکستان اگر کسی وقت گیس بند کردے گا تو بحرانی کیفیت پیدا ہوجائیگی، انڈیا سے بجلی لینے سے یہی کیفیت پاکستان میں ہوسکتی ہے، اس لئے نہیں لینا چاہئے،

کالا باغ ڈیم عوامی مسلئہ نہیں ہے، نہ ہی کسی صوبہ مثلا خیبرپختوانخواہ، یا سندھ کے عوام کا اس سے کچھ لینا دینا ہے، یہ پاکستان کی سیاست پر قابض، جاگیرداروں اور شاہوں کا مسلئہ ہے جو نہیں چاہتے کہ ملک کے پسماندہ عوام کو کسی طرح کی آسائش ملے،اور وہ انکے ہاتھوں سے نکل جائیں، پاکستان کی حکومتیں اور اسمبلیاں چونکہ ان ہی لوگوں پر مشتمل ہوتی ہیں، اسلئے ایسے منصوبے پایہ تکمیل تک نہیں پہونچ سکتے،
پاکستان وسائل سے مالا مال ملک ہے،اور یہ وسائل اتنے ہیں کہ اگر آج اس قوم کی تعداد دگنی بھی ہوجائے تو اسکے لئے کافی ہیں، بنیادی اجناس کی پیداوار پر غور کرلیجےگیہوں،چاول،دالیں شکر کیلئے گنا، وغیرہ، پھر دودھ،گوشت، مچھلی،مرغی، ضرورت کسقدر زیادہ تعداد میں مہیا ہے
پھر معدنیات پر غور کیجے، گیس اس ملک کی ضرورت سے زیادہ ہے،کوئلہ، تانبا، سونا،وغیرہ کے بھی انتہائی ذخائر قدرت نے عطا کئے ہیں، انتہائی صابر اور محنتی قوم،،کمی ہے تو بس تعلیم کی اور پریشانی ہے تو بس ان غاصب لٹیروں کی جو ان وسائل کو لوٹ کر کھارہے ہیں، اور قوم کو ان سے مستفید نہیں ہونے دیتے
پاکستانی قوم مصنوعی مسائل میں پھانس دی گئی ہے، امن امان، پانی ،بجلی،روزگار،صحت،رسل و رسائل، آپ جس شعبہ پر غور کریں گے ، محسوس ہوگا، اسے جان بوجھ کر تباہ کیا گیا ہے،اور اس میں پاکستان پر قابض کلاس کا ہر طبقہ شامل ہے،
اس لئے ایک دوسرے پر تنقید کرکے دل جلانے سے کوئی فائدہ نہیں،اگر کچھ کرسکتے ہو تو آپس میں رنجشیں دور کرو، اور ایک قوم بننے کی کوشش کرو،
 
nvra911

MPA (400+ posts)

honor and dignity ki koi worth hoti yahan to kam az kam khaney peeney ki cheezon mein milaawat na hoti , jahan bachon k doodh mein ganda paani milaya jaata ho wahan honor and dignity ??? kamal hai
(clap)

Thank you for posting it. Let me tell you dude, Pakistan was created as a country where Muslims of India can freely practice their religion. Not for honesty, justice or purity of milk. As far as I see, religion has made huge progress in Pakistan since 1947 whereas other things important to life have deteriorated. So what, at least you are getting to do what our ancestors promised Pakistan was made for: Practicing religion freely.

Other 'wordly' things like economic equality, pure milk, worldly justice shouldn't matter to real muslims at all.
 
nvra911

MPA (400+ posts)
Re: Should Jang/Jew Give the Nation a Break Please?ents on 57% Pakistanis Endorse Purchase of Electricity From Endia?.

