PTI's Secy Information Umar Sarfaraz Cheema is a fraud - واہ انصاف کے داعی تیری ناانصافی

Status
Not open for further replies.

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Bilqul sahi, Sar utta kar jinaay ore K u t t i key tarah chorah kar London bhag janay main kafi farq haay.

اور وہ جو منافقوں کی طرح سر لے کر نائن زیرو گئے تھے اور پھر تقریر میں ایم کیو ایم کی لمبی چوڑی تعریفوں کے پل باندھ رہے تھے، اور الطاف حسین کو انقلابی لیڈر کہہ رہے تھے۔۔۔۔۔ وہی منافق یکسر اپنی منافق زبان سے پھر گئے اور سرے سے انکار کر دیا۔ مگر ہائے رہ قسمت کہ ڈان اخبار نے جب ان منافقوں کو آئینہ دکھایا تو چار و ناچار ماننا ہی پڑا، ورنہ اس سے قبل متحدہ کے لیڈراں کے کہنے پر تو ملاقات یاد نہیں آئی تھی بلکہ پوری ملاقات کو ہی ہضم کر گئے تھے۔

یہی وہی کتے ہیں نا جو سر جھکا کر نائن زیرو آئے تھے؟ ان منافق کتوں کو کیوں بھول گئے؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
As expected Sarcastic, illogical n argueless comments by u...:):)
Plz Bro read my post once again, I never used a single word about any ethnicity....(serious) I used Muhib-e-waten 4 all weather one belongs to any region, religion or sect.
Its you who had started it with "Ghuspethiye" n now used Muhajir, Punjab or......etc

Ager kuch nujawanoo ne zulm-o-ziyadti "(Y Quta system only in urban sindh, Army slection, NFC distrubution)" k reaction me ethnicity ki base pe Aik organisation (MQM) banai to un nujawanoo ko Bohat jald hi Aehsas ho gaya k ethnicity base struggle Mulk-o-qoum K Mafad me nahi Aisi liye na srif Quid-e-thereekh ne apni ghalti ka aetraaf kia balke Muajir ka lafz hi nikall Pehnkaa(clap)(clap) or Muthaidaa wajood me aai. Aik Talba tanzeem(Students organization APMSO) se Muthaidda Tak ka safer. Mere Bahi MQM pakistan ki wahid political party hai Jo tamam marahil se guzri hai.... :) Jis ne Stablishment k jabber or:angry_smile: marr k sath sath piyar:) bhi dekha hai. Or jab ain k pass urban sindh ka ikhteyaar aaya to dunya ne dekhaa k pori pakistani tareekh me kisi ailaqe me itne kam waqt me itni taraqi nahi hoi. Pakistani Tareekh ka sab se kamyab mayor(Mustafa kamal) aaj bhi 200 gaz k kerai k makaan me rehta hai....:) I again write "k
Mujhe Bohat hansi:) aati hai jab Aap log MQM ko galian de ker or (Bhaata khori or bori band lash) k fersooda nineties wale fabricated ghisse pitte ilzamat laga ker samajhte hain k ais tehreekh k paighaam ko nuqsaan ponchha de ge. jis party k ministers or MNAs or MPAs per Gov me rehte hoae aaj tk koi corruption ka ilzam tk nahi laga to bhatta kia lain ge lekin koi Taasub se or khas zehni qefiat se nikel kr soche to us ki samajh me aae na ye baat...

BTW Jashn-e-azadi Mubarakh:)
MQM zindabad Pakistan Paindabad.......
Allah Subhanh-u-tala bless on us n our beloved Land(Pakistan)

Sorry , I doubt on the senses of the people who support Altaf .
Since last 28 years , Even Mutahidah in power could not finish the Qoutta system.

They could do it ,but did not , it is their politics.

Muhajir , Karachi people definitely needs their rights , and good and sincere politicians , but not this Altaf and his team. Try to understand this.

Time has changed. Lots of things are obvious now, which were hidden before.

When Altaf Bhai decided to go to London , at that time media was not free and he could not immage what will happen.

He was thinking that he will never be disclosed.

All our politicians are same. I am not favoring Imran . He is not perfect either.

But honest Pakistani people needs honest leaders. Without honesty and justice not a single society could grow.

The present situation of Karachi is because of corruption and injustice.

And I am sorry to say , that Altaf Bhai did a great mistake when he nominated the most corrupt person as president.

Now he is killing MQM.

