PTI Justifying Suicide attacks and attack on Naval Base (Must Watch)

Status
Not open for further replies.

ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
suicide attack has nothing to due with drone attacks, there was a suicide attack in 2001 on french engineers in karachi.. there were twin suicide blasts in the month of May in 2004 in karachi on Masjid-Hayderi and Masjid-e-Ali raza then there was a suicide blast at nashtar park on 12 rabi ul awal, while there was not a single drone attack at that time.
Secondly, Most of the suicide bombers are from South Punjab however this area is not effected by drone attacks..

I am glad u raised the question about French engineers, They were killed because France refuse to pay cut to someone who than went to France to collect it at the time when Pakistan was suffering from the biggest floods in its history. Do you remember.
 
are you watching the same clip as u are posting? Where did anyone justify suicide attacks moron?

"It is my humble request that kindly don't use abusive language on this forum. Don't make this forum our parliament. Honestly, I didn't see anything wrong with Admiral's point of view. If we see there is a vital surge in the number of suicide attacks after drone attacks. I don't understand how a true Pakistani can approve a foreign country to violate Pakistan's sovereignty. I don't suspect anyone's love for his/her country. We all think for Pakistan, we all are worried about Pakistan and want a respectable place for our country in the comity of nations. I am a PhD student and studying in the University of Sheffield UK. We people are not respected here. People prefer to stand up instead of sitting beside us in the bus or train. Our image can be improved only when we will have an upright leadership. A leader who has very good past, a leader who is capable to talk to world powers at equal footings. I guess in the current era there no one other than Imran Khan who carries these characteristics. Give him a chance and then we will see who was better for us.

I ensure all Pakistani fellows that once we experienced justice and fairplay in our society, we will never let any future politician to break this tradition.

Oh my Almighty Allah, make my nation a respectable nation in the world, Oh my God, I want to see the respect of GREEN PASSPORT in my life. I am not hopeless because 70 years before Allam Muhammad Iqbal said
"
ZARA NUM HO TU YEH MATTI BARI ZARKHAIZ HEY SAQI"
 
I am really disappointed to see that an anchor person can be biased to such extent. She has just made up her mind to target Tahreek-i-Insaf candidate. I would call it a prime example of "YELLOW JOURNALISM". I don't understand how such unprofessional an anchor can be!!!!!It is really a shame. I have no disregard or hatred for this lady instead the feelings of sympthy. She got a good personality and presentation skills but by being biased she will ruin her career.

"RESPECTED LADY! IT IS UPTO YOU WHETHER YOU WANT TO MAKE OR MAR YOUR CAREER. ANCHORSHIP DEMANDS A RESPONSIBILITY THAT YOU ARE DIRELY LACKING"

WISH YOU ALL THE BEST
 
ASQR1

Chief Minister (5k+ posts)
She exposed the facts 'PTI has soft corner for the Al-Qaida/Taliban terrorists.

I watched the whole video and did not see what you are saying, infect she was rude and putting her words in to the mouth of PTI spokes person and he said it as well,

Anchors are suppose to be neutral and if they start siding with one side than they are spokes persons of that party, People can see it through, People are not dumb
 
Last edited:

Rathore

Politcal Worker (100+ posts)
Almost all the anchors are biased like Hamid Mir,Irfan Siddiqui is on Nawaz Sharif's Payroll, Nazir Naji is on Zardari, Haroon Rasheed is on Imran Khan and list goes on and on

I am really disappointed to see that an anchor person can be biased to such extent. She has just made up her mind to target Tahreek-i-Insaf candidate. I would call it a prime example of "YELLOW JOURNALISM". I don't understand how such unprofessional an anchor can be!!!!!It is really a shame. I have no disregard or hatred for this lady instead the feelings of sympthy. She got a good personality and presentation skills but by being biased she will ruin her career.