ایک منٹ پلیز
کیا یاد ہے ، انڈیا نے، پاکستان-ایران-بھارت، گیس لائن پر وعدے کے بعد شمولیت سے کیوں انکار کردیا تھا؟انکا خیال تھا کہ اسطرح کی گیس سے چلنے والی انڈسٹریز پر پاکستان کی مرضی کی تلوار لٹکتی رہے گی، اور پاکستان اگر کسی وقت گیس بند کردے گا تو بحرانی کیفیت پیدا ہوجائیگی، انڈیا سے بجلی لینے سے یہی کیفیت پاکستان میں ہوسکتی ہے، اس لئے نہیں لینا چاہئے،

کالا باغ ڈیم عوامی مسلئہ نہیں ہے، نہ ہی کسی صوبہ مثلا خیبرپختوانخواہ، یا سندھ کے عوام کا اس سے کچھ لینا دینا ہے، یہ پاکستان کی سیاست پر قابض، جاگیرداروں اور شاہوں کا مسلئہ ہے جو نہیں چاہتے کہ ملک کے پسماندہ عوام کو کسی طرح کی آسائش ملے،اور وہ انکے ہاتھوں سے نکل جائیں، پاکستان کی حکومتیں اور اسمبلیاں چونکہ ان ہی لوگوں پر مشتمل ہوتی ہیں، اسلئے ایسے منصوبے پایہ تکمیل تک نہیں پہونچ سکتے،
پاکستان وسائل سے مالا مال ملک ہے،اور یہ وسائل اتنے ہیں کہ اگر آج اس قوم کی تعداد دگنی بھی ہوجائے تو اسکے لئے کافی ہیں، بنیادی اجناس کی پیداوار پر غور کرلیجےگیہوں،چاول،دالیں شکر کیلئے گنا، وغیرہ، پھر دودھ،گوشت، مچھلی،مرغی، ضرورت کسقدر زیادہ تعداد میں مہیا ہے
پھر معدنیات پر غور کیجے، گیس اس ملک کی ضرورت سے زیادہ ہے،کوئلہ، تانبا، سونا،وغیرہ کے بھی انتہائی ذخائر قدرت نے عطا کئے ہیں، انتہائی صابر اور محنتی قوم،،کمی ہے تو بس تعلیم کی اور پریشانی ہے تو بس ان غاصب لٹیروں کی جو ان وسائل کو لوٹ کر کھارہے ہیں، اور قوم کو ان سے مستفید نہیں ہونے دیتے
پاکستانی قوم مصنوعی مسائل میں پھانس دی گئی ہے، امن امان، پانی ،بجلی،روزگار،صحت،رسل و رسائل، آپ جس شعبہ پر غور کریں گے ، محسوس ہوگا، اسے جان بوجھ کر تباہ کیا گیا ہے،اور اس میں پاکستان پر قابض کلاس کا ہر طبقہ شامل ہے،
اس لئے ایک دوسرے پر تنقید کرکے دل جلانے سے کوئی فائدہ نہیں،اگر کچھ کرسکتے ہو تو آپس میں رنجشیں دور کرو، اور ایک قوم بننے کی کوشش کرو،
Your whole post is a perfectly disguised excuse that 'other people' or 'cruel landlords' are making Pakistanis stuck in issues, otherwise this is a piece of heaven.

Dude, fact is that your and my generation is making mistakes and so did our ancestors. We never admit or correct those mistakes. So much so, if I write those mistakes here in perfect parliamentary language, I get banned by the admin.

That is the problem. Admitting our mistakes and our ancestors' is the only way we might find a solution to them. Else, you and I can sit here and blame the 'jews' or 'hundus' or 'amreeka' for all of our problems all day long even though you know for sure that this is not the truth.
 
nvra911

MPA (400+ posts)
Re: Should Jang/Jew Give the Nation a Break Please?ents on 57% Pakistanis Endorse Purchase of Electricity From Endia?.

Similar fake Gallup surveys were conducted before the elections in favour of Nawaz Shareef.

Who can belive the rubbish view given in the so called " Paid surveys ".

Geo / Jew Jang / Nang is running no charity that result of the survey has been printed
as half of back page ( worth millions of rupees ).

Both JEW and Nawa Shareef are Indian slaves.
Oh my god, I can't believe we are still stuck in pre-May 2013 days.

Dude, IK admitted that except for 4 constituencies, the whole of the election was fair. That is the only reason that he appealed against only 4 constituency results in the election commission tribunal which is right now under review.

