PTI's Secy Information Umar Sarfaraz Cheema is a fraud - واہ انصاف کے داعی تیری ناانصافی

Status
Not open for further replies.

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر آپ نے پورا تھریڈ غور سے پڑھا ہوتا تو آپ کو اصل سوال کا پتا چلتا۔ اور اصل سوال ہے:۔

کیا وجہ ہے کہ جب ڈان اخبار جیسا مستند اخبار بھی کہتا ہے کہ عمران خان نائن زیرہ گیا تو آپ لوگ اسے جھٹلاتے ہیں۔ مگر جب بات آتی ہے کذاب امت اخبار کی، تو آپ ہی وہ لوگ ہیں جو آنکھیں بند کر کے آمنا صدقنا پکارتے ہوئے اس کذاب امت اخبار کی ہر خبر پر ایمان لا رہے ہوتے ہیں۔ کیا یہ ہے آپ لوگوں کا "انصاف" جسکے آپ ٹھیکیدار بنتے ہیں؟ یہ انصاف تو ہرگز نہیں، مگر مکمل منافقت ضرور سے ہے۔
شیطان کو کنکر مارنے ہر کوئی جاتا ہے ، ٩٠ کی رمی بھی ہر کوئی کرتا ہے
لیکن اوزو باللہ پڑھ کر ، ہاتھ میں کنکریاں لے کے ، اور دل میں ڈرتے ڈرتے
 
maksyed

Siasat.pk - Blogger
@famamdani, nice reply .... "Agar Aap Ghoo (s.h.i.t) main eantain (bricks) dalain gay tu cheetain tu ap par hi aain gay ...... lahazan is Ghoo (s.h.i.t) main eantain daal kar apnay aap ko ganda na karain" i hope u all are already aware of it .... in logon, MQM (Chouran Wala) group ki misaal tu aaysi hai jaiysay .......

11009154551.jpg
\

ya :banghead: :banghead: :banghead:

1-Man-Army

Senator (1k+ posts)

عوام کی بات منافقین کے منہ سے اچھی نہیں لگتی۔ عوام تو وہ بھی تھی جسے انکے چہیتے سہراب گوٹھ والوں نے 1987 میں اُس وقت قتل عام کر کے قتل کر دیا تھا کہ جب مہاجروں کے پاس اسلحہ کے نام پر ایک پستول تک نہ ہوتا تھا۔ عوام تو وہ بھی تھی جس کو پکا قلعہ میں بھیڑ بکریوں کی طرح بھوکا پیاسا رکھ کر ذبح کیا گیا۔ عوام تو وہ بھی تھی جس پر کراچی کی پہاڑیوں پر بنے مورچوں سے گولیوں کی بارش کر کے قتل کیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔ عوام تو وہ بھی تھی جسے منافقین کے لیڈران نصیر اللہ بابر اور شعیب سڈل اور ایجنسیز اور حقیقی مل کر قتل پر قتل کرتے جا رہے تھے مگر ان لوگوں کو اپنی منافقت میں ہزاروں کی تعداد میں یہ ماورائے عدالت قتل ہوتی ہوئی عوام نظر نہ آئی اور آج یہ لوگ حقیقی کے قاتل دہشتگردوں کو اسلام آباد میں گود مین بٹھائے ہوتے ہیں، شیب سڈل و نصیر اللہ بابر سے گلے مل رہے ہوتے ہیں، اور آج بھی جناح پور کے جھوٹے الزامات کو بنیاد بنا کر عوام کے قتل کے در پر ہیں۔

اور رسول اللہ (ص) نے مجبوری میں آ کر یہودیوں اور حتی کہ کفار تک سے معاہدے کیے۔ تو پھراگر آپ منافق نہیں ہیں تو اب ہمت کر کے لگا دیجئیے رسول اللہ (ص) پر بھی اپنے گھٹیا الزامات۔

کوئی جا کر ان لوگوں کو عقل دے کہ دریا میں رہتے ہوئے مگرمچھ سے بیر نہیں لیا جاتا۔ یہ اصول انہیں ویسے تو سمجھ آتا ہے، مگر جب متحدہ کی بات آتی ہے تو یہ اندھے بہرے و ناسمجھ بن جاتے ہیں، اور یہ سب کچھ انکے انصاف کی وجہ سے نہیں بلکہ انکی منافقتوں کی وجہ سے ہوتا ہے۔

Awam tu woh bhi theee jinhe khaji ground me le ja ker kaha jata tha k goal post ki taraf bhago aur jab woh aam insaan goal post k qareeb pohnch pata tou ussse tarhtaraht k saath bhoon diya jata aur aik falak shagaf nara lagta GOALLLLLLLLLLLLL............aankhon dekha haaaal.......yaqeeen nahi tu khaji ground ja ker atraf rehne walon se pooch lo...........
 
