muntazir
Chief Minister (5k+ posts)
کیوں کیسس بات کی غدّاری ویسے تو تم لوگ بڑھ بڑھ کر سرائیکی صوبے کی بات کرتے ہو اس وقت یاد نہیں آتا کے بوہت بری اکثریت سرکی علاقوں میں پنجابی آباد گاروں کی بھی ہے اب تم لوگوں کو کیا مسلہ ہے اگر تم لوگ ملک کے وفادار ہو تو کالاباغ ڈیم کی بھی بات کرو ورنہ تم لوگوں میں اور پرانی عوامی نیشنل پارٹی میں کیا فرق ہے ؟