IK didn't bring proof of any other dhandli other than the four constituencies. Why did he not do that?

Based on that logic and actions of IK, when NS won the elections fair, why are you then crying about gallup surveys as being fake if they don't agree to your agenda.

Dude, you really need to order some McDonalds' with large Pepsi and watch 1992 worldcup highlights on youtube. That'll calm you down mate.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: Should Jang/Jew Give the Nation a Break Please?ents on 57% Pakistanis Endorse Purchase of Electricity From Endia?.

کوئی نام نہاد ملا اب نہی بولے گا
لیکن جب ایران سے گیس لینی تھی اس وقت آسمان سر پر اٹھایا ہوا تھا
 
desicad

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Should Jang/Jew Give the Nation a Break Please?ents on 57% Pakistanis Endorse Purchase of Electricity From Endia?.

India isn't stealing Pakistan's water.

Pakistan can't bring itself to agree on making one Kalabagh dam due to ethnicity issue and us Pakistanis are crying about India making dams.
Look dude, everyone else in the world is not stupid to sit and fight on ethnic issues over dams - they are making them. Pakistan should also build them too rather accuse others of theft.
What a joke.
you think ethnicity is the only issue here?.........
 
Last edited:

monh zorr

Minister (2k+ posts)
Re: Should Jang/Jew Give the Nation a Break Please?ents on 57% Pakistanis Endorse Purchase of Electricity From Endia?.

Your whole post is a perfectly disguised excuse that 'other people' or 'cruel landlords' are making Pakistanis stuck in issues, otherwise this is a piece of heaven.

Dude, fact is that your and my generation is making mistakes and so did our ancestors. We never admit or correct those mistakes. So much so, if I write those mistakes here in perfect parliamentary language, I get banned by the admin.

That is the problem. Admitting our mistakes and our ancestors' is the only way we might find a solution to them. Else, you and I can sit here and blame the 'jews' or 'hundus' or 'amreeka' for all of our problems all day long even though you know for sure that this is not the truth.
دوست،،میں اس بات پر معذرت خواہ ہوں کہ آپ میری پوسٹ کو سمجھ نہ پائے،
میں اپنے آپ کو یا اپنی نسل کو معصوم قرار نہیں دے رہا، اور یہ جو،،دوسرے لوگ
یا ظالم جاگیردار قسم کی چیزیں ہیں،،یہ دوسرے کب ہیں، یہ بھی ہم ،،ہی ہیں،ہمارے معاشرے کا ایک طبقہ،
یہ بات آپ بالکل صحیح فرمارہے ہیں کہ ،،ہم نے غلطیاں کی ہیں، اور ایسا ہی ہمارے بڑوں
نے بھی کیا ہے،،ظاہر ہے جبھی ہم اس حال میں ہیں،
لیکن یہ بات بھی ماننے کی ہے کہ غلطیوں کا ڈھنڈورا پیٹنا،،اور رو دھو کر بیٹھ جانے سے کچھ
نہیں ہوتا،، انکا حل ڈھونڈنا ہوتا ہے،،میری پوسٹ کا مطلب یہی تھا،آپ سے درخواست ہے،اس پر ایک نظر دوبارہ ڈال لیں
یہودیوں ، ہندؤں، یا کسی کو الزام تراشی کرنے والا آدمی نہیں ہوں میں، ہر قوم اپنے لئے بہتر کرتی ہے، اگر انکے مفاد میں اسلام دشمنی ہے ،اور اس سے وہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں تو ضرور اٹھائے گے،اگر ہم سے روکا جائے تو روک لیں، ورنہ رونے سے کوئی فائدہ نہیں،
آپ کی پوسٹس پڑھ کر بہت اچھا لگا ،،کچھ لوگ بہتر سوچ کے مالک ہیں، مگر دوست تنقید اپنی جگہ ، ہمیں مسائل کے حل چاہیئں،، اس طرف توجہ دیں،، مہربانی ہوگی

nvra911

MPA (400+ posts)
Re: Should Jang/Jew Give the Nation a Break Please?ents on 57% Pakistanis Endorse Purchase of Electricity From Endia?.

you think ethnicity is the only issue as the only issue here?.........
In Kalabagh dam, in my opinion yes.