We need to come out of hypnotism of our so called beloved leaders .... they r not leaders brother.... We need honest and God fearing people.
 
universal007

MPA (400+ posts)
west have already found new agent in the form of IMRAN KHAN.Jews provide all the money to him to arrange dharnas ,to go in public and funding some tv channels to give him coverage.
otherwise any common person would think why media give coverage to a person who only won 1 seat in the past 12 years.
He has got no agenda except back biting others and using cheap language.At the age of 60 he still think he is playboy.He lives in world of dreams.

pakistan won that world cup due to the prays of people of pakistan,otherwise imran khan contribuition in that world cup was very little but he cashed that victory to gain popularity.
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اور وہ جو منافقوں کی طرح سر لے کر نائن زیرو گئے تھے اور پھر تقریر میں ایم کیو ایم کی لمبی چوڑی تعریفوں کے پل باندھ رہے تھے، اور الطاف حسین کو انقلابی لیڈر کہہ رہے تھے۔۔۔۔۔ وہی منافق یکسر اپنی منافق زبان سے پھر گئے اور سرے سے انکار کر دیا۔ مگر ہائے رہ قسمت کہ ڈان اخبار نے جب ان منافقوں کو آئینہ دکھایا تو چار و ناچار ماننا ہی پڑا، ورنہ اس سے قبل متحدہ کے لیڈراں کے کہنے پر تو ملاقات یاد نہیں آئی تھی بلکہ پوری ملاقات کو ہی ہضم کر گئے تھے۔

یہی وہی کتے ہیں نا جو سر جھکا کر نائن زیرو آئے تھے؟ ان منافق کتوں کو کیوں بھول گئے؟

زبان دیکھو ذرا اس بی بی کی ، استغفر الله
بی بی !
کتے کی عادت ہوتی ہے چلتے چلتے ہر جگہ منہ دے کر سونگھتا ہے ، ہر گھس کے دیکھتا ہےاور پیشاب کر کے آگے رخصت ہو جاتا ہے
تو یہ کتے بھی ( عمران سمیت , بقول آپکے) ، ٠ ٩ گے ، کیوں کہ وہاں سے ایک بہت بڑے کتے کی بو آتی تھی ،
یہ گۓ، دیکھا ، پیشاب کیا ، اور اگے چل دیے
کیوں کہ بڑا کتا وہاں سے رحلت فرما چکا تھا
اب وہ اپنے اصل مالکوں کے پاس ہے،

آداب عرض ہے
 
Last edited:

یہ ہے تو آپ نے انصاف کے نام پر منافقتوں کی دکان سجا رکھی ہے جہاں آپ کو اپنی زبان نظر نہیں آتی اور دوسرے جب فقط جواب دیں تو آپ کو تکلیف شروع ہو جاتی ہے۔ تو بتا سکتے ہیں اپنے اس اندھے پن اور دوغلے پن کی وجہ:۔

Originally Posted by MYCOUNTRY
Bilqul sahi, Sar utta kar jinaay ore K u t t i key tarah chorah kar London bhag janay main kafi farq haay.

میں تو بس اللہ کے بتائے ہوئے اصول پر چل رہی ہوں کہ الزام پہل کرنے والے کے سر پر ہے۔ انشاء اللہ روز حشر حساب تو ہم لیں گے ہی۔

باقی کتوں کی طرح آپ اور آپ کے لیڈر پیشاب کرتے پھریں، ہماری بلا سے، مگر آپ کے لیڈر کی منافقت تو پھر بھی چھپنے والی نہیں۔

ادھر تو آپ کا یہ منافق کتا لیڈر طالبان کی گود میں بیٹھا ہوتا ہے، مگر دوسری طرف اپنی جائز و ناجائز اولاد کو تاج برطانیہ کی گود میں بٹھایا ہوا ہے۔ کوئی حد ہے منافقت کی بھی؟

پی ٹی آئی کے دیگر ممبران سے معذرت کے ساتھ کہ یہ صاحب صرف اسی زبان میں عمران کو برا بھلا کہلوانا چاہتے ہیں اس لیے دوسروں کے قائدین کو برا بھلا کہہ رہا ہے۔ قرآن نے ان لوگوں کا کچھ نہیں بگاڑا جو صاف پیغام دے رہا ہے کہ دوسروں کے قائدین کو برا بھلا نہ کہو ورنہ جواب میں تہمارے بڑوں کو برا بھلا کہا جائے گا۔ مجھے اللہ کی بتائی ہوئی حدود میں رہنا ہے اور قول رسول (ص) کے مطابق اس کا سارا الزام برا بھلا کہنے میں پہل کرنے والے پر ہے۔

Last edited:

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

یہ ہے تو آپ نے انصاف کے نام پر منافقتوں کی دکان سجا رکھی ہے جہاں آپ کو اپنی زبان نظر نہیں آتی اور دوسرے جب فقط جواب دیں تو آپ کو تکلیف شروع ہو جاتی ہے۔ تو بتا سکتے ہیں اپنے اس اندھے پن اور دوغلے پن کی وجہ:۔

وجہ ، بس یہی ، اندھا پن اور دوغلا پن ، آخر آپ جیسے ہی ہیں​

میں تو بس اللہ کے بتائے ہوئے اصول پر چل رہی ہوں کہ الزام پہل کرنے والے کے سر پر ہے۔ انشاء اللہ روز حشر حساب تو ہم لیں گے ہی۔