Last edited:

maksyed

Siasat.pk - Blogger
AH Choran waly k makroh karnamy ar Muthida ki target killing, bhta khori sub ka anjaam siyah hai Inshallah.
Allah tu daikh raha hai ..... us k yahan dair zaror hai par andhair nahe .... in ka anjaam bhi bora ho ga ...in sha allah ...

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
شیطان کو کنکر مارنے ہر کوئی جاتا ہے ، ٩٠ کی رمی بھی ہر کوئی کرتا ہے
لیکن اوزو باللہ پڑھ کر ، ہاتھ میں کنکریاں لے کے ، اور دل میں ڈرتے ڈرتے

یہ فقط منافقوں کا حج ایسا ہوتا ہے جو رمی پر شیطان کو کنکر مارنے کی بجائے رمی میں جا کر شیاطین سے گلے لپٹ جائیں اور بعد میں تقریر میں انکے قصیدے گائیں اور پھر انہیں انقلابی لیڈر کہیں۔۔۔۔ اور بعد میں یہ سب کچھ شیر مادر سمجھ کر صاف ہضم کر جائیں اور اسکا کھلا انکار کرنے لگیں۔۔۔۔ اور جب پھر رنگے ہاتھوں یہ کذاب پکڑے جائیں تو پھر مزید ہزار جھوٹے بہانے بنانا شروع کر دیں۔ اور اسی دوران ذوالفقار مرزا کی طرح اسلام آباد میں حقیقی کے قاتل دہشتگرد شیاطین کو اپنی گود میں بٹھا کر اپنے حج میں ناچتے بھی رہیں۔

لندن کی عدالتوں نے انہی منافقین کو ریاستی دہشتگردی بھی دکھائی کہ جس کی طرف سے یہ اندھے اور بہرے بنے بیٹھے ہوتے ہیں۔ یہ ریاستی دہشتگردی ان منافقوں کو ہضم ہونے والی نہیں اور انکے انصاف کے ڈھول کا پول کھولتی رہے گی۔

famamdani

Minister (2k+ posts)
آپ کی مثالیں تو بہت دینی ہوتی ہیں لیکن متحدہ کی کوئی ایک موومنٹ بھی دینی بتا دیں آج تک ............................
اور لندن کی عدالت کا بہت ڈر دلوں میں ہے لیکن الله کی عدالت سے غافل............................
واہ ری واہ متحدہ .....................تیری کون سی کل سیدھی ..............................
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
yar mugha ya koi bata da .
kal gisa mqm qatil kehti ha ,mqm main ana ka bad us ka sara katal/gunah maff ho jatain hain.
MQM ya HOLY WATER kahan sa lati ha?:13:

MQM ka holi water India se aata hay
Wahan ussay cow cola kehtay hein.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
It means PTI accept all kind of hones Lottay. Bring inqlab with lotty :lol::lol:

Issy lotay say teray sir per inqilab nazil ho sukta hay
Yeh teri ghulat fehmi hay tu bhi mitti ka bunna hay aur lota bhi to tujhay tukleef na hogi!
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
اگر آپ نے پورا تھریڈ غور سے پڑھا ہوتا تو آپ کو اصل سوال کا پتا چلتا۔ اور اصل سوال ہے:۔

کیا وجہ ہے کہ جب ڈان اخبار جیسا مستند اخبار بھی کہتا ہے کہ عمران خان نائن زیرہ گیا تو آپ لوگ اسے جھٹلاتے ہیں۔ مگر جب بات آتی ہے کذاب امت اخبار کی، تو آپ ہی وہ لوگ ہیں جو آنکھیں بند کر کے آمنا صدقنا پکارتے ہوئے اس کذاب امت اخبار کی ہر خبر پر ایمان لا رہے ہوتے ہیں۔ کیا یہ ہے آپ لوگوں کا "انصاف" جسکے آپ ٹھیکیدار بنتے ہیں؟ یہ انصاف تو ہرگز نہیں، مگر مکمل منافقت ضرور سے ہے۔

Pura thread kon purrhay aur aap ka ub hum kia jawab dein.
Puray 2 sufhay to aap kha gaye hein
bukrey ki turha! Yeh lumbi lumbi postein koi bhi nahin purrhta.
Jitni post choti hogi, utnay ziada log purrhein gay
aur utna ziada he ussar hoga:
Aap nay Iqbal nahin purrha shaid:

Youn to choti hay zaat bukri ki
Dil ko lugti hay baat bukri ki

Bihar university mein Iqbal shaid purrhatey he nahin.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
آپ کی مثالیں تو بہت دینی ہوتی ہیں لیکن متحدہ کی کوئی ایک موومنٹ بھی دینی بتا دیں آج تک ............................
اور لندن کی عدالت کا بہت ڈر دلوں میں ہے لیکن الله کی عدالت سے غافل............................
واہ ری واہ متحدہ .....................تیری کونسی کل سیدھی ..............................