I can't understand any other argument which has been used.

Royalties is not an issue.
Water usage is not an issue.
Economics are not a factor.

The only other thing which's left is politicizing of it. And as we know, the whole political scene in Pakistan is wrought with ethnic discrimination. Do you think I'm missing something?
 
desicad

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Should Jang/Jew Give the Nation a Break Please?ents on 57% Pakistanis Endorse Purchase of Electricity From Endia?.

In Kalabagh dam, in my opinion yes.

I can't understand any other argument which has been used.

Royalties is not an issue.
Water usage is not an issue.
Economics are not a factor.

The only other thing which's left is politicizing of it. And as we know, the whole political scene in Pakistan is wrought with ethnic discrimination. Do you think I'm missing something?
I mean is it environmentally feasible and what about uprooting of population in some areas of kpk?........
 
کالا باغ ڈیم کیوں بننا چاہیئے اور کیوں نہیں
کیوں بننا چاہئے یہ سب کو پتہ ہے،منگلا اور تربیلہ بہت جلد اپنی عمر پوری کرنے والے ہیں، ہندوستان پاکستان کا پانی روک رہا ہے ڈیم بنارہا ہے، اگر ڈیم نہیں بنائے گئے تو پاکستان بہت جلد پانی سے محروم ہوجائیگادوسری بات یہ ہے کہ قوم بجلی نہ ہونے کی وجہ سے موت و زیست کی کمشکش میں مبتلا ہے،گیس اور تیل سے بننے والی بجلی،لٹیروں کے کمیشن کی وجہ سے ، تقریبا عوام کی قوت خرید سے باہر ہوچکی ہے، اندسٹریز خاتمہ کے قریب ہیں بے روزگاری اپنی انتہاہ کو پہونچ گئی ہےاس لئیے اگر پاکستان کو زندہ رکھنا ہے تو کالا باغ، بھاشا، اور دوسرے چھوٹے ڈیم فورا بنانے ہونگے، یہ ایک دن کا کام نہیں ہے کہ تربیلہ بند ہوجائے اور دوسرا ڈیم بن جائے، پاکستان کو زندہ رکھنا ہے تو کالا باغ اور دوسرے ڈیم بنانے ہونگے
اب یہ دیکھیں کہ،صوبہ اسے کیون نہیں بننے دے رہے،،تو عرض یہ ہے کہ کوئی صوبہ یا اسکے عوام اسے بنانے سے منع نہیں کر رہے، اسے بنانے سے منع ولی خان فیملی اور دوسرے زمین پرقابض گروہ کررہے ہیں،وجہ اسکی یہ ہے کہ اس ڈیم کے بننے سے انکی زمینیں اور آبائی حلقہ اس ڈیم میں آرہا ہے، ، انکا حال قوم نے ابھی پانچ سال تک انکی حکومت کے دوران دیکھ لیا، کے پی کا بچہ بچہ کہہ رہا ہے کہ یہ صوبہ کو لوٹ کر کھا گئے، اسی وجہ سے ایسی ذلت آمیز شکست ہوئی ہےسندھ کے وہ زمیندار جو اپنے مفاد کیلئے کام کرتے ہیں اور پاکستان کے وڈیرہ کلب میں ہیں صرف وہ اسکی مخالفت کرتے ہیں،ورنہ سندھ کو اس سے کوئی نقصان نہیں ہوگا،
یہ پاکستان کے غاصبوں کا کلب ہے جو ایک دوسرے کی مدد کرتا ہے،ولی خان فیملی کو خظرہ ہے کہ اگر کالا باغ ڈیم بنا تو انکے حلقوں میں جو لوگ رہتے ہیں انہیں گورنمنٹ دوسری جگہ زمینیں الاٹ کردی گی، تو انکے 70 سال سے ذہن مسخ کئے ہوئے غلام ووٹر انکے ہاتھ سے نکل جائینگے، اور سیاست سے انکا منہ کالا ہوجائیگا،اس لئے یہ ڈیم کے مخالف ہیں،، دوسری مزے کی بات یہ نوٹ کریں کہ چلیں کالا باغ ڈیم سے کے پی کے ، کا پانی پنجاب کو مل جائیگا،،چلیں سندھ کی زمینیں بنجر ہوجائینگی،،،ارے بھائی بلوچستان کو کیا ہوگا، تین میں نہ تیرہ میں، وہاں کے زمیندار اور وڈیرے کیوں منع کر رہے ہیں، اس سے ثابت ہوتا ہے کہ لٹیروں کا آپس میں گٹھ جوڑ ہے، اور سب اسی لئے ولی خان فیملی کی مدد میں چیخ پکار کرتے ہیں، ورنہ اور کوئی بات نہیں ہے، حکومت اگر اس ڈیم کو بنائے گی تو کوئی قیامت نہیں ٹوٹ پڑے گی،،
واقعی یہ نواز شریف اور عمران خان کیلئے ایک امتحان ہے،،مگر شائد ہی یہ لوگ اس امتحان میں کامیاب ہوں،الیٹ کلاس کا کوئی آدمی کبھی اس ڈیم کو نہیں بننے دے گا،

