https://www.facebook.com/photo.php?v=330219160446330

jab moum may hadey ho essa he lagta hain..........by the way tumhara joote bolna is batt ko sabet kerta hain kay tum Paid Nooray hoمیرا نون سے کوئی تعلق نہی ۔ لیکن اتنایقین سے کہہ سکتا ہوں۔ یہ لوگ کام کرتے ہیں۔ اور کر جاتے ہیں۔
یہی وجہ مجھے ان پر تنقید کرنے سے روکتی ہے ۔ کہ یہ نا ہو آج میں جس کام میں ان کی نیت پر شک کروں اور کل وہ مکمل ہو جائے ۔