"RESPECTED LADY! IT IS UPTO YOU WHETHER YOU WANT TO MAKE OR MAR YOUR CAREER. ANCHORSHIP DEMANDS A RESPONSIBILITY THAT YOU ARE DIRELY LACKING"

WISH YOU ALL THE BEST
 
Night-Hawk

Senator (1k+ posts)
زندہ انسانوں کے گلے کاٹنے والے انکی کھال اتارنے والے انکی کھوپڑیوں کو ڈرل کرنے والے ' مخالفین کے جسموں پر چھریوں سے "جیے مہاجر" کے نعرے لکھنے والے کب سے انسانیت کے لیے فکر مند ہونے لگے --- سیکولرزم کے علمبردار اور مذہب سے بیزار گروہ کو کب سے تکفیریوں کا خوف پیدا ہوا ؟ "ردعمل" کے نام پہ ہر طرح کا ظلم جائز قرار دینے والوں کو دوسروں کا "ردعمل" کیوں برا لگنے لگا ؟ یہ دن بھی آنے تھے کہ سفاک بھیڑیوں کو دوسروں میں 'وحشی پن'' نظر آ نے لگا یقینا طالبان بہت ہی ظالم لوگ ہوں گے کہ کرہ ارض کے ظالم ترین درندے انھیں سرٹیفکیٹ دے رہے ہیں

لیکن یہ لوگ مسلے کا حل کیا تجویز کرتے ہیں ؟ یہی ناں کہ ان "خارجیوں" کا آخری بندے تک پیچھا کیا جاۓ اور انھیں قتل کیا جاۓ میرا سوال یہ ہے کہ کس "حجتہ الاسلام " نے فتویٰ دیا کہ 'طالبان' کے نام سے لڑنے والے سب کے سب "خارجی" ہیں ؟ اور اس 'مفتی' یا 'مفتیہ' سے یہ بھی پوچھ لیا جاۓ کہ کیا امریکی پیسے سے 'خارجیوں' کو قتل کرنا جائز ہے ؟ اگر امریکی پیسے سے 'جہاد' ناجائز تھا تو یقینا یہ جنگ بھی ناجائز ہو گی -

اس لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ امریکی امداد اور پیسے کو یکسر ٹھکرا کر امریکا کو انتباہ کیا جاۓ کہ ڈرون حملے بند کرو ہم تمہیں گارنٹی دیتے ہیں کہ ہماری سرزمین تمھارے خلاف استعمال نہیں ہو گی --- جب یہ ہو جاۓ گا تو ٹی ٹی پی میں موجود ایسے عناصر جو ہماری منافقت' لالچ بے غیرتی اور ذلالت کی وجہ سے دشمن کی صفوں میں گھس چکے تھے ' ہمارے ساتھ آ موجود ہوں گے دہشتگردوں کی اخلاقی برتری ختم ہو جاۓ گی ہماری فوج اور عوام میں موجود نظریاتی کشمکش ختم ہو جاۓ گی دوست اور دشمن کی واضح تمیز ہو گی ' پاکستان کی بقا کی جنگ عالم اسلام کے قلعے کی مضبوطی کی جنگ ہو گی اور امریکا ہمارے ملک میں اگر مداخلت کرے گا بھی تو فوج اور عوام کو شانہ بشانہ پاۓ گا --- یہی عمران خان کہتا ہے کہ امریکا کی جنگ سے نکلو اور یہی فوج بھی سمجھ چکی ہے لیکن ہماری صفوں میں گھسے ہوے ایجنٹ سمجھنا ہی نہیں چاہتے انھیں پاکستان کی فکر نہیں انھیں مخالف قومیت فرقے اور فقے کی ہر حال میں موت چاہئیے چاہے اسکے لیے خاکم بدہن اس ارض پاک کی موت ہی کیوں نا ہو جاۓ انھیں کوئی پروا نہیں
 
Rathore

Politcal Worker (100+ posts)
Blah Blah Blah A typical Jamati Style .

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
Honestly, I didn't see anything wrong with Admiral's point of view. If we see there is a vital surge in the number of suicide attacks after drone attacks.