nvra911

MPA (400+ posts)
Re: Should Jang/Jew Give the Nation a Break Please?ents on 57% Pakistanis Endorse Purchase of Electricity From Endia?.

I mean is it environmentally feasible and what about uprooting of population in some areas of kpk?........
The most ideal location for a dam in Pakistan. More than Bhasha dam. But, punjabis, sindhis and phaktoons have made it an issue among each other over political matter.
 
pakistani786

Minister (2k+ posts)
Re: Should Jang/Jew Give the Nation a Break Please?ents on 57% Pakistanis Endorse Purchase of Electricity From Endia?.

India does not have electricity for itself. How can they sell it to Pakistan ?
India mian to khoud rozana load shdding hotey hai. What a joke man.

Waisay jab app Kaila india ka , piaz india ka aur Alou wagera sab india ka khatay ho,
filmain indian dekhtay ho, Pakistan ke Cinema mian Indian film chaltey hain, ghar ghar cable per india india hai to is se kia farq parna hai.

Thanks to Musharf and Zardari Apna sab kuch to hum bhout pehlay se bech chukay hain.
 
Last edited:

nvra911

MPA (400+ posts)
Re: Should Jang/Jew Give the Nation a Break Please?ents on 57% Pakistanis Endorse Purchase of Electricity From Endia?.

کالا باغ ڈیم کیوں بننا چاہیئے...
Dude I enjoy reading your posts. Please put spaces between paragraphs. It's hard to read without spaces between them.

Who is this Khan family you are talking about? Can you write full names?
 
آپکی بڑی مہربانی، جناب عالی
جہاں تک میری معلومات ہیں،،جناب ولی خان، جنکے فرزند جناب اسفندیار ولی ہیں،
انکے حلقہ انتخاب،،ڈیم کی نظر ہونے کا اندیشہ ہے،
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Should Jang/Jew Give the Nation a Break Please?ents on 57% Pakistanis Endorse Purchase of Electricity From Endia?.

myray hayal se uss se saray woh sawaal keye hain aap nay jo woh aglay janam mein bhi jawab nahe de sakti.(serious)
-
-
haan albata site per majood uss kay bhai aap ko koi na koi jawab zaror de gay wait......;)

First i requested you to stop quoting me...now im asking you to stop talking about me...aaj tuk main khud hi jawab deti ayi hoon...aage bhi khud hi doongi jawab!!!!!! dont try to act like my spokesperson..thx!!!!
 
Mehrushka

Prime Minister (20k+ posts)
Re: Should Jang/Jew Give the Nation a Break Please?ents on 57% Pakistanis Endorse Purchase of Electricity From Endia?.

NO 1: it depends.................

NO2: no i wont have any prob

NO3: its a wordly gain for many........and to many it does not matter (sad but true)

sorry was in a hurry..didnt make myself clear with earlier posts...the thing is knowing fully well US is killing our people everyday...still most of our leaders are begging them for aid...where does honor and dignity comes in all this???nowhere..:)