آپ تو خدا سمجھ رہی ہیں اپنے آپ کو ، ظاہر ہے، فرعون کے خاندان سے ہیں
لیکن میں نے کیا جرم کیا ہے ، آپ کی دم کا احترام کرتا ہوں اور اس پر پاؤں کبھی نہی رکھا تو حساب کس بات کا
باقی کتوں کی طرح آپ اور آپ کے لیڈر پیشاب کرتے پھریں، ہماری بلا سے، مگر آپ کے لیڈر کی منافقت تو پھر بھی چھپنے والی نہیں۔

اب کیا کیا جاۓ ، ٩٠ کو دیکھ کر پیشاب آ ہی جاتا ہے​

ادھر تو آپ کا یہ منافق کتا لیڈر طالبان کی گود میں بیٹھا ہوتا ہے، مگر دوسری طرف اپنی جائز و ناجائز اولاد کو تاج برطانیہ کی گود میں بٹھایا ہوا ہے۔ کوئی حد ہے منافقت کی بھی؟

الطاف بھائی سمجھیں گے مہوش نے مجھے کھا ہے ، ذرا آہستہ​

میری تجویز ہے کہ ٩٠ کو عوامی بیت الخللا میں تبدیل کر دینا چاہے
کتوں کا بھی بھلا ہو جاۓ گا ، لوگوں کا بھی ، جس کے پیٹ میں بھی تحریک اٹھے گی وہ ذرا آسانی کے ساتھ فارغ ہو سکے گا
ورنہ قاید تحریک کی طرح مارا مارا پھرے گا ، قتل و غارت کرتا ہوا
اس میں ٩٠ لیٹرین بنا دین ، ١٠ قادیانیوں کے لیے ، ان کو عبادت میں سہولت ہو گی

پی ٹی آئی کے دیگر ممبران سے معذرت کے ساتھ کہ یہ صاحب صرف اسی زبان میں عمران کو برا بھلا کہلوانا چاہتے ہیں اس لیے دوسروں کے قائدین کو برا بھلا کہہ رہا ہے۔ قرآن نے ان لوگوں کا کچھ نہیں بگاڑا جو صاف پیغام دے رہا ہے کہ دوسروں کے قائدین کو برا بھلا نہ کہو ورنہ جواب میں تہمارے بڑوں کو برا بھلا کہا جائے گا۔ مجھے اللہ کی بتائی ہوئی حدود میں رہنا ہے اور قول رسول (ص) کے مطابق اس کا سارا الزام برا بھلا کہنے میں پہل کرنے والے پر ہے۔

میرا لیڈر رسول پاک اور قران پاک ہے ، بھٹو یا الطاف یا عمران نہی ، الله کا شکر ہے

یہ دنیوی کتے لیڈر آپ کو مبارک ہوں ، غلط بات کو میں ٹھیک نہی کہ سکتا گو کہ میں بھی غلطی کا پتلا ہوں​

:sorry::sorry::lame:
 
Politician

MPA (400+ posts)
NS ki haar nawishta e deewar hae........hahaha NS K Mulaazim Ali Aryan

jahan tak mane ALI ARYAN ko note kia hy woh PML (N) k supporter nahi bal keh MQM k supporter hyn. woh yahan apne khayalat ka izhar bhi karte hyn siasat par tajzia karte rehte hyn un k khayalat se tehzeeb k daire main rehte hoe ikhtilaf bhi kia ja sakta hy magar youn har kisi ko galian dena aur baghair soche samjhe ilzam laga dena k woh Nawaz Sharif sahib ka mulazim hy intihae ghatya harkat hy.
 
usman710

Politcal Worker (100+ posts)
HAHAHAHAH, Is thread ko post karney ka maqsad yeh tha ke Tehreek Insaaf Walon ko ehsas deelaya jaye ke kis tarah is type ke yellow hournalism karney waley news papers ki news ko post karney se aap bhi unhi ki tarah ki munafqat mein shareek hotey hein, jaisey ke Ummat jaisey News Paper ki MQM Bashing News aap log post kartey ho.

Kia mera yeh act or aap ki jamaet ke logon ka act jo ke Ummat news papers ki news cuttings post karney ka hota he Eik jasia nahin ?

Please give Fair comments Lets Start clean this forum through condemn these kind of News Papers.

[h=6]Dear All... i would like to thank you for your messages, tel call, emails regarding the ongoing negative campaign to defame me through baseless allegations in daily khabrain against me,my family and the PTI... To update you i have already sent a Legal Notice to imtinan shahid and mian riaz, and will pursue the case in the court of law. i need your support and wishes to combat Yellow Journalism in Pakistan...Regards, Omar S.Cheema[/h]That s the spirit

Link to above news https://www.facebook.com/CapitalTalk?ref=ts#!/OmarCheemaPTI
 
rising.pak

MPA (400+ posts)
agar umer cheema chala gaya to imran ka kia hoga :) imran will never take action.ab tum loa umer cheema ko defend karo chalo shabash do dalail
 
haqiqath

Senator (1k+ posts)
MQM PROPAGANDA WITH SUPPORT OF OTHER CORRUPT PARTIES WHO ARE JEALOUS OF IMRAN KHAN POPULARITY NICE USELESS TRY@ALI(cry)
 
Status
Not open for further replies.