Inki na kul seedhi thi, na aaj seedhi hay aur
na kul seedhi hogi..Yeh MQM beings.
 
littlemaster

Minister (2k+ posts)
یہ فقط منافقوں کا حج ایسا ہوتا ہے جو رمی پر شیطان کو کنکر مارنے کی بجائے رمی میں جا کر شیاطین سے گلے لپٹ جائیں اور بعد میں تقریر میں انکے قصیدے گائیں اور پھر انہیں انقلابی لیڈر کہیں۔۔۔۔ اور بعد میں یہ سب کچھ شیر مادر سمجھ کر صاف ہضم کر جائیں اور اسکا کھلا انکار کرنے لگیں۔۔۔۔ اور جب پھر رنگے ہاتھوں یہ کذاب پکڑے جائیں تو پھر مزید ہزار جھوٹے بہانے بنانا شروع کر دیں۔ اور اسی دوران ذوالفقار مرزا کی طرح اسلام آباد میں حقیقی کے قاتل دہشتگرد شیاطین کو اپنی گود میں بٹھا کر اپنے حج میں ناچتے بھی رہیں۔

لندن کی عدالتوں نے انہی منافقین کو ریاستی دہشتگردی بھی دکھائی کہ جس کی طرف سے یہ اندھے اور بہرے بنے بیٹھے ہوتے ہیں۔ یہ ریاستی دہشتگردی ان منافقوں کو ہضم ہونے والی نہیں اور انکے انصاف کے ڈھول کا پول کھولتی رہے گی۔

'khabhi tafoo na shatan ko kunkrian mari hain.
Ya
shatan TAFOO ko mara ga'

mukabala sakath ha.

BY THE WAY YA SHATAN KHABI HAJ/KERBALA GAYA BHI HA KA NHAIN KUN-KA BHATA KA DIA BOHAT KUCH HA
 
arslan4u

Minister (2k+ posts)
Just put one clipping in any newspaper against a person and claim it as a universal truth, now we will see such news quite often...

As for the poster trying to use this to say that all news about MQM in Ummat is fake, ok lets suppose its all fake, but is the video evidence also fake? Are the caught target killers not from MQM? Doesnt target killing double or triple and law and order situation get worse whenever MQM throws a tantrum? Why is it that whenever killings start AND stop in Karachi, always MQM's name can be found somewhere in it.
We all saw what happened when Zulfiqar Mirza called Altaf a killer, and Altaf proved it by sending out his terrorists to set Karachi on fire. You can deny one news item or one newspaper but you cant deny what the whole print and electronic media shows, they may not say it clearly but anyone with a little intelligence can pick up the pieces and find out that 'MQM is a terrorist organization who's DON is hiding in London for the last 20 years'.

Are those PTI workers terrorizing media channels in Karachi?

Is Talat Hussain also a lifafa journalist? On the contrary, he is considered a very unbiased journalist.
 
arslan4u

Minister (2k+ posts)
Note that Omer Cheema has been with the party for many years but no one put any allegation on him, but now when the party is popular and Omer Cheema is called on different talk shows, all of a sudden he becomes a fraudster thanks to a little news clip... There are a lot of things money can buy...
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ہم نے بھی اپنے "حق" کے لیے جدوجہد کی ہے، کسی دوسرے کا حق زبردستی چھیننے کے لیے نہیں۔

پیپلز پارٹی نے کھلم کھلا اپنی بدمعاشی کو تسلیم کیا ہے اور ایک مرتبہ بھی اس بات کو جھٹلانے کی کوشش نہیں کی کہ وہ بلیک میلنگ کر رہی تھی کہ یا تو متحدہ اپنے حق سے دستبردار ہو جائے، وگرنہ کشمیر کی ان دو سیٹوں پر انتخابات ملتوی ہو جائیں گے۔

