its 50502 not 500502 ... itne to registered voter he nahi the kise halke main :P
Zaheer Abbas Khokhar met Shahbaz Sharif yesterday without inform PTI Officials.
City 42, Dunya News Break this news.
![]()
and news in Daily Nawaiwaqt
http://www.nawaiwaqt.com.pk/pakistan-news-newspaper-daily-urdu-online/National/25-May-2012/87576
[TABLE="width: 100%"]
[TR]
[TD="class: afpostbody, colspan: 2"]PML-N is desperate to break people to effect symbolically. They also tried to break Omer Cheema. Lets see What Mr. Khokhar decide but this is part and parcel of politics.
zaheer abbas khokhar is a lota politican.first he was in ppp, then ppp patriots then pml q. my sources tell me that it was mehmood rashid who sent him and his group is in contact with them. according to my sources omar cheema is still in contact with pml n.he still might go to pml n. he went to pml q for a year in 2002 when pervaiz elhai offered him a mpa ticket. he came back a year later when pml q found someone stronger than him.[/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: afpostattach, colspan: 2"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: afpostsig, colspan: 2"][/TD]
[/TR]
[TR]
[TD="class: afposteditdate, colspan: 2, align: right"][/TD]
[/TR]
[/TABLE]
@<ChOuDhArY> @insaf-seeker @insaf4life @barca @Zulfi Khan @NonStopLeo @pak2010 @MainBaghiHon @Killthecorrupts
تم نے میرا تھریڈ انصاف فورم سے کاپی کرکے لگالیا ہے۔
ظہیر عباس کھوکھر کا حلقہ میرے حلقے کے ساتھ والا ہے۔ ابھی میں تحریک انصاف کے علاقائی عہدیداران کے سے آرہا ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ وہ کسان ایسوسی ایشن کا صدر بھی ہے اور وہ بحیثیت ایک کسان ایسوسی ایشن کے وفد کے ہمراہ شہباز شریف سے ملنے گیا تھا۔ وہ تحریک انصاف نہیں چھوڑ رہا۔
ویسے کاروباری مفادات کو سیاسی مفادات سے علیحدہ رکھاجاتا ہے۔میرے علاقے میں تحریک انصاف کا ایک بندہ علاقے کی تاجروں کی انجمن کا صدر ہے اور ن لیگ کا بندہ جنرل سیکرٹری، پیپلزپارٹی کا بندہ سینئر نائب صدر ہے۔ یہ سب سپورٹ اپنی اپنی پارٹیوں کو کرتے ہیں لیکن تجارتی مفادات سب کے ایک ہیں۔ یہی وفد کچھ عرصہ قبل عمران خان سے بھی ملا تھا جس میں ن لیگ کے نمائندے بھی تھے۔
ویسے بھی ظہیر عباس کھوکھر تحریک انصاف لاہور کا سینئر نائب صدر اور سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کا رکن ہے اور عمران خان بھی اسے بہت اہمیت دیتے ہیں۔ ن لیگ میں جانے کا اسے کوئی فائدہ ہے وہاں ایم این اے ملک افضل کھوکھر پہلے سے موجود ہے۔ اس کے حلقے سے سیف الملوک اور چوہدری غفور بھی ایم پی اے ہیں ظہیر عباس کھوکھر کا وہاں کوئی چانس نہیں۔ اگر ظہیر عباس کھوکھر جاتا بھی ہے تو سردار کامل عمر اور کرامت کھوکھر مضبوط امیدواروں کی*صورت میں موجود ہیں۔
شریف برادران اب لالچ کا کھیل کھیل رہے ہیں لیکن کامیاب نہیں ہونگے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|