famamdani
Minister (2k+ posts)
اور انصاف یہ بھی ہے کہ کسی کو اپنا حق چھیننے نہ دو۔
کذاب امت اخبار کے الزامات پر ایمان لانے والے اپنی منافقتوں کو اخلاقیات کا نام دینے کے لیے ان کی غلط تعریفیں بیان نہ کریں۔
انصاف یہ ہے کہ کسی کا حق نہ چھینو۔
اور انصاف یہ بھی ہے کہ کسی کو اپنا حق چھیننے نہ دو۔
بخدا یہ انصاف نہیں بلکہ منافقت ہے کہ اپنے اوپر اگر ڈان جیسا اخبار بالکل سچی خبر بھی دے رہا ہو تو اسے آپ جھوٹ بنا دیں۔۔۔۔ مگر اپنی باری امت اخبار جیسے کذابوں کی ہر ہر بات پر بغیر تصدیق کیے فورا ایمان لے آئیں۔
مجھے افسوس ہے کہ ہم لوگ ایک ہی ملک و ملت سے تعلق رکھتے ہوئے اس نہج پر پہنچ چکے ہیں جہاں ایک دوسرے کے لیے ہمارے پاس سوائے نفرتوں کے اور کچھ نہیں بچا ہے۔ اللہ میرا پاسباں ہوں کہ میں کسی دوسرے پر زیادتی کروں، مگر ساتھ میں اللہ مجھے ہمت و توفیق دے کہ کسی کو اپنا حق بھی چھیننے نہ دوں۔ امین۔
یہ انصاف کے زمرے میں نہیں آتا بلکہ یہ جہاد کہلاتا ہے ظالم کے خلاف مظلوم کے حق کے لئے لڑنا
جھے افسوس ہے کہ ہم لوگ ایک ہی ملک و ملت سے تعلق رکھتے ہوئے اس نہج پر پہنچ چکے ہیں جہاں ایک دوسرے کے لیے ہمارے پاس سوائے نفرتوں کے اور کچھ نہیں بچا ہے۔ اللہ میرا پاسباں ہوں کہ میں کسی دوسرے پر زیادتی کروں، مگر ساتھ میں اللہ مجھے ہمت و توفیق دے کہ کسی کو اپنا حق بھی چھیننے نہ دوں۔ امین۔
یہ آپ نے بڑی بات کر دی ہے اگر آپ غور کرو ....................یہ کرنے کے لئے آپ کو ایک دوسرا شہر بسانا پڑے گا
اگر آپ سچے ہو ...........