I don't understand how a true Pakistani can approve a foreign country to violate Pakistan's sovereignty.

I don't suspect anyone's love for his/her country. We all think for Pakistan, we all are worried about Pakistan and want a respectable place for our country in the comity of nations. I am a PhD student and studying in the University of Sheffield UK. We people are not respected here. People prefer to stand up instead of sitting beside us in the bus or train. Our image can be improved only when we will have an upright leadership. A leader who has very good past, a leader who is capable to talk to world powers at equal footings. I guess in the current era there no one other than Imran Khan who carries these characteristics. Give him a chance and then we will see who was better for us.

سوال یہی ہےکہ غیرت برگیڈ کے نام پر ہمارے ان بھائیوں کے ڈبل سٹینڈرڈز ہیں۔ جب امریکی ڈرونز پاکستانی سرحدوں کو پامال کرتی ہیں تو انکی غیرت جاگتی ہے۔ مگر جب ہزاروں ازبک و چچین و عرب دہشتگرد پاکستانی سرزمین پر پاکستانی آئین کی رٹ ختم کرتے ہوئے سینکڑوں دہشتگردی کے مراکز کھولتے ہیں، مہلک جان لیوا اسلحے کے انباروں کے انبار جمع کر دیتے ہیں، ۔۔۔۔ ہزاروں معصوم پاکستانی شہریوں کو ذبح کر ڈالتے۔۔۔۔۔ یہ سب کچھ ہوتا ہے مگر غیرت برگیڈ کو اس پر ذرا بھر بھی تکلیف نہیں ہوتی، نہ انہیں یہاں پاکستانی سرحدوں کا تقدس پامال ہوتا نظر آتا ہے، نہ ہزاروں کی تعداد میں یہ خاک و خون میں لتھرے معصوم پاکستانی نظر آتے ہیں۔

عالمی سطح پر ہم آج کیوں بدنام ہیں؟

ہم غیرت برگیڈ کی انہی دوغلی پالیسیوں کی وجہ سے بدنام ہیں۔

ہمارے پاس صرف دو چوائسز ہیں۔ پہلی تو یہ کہ اس علاقے کو اپنا علاقہ کہنا چھوڑ دیں اور دنیا کو خود ہیں ان القاعدہ اور طالبان سے نپٹنے دیں۔ لیکن اگر ہم پھر بھی دعوی کرتے ہیں کہ یہ ہمارا پاکستانی علاقہ ہے، تو پھر یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اس علاقے پر پاکستانی آئین و قانون کی رٹ قائم کریں اور اسے دہشتگردوں اور انکے ہزاروں دہشتگردی کے اڈوں سے نجات دلائیں۔

mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
I am really disappointed to see that an anchor person can be biased to such extent. She has just made up her mind to target Tahreek-i-Insaf candidate. I would call it a prime example of "YELLOW JOURNALISM". I don't understand how such unprofessional an anchor can be!!!!!It is really a shame. I have no disregard or hatred for this lady instead the feelings of sympthy. She got a good personality and presentation skills but by being biased she will ruin her career.

"RESPECTED LADY! IT IS UPTO YOU WHETHER YOU WANT TO MAKE OR MAR YOUR CAREER. ANCHORSHIP DEMANDS A RESPONSIBILITY THAT YOU ARE DIRELY LACKING"

WISH YOU ALL THE BEST

اگر آپ ذرا اپنے قلب کو وسعت دیں تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ وہ پی ٹی آئی کو نہیں بلکہ طالبانی فتنہ کی حمایت کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔

سوات میں امن معاہدے کے نام پر ہزاروں معصوم پاکستانیوں کو طالبان کے ہاتھوں قتل کروا دینے کے باوجود، اور لاکھوں لوگوں کو بے گھر کروا کر دربدر کروا دینے کے باوجود آج بھی غیرت برگیڈ طالبان "ہمارے بھائی" کا نعرہ لگائے گا تو اس پر تنقید تو ہو گی۔​
 
FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

سوال یہی ہےکہ غیرت برگیڈ کے نام پر ہمارے ان بھائیوں کے ڈبل سٹینڈرڈز ہیں۔ جب امریکی ڈرونز پاکستانی سرحدوں کو پامال کرتی ہیں تو انکی غیرت جاگتی ہے۔ مگر جب ہزاروں ازبک و چچین و عرب دہشتگرد پاکستانی سرزمین پر پاکستانی آئین کی رٹ ختم کرتے ہوئے سینکڑوں دہشتگردی کے مراکز کھولتے ہیں، مہلک جان لیوا اسلحے کے انباروں کے انبار جمع کر دیتے ہیں، ۔۔۔۔ ہزاروں معصوم پاکستانی شہریوں کو ذبح کر ڈالتے۔۔۔۔۔ یہ سب کچھ ہوتا ہے مگر غیرت برگیڈ کو اس پر ذرا بھر بھی تکلیف نہیں ہوتی، نہ انہیں یہاں پاکستانی سرحدوں کا تقدس پامال ہوتا نظر آتا ہے، نہ ہزاروں کی تعداد میں یہ خاک و خون میں لتھرے معصوم پاکستانی نظر آتے ہیں۔

عالمی سطح پر ہم آج کیوں بدنام ہیں؟

ہم غیرت برگیڈ کی انہی دوغلی پالیسیوں کی وجہ سے بدنام ہیں۔

ہمارے پاس صرف دو چوائسز ہیں۔ پہلی تو یہ کہ اس علاقے کو اپنا علاقہ کہنا چھوڑ دیں اور دنیا کو خود ہیں ان القاعدہ اور طالبان سے نپٹنے دیں۔ لیکن اگر ہم پھر بھی دعوی کرتے ہیں کہ یہ ہمارا پاکستانی علاقہ ہے، تو پھر یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اس علاقے پر پاکستانی آئین و قانون کی رٹ قائم کریں اور اسے دہشتگردوں اور انکے ہزاروں دہشتگردی کے اڈوں سے نجات دلائیں۔

Tu is mai un bachon aur aurton ka kya kasoor hai jin ko drones mai maara jaa raha hai... phir in wehshiii logon mai aur un civilized logon mai kya farq reh jata hai... 9/11 se pehle yahan sirf aur sirf mazhabi fasadaat ki waja se hi blasts hotay thay lekin afghanistan invasion ke baad yahan in blasts, attacks ka aik na ruknay wala silsila shoro ho gaya hai... aur hum kya har insan har tarah ke zulm ko condemn karta hai lekin aap ko sirf MQM ka telephone leader jo kehta hai apnay aaraam deh kamray mai beth kar wo nazar aa jata hai aur kisi ka nazar nahi aata.... Imran Khan har forum per kehta hai ke nuksaaan donon taraf se hamara hi ho raha haii.... yahan bhi Pakistani mar rahe hain aur wahan bhi Pakistani hi mar rahe hain lekin aap ko ye nazar nahi aata aur khali demagh bewakooofon ki tarah apni kaabliat jhaarnay aa jaate hain... aap yahan apnay logon ko to badnaam karti hi hain kabhi apni ye alfazon ka libaada un ko bhi ooraaayen jo weapons of mass destruction ke naam per laakhon Muslims ke khon ki kaatil hain yaa aap tab bhi yahi kahaingeee ke wo bhi taliban ne kiya hai aur ab paharon mai phudaktay phir rahe hain crap.... lekin aap aisa nahi karaingeee kyon ke wo to baray masoom log hain aur saara kasoor hi hum Muslims ka hai... laa..aaanat hai aise Pakistanis per jin ko ye khayal to hai ke aap jab wahan ka visa lete hain to wahan ke riwaayat ka khayal rakhain aur jahan janam liya jahan baith kar oonchi oonnchi bharkain marnay ka moka milta hai us ki aur us ke logon ki koe kadar hi nahi ummeed to nahi hai lekin phir bhi aik khayal dil mai aa jata hai ke shayad kabhi na kabhi aap ko thori bohot sharam aa hi jati hogi apnay aap ko Pakistani keh kar aur zameer ki malamat bhi sehni parti hogi. What a shame....
 
