Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
اگر آپ نے پورا تھریڈ غور سے پڑھا ہوتا تو آپ کو اصل سوال کا پتا چلتا۔ اور اصل سوال ہے:۔
کیا وجہ ہے کہ جب ڈان اخبار جیسا مستند اخبار بھی کہتا ہے کہ عمران خان نائن زیرہ گیا تو آپ لوگ اسے جھٹلاتے ہیں۔ مگر جب بات آتی ہے کذاب امت اخبار کی، تو آپ ہی وہ لوگ ہیں جو آنکھیں بند کر کے آمنا صدقنا پکارتے ہوئے اس کذاب امت اخبار کی ہر خبر پر ایمان لا رہے ہوتے ہیں۔ کیا یہ ہے آپ لوگوں کا "انصاف" جسکے آپ ٹھیکیدار بنتے ہیں؟ یہ انصاف تو ہرگز نہیں، مگر مکمل منافقت ضرور سے ہے۔
شیطان کو کنکر مارنے ہر کوئی جاتا ہے ، ٩٠ کی رمی بھی ہر کوئی کرتا ہے
لیکن اوزو باللہ پڑھ کر ، ہاتھ میں کنکریاں لے کے ، اور دل میں ڈرتے ڈرتے
لیکن اوزو باللہ پڑھ کر ، ہاتھ میں کنکریاں لے کے ، اور دل میں ڈرتے ڈرتے