مگر آپ لوگوں نے اس کھلم کھلا ناانصافی پر کیا کیا؟ کچھ بھی نہیں سوائے تالیاں پیٹنے کے کہ اچھا ہوا متحدہ اور پیپلز پارٹی میں لڑائی ہوئی اور اسکا فائدہ آپ اٹھائیں۔ آپ لوگوں کی اسی منافقت کی وجہ سے حالات اس نہج پر پہنچے ہیں جہاں پیپلز پارٹی بری ہے تو آپ اس سے دس ہاتھ آگے بڑھ کر بُرے ہیں اور جب ہم نے اپنے حق کے لیے احتجاجا حکومت سے نکلنا چاہا اور ہم پر کراچی کے جرائم پیشہ افراد اور سہراب گوٹھ اور کٹی پہاڑی اور دیگر پہاڑوں پر بنے مورچوں سے فائرنگ شروع کروا دی گئی تو آپ پھر سارا الزام متحدہ کو دینے والوں میں سے تھے۔

آپ کی ان منافقتوں کو اہلیان کراچی کیونکر بھلا سکتے ہیں؟

آپ کی ہندی زبان میں اس کو گھس بیٹھیے کہتے ہیں
اب اپنے حق کے لے گھس بیٹھیے جد و جہد کر رہے ہے لندن میں بیٹھ کر
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ فقط منافقوں کا حج ایسا ہوتا ہے جو رمی پر شیطان کو کنکر مارنے کی بجائے رمی میں جا کر شیاطین سے گلے لپٹ جائیں اور بعد میں تقریر میں انکے قصیدے گائیں اور پھر انہیں انقلابی لیڈر کہیں۔۔۔۔ اور بعد میں یہ سب کچھ شیر مادر سمجھ کر صاف ہضم کر جائیں اور اسکا کھلا انکار کرنے لگیں۔۔۔۔ اور جب پھر رنگے ہاتھوں یہ کذاب پکڑے جائیں تو پھر مزید ہزار جھوٹے بہانے بنانا شروع کر دیں۔ اور اسی دوران ذوالفقار مرزا کی طرح اسلام آباد میں حقیقی کے قاتل دہشتگرد شیاطین کو اپنی گود میں بٹھا کر اپنے حج میں ناچتے بھی رہیں۔

لندن کی عدالتوں نے انہی منافقین کو ریاستی دہشتگردی بھی دکھائی کہ جس کی طرف سے یہ اندھے اور بہرے بنے بیٹھے ہوتے ہیں۔ یہ ریاستی دہشتگردی ان منافقوں کو ہضم ہونے والی نہیں اور انکے انصاف کے ڈھول کا پول کھولتی رہے گی۔

یہ فقط منافقوں کا حج ایسا ہوتا ہے جو رمی پر شیطان کو کنکر مارنے کی بجائے رمی میں جا کر شیاطین سے گلے لپٹ جائیں اور بعد میں تقریر میں انکے قصیدے گائیں اور پھر انہیں انقلابی لیڈر کہیں۔۔۔۔ اور بعد میں یہ سب کچھ شیر مادر سمجھ کر صاف ہضم کر جائیں اور اسکا کھلا انکار کرنے لگیں۔۔۔۔ اور جب پھر رنگے ہاتھوں یہ کذاب پکڑے جائیں تو پھر مزید ہزار جھوٹے بہانے بنانا شروع کر دیں۔ اور اسی دوران ڈاکٹر عیش و عشرت کی طرح کراچی میں پ پ پ کے قاتل دہشتگرد شیاطین ملک کو اپنی گود میں بٹھا کر اپنے حج میں ناچتے بھی رہیں۔
091201084818_altaf-rahman.jpg

لندن کی عدالتوں نے انہی منافقین کو ریاستی دہشتگردی بھی دکھائی کہ جس کی طرف سے یہ اندھے اور بہرے بنے بیٹھے ہوتے ہیں۔ یہ ریاستی دہشتگردی ان منافقوں کو ہضم ہونے والی نہیں اور انکے انصاف کے ڈھول کا پول کھولتی رہے گی۔ انشا الله ،
جیسے عمران فاروق کا قاتل ابھی لندن میں ہی ہے ، دیکھتے ہیں کب تک چھپے گا سالا
 
Last edited:

anyie1

Chief Minister (5k+ posts)
Do you know that NS wakes up in the middle of the night when he sees IK in his dream,,,,,,,,,,,, he is so afraid of him now a days that he is ready to do anything to defame him,,,,,,,,, nothing will happen,,,,,,,,,,,, God is watching,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
 
Last edited:
Status
Not open for further replies.

Back
Top