Last edited:

FaisalKh

Chief Minister (5k+ posts)

اگر آپ ذرا اپنے قلب کو وسعت دیں تو آپ کو اندازہ ہو گا کہ وہ پی ٹی آئی کو نہیں بلکہ طالبانی فتنہ کی حمایت کو تنقید کا نشانہ بنا رہی ہے۔

سوات میں امن معاہدے کے نام پر ہزاروں معصوم پاکستانیوں کو طالبان کے ہاتھوں قتل کروا دینے کے باوجود، اور لاکھوں لوگوں کو بے گھر کروا کر دربدر کروا دینے کے باوجود آج بھی غیرت برگیڈ طالبان "ہمارے بھائی" کا نعرہ لگائے گا تو اس پر تنقید تو ہو گی۔​

Patta patta boota boota haal hamara jaanay hai... jaanay na jaanay tu hi na jaanay Pakistan to saara janay hai.... What a pity.... dont have words to describe how sorry i m feeling for u and ur mentality...
 
juttji

Politcal Worker (100+ posts)

سوال یہی ہےکہ غیرت برگیڈ کے نام پر ہمارے ان بھائیوں کے ڈبل سٹینڈرڈز ہیں۔ جب امریکی ڈرونز پاکستانی سرحدوں کو پامال کرتی ہیں تو انکی غیرت جاگتی ہے۔ مگر جب ہزاروں ازبک و چچین و عرب دہشتگرد پاکستانی سرزمین پر پاکستانی آئین کی رٹ ختم کرتے ہوئے سینکڑوں دہشتگردی کے مراکز کھولتے ہیں، مہلک جان لیوا اسلحے کے انباروں کے انبار جمع کر دیتے ہیں، ۔۔۔۔ ہزاروں معصوم پاکستانی شہریوں کو ذبح کر ڈالتے۔۔۔۔۔ یہ سب کچھ ہوتا ہے مگر غیرت برگیڈ کو اس پر ذرا بھر بھی تکلیف نہیں ہوتی، نہ انہیں یہاں پاکستانی سرحدوں کا تقدس پامال ہوتا نظر آتا ہے، نہ ہزاروں کی تعداد میں یہ خاک و خون میں لتھرے معصوم پاکستانی نظر آتے ہیں۔

عالمی سطح پر ہم آج کیوں بدنام ہیں؟

ہم غیرت برگیڈ کی انہی دوغلی پالیسیوں کی وجہ سے بدنام ہیں۔

ہمارے پاس صرف دو چوائسز ہیں۔ پہلی تو یہ کہ اس علاقے کو اپنا علاقہ کہنا چھوڑ دیں اور دنیا کو خود ہیں ان القاعدہ اور طالبان سے نپٹنے دیں۔ لیکن اگر ہم پھر بھی دعوی کرتے ہیں کہ یہ ہمارا پاکستانی علاقہ ہے، تو پھر یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اس علاقے پر پاکستانی آئین و قانون کی رٹ قائم کریں اور اسے دہشتگردوں اور انکے ہزاروں دہشتگردی کے اڈوں سے نجات دلائیں۔

Aaj kal mqm likhne ka kya rate de rhi hai baji, i am also willing to join MQM, is mulk mai oor tou koi tareeqa hai nhee chaalo bharre ka likhari ban ker kuch kamai tou ho sakti hai,plz let me know.mai bhi aap ki tarha kamai kerna chahta hoon.
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
لیکن یہ لوگ مسلے کا حل کیا تجویز کرتے ہیں ؟ یہی ناں کہ ان "خارجیوں" کا آخری بندے تک پیچھا کیا جاۓ اور انھیں قتل کیا جاۓ میرا سوال یہ ہے کہ کس "حجتہ الاسلام " نے فتویٰ دیا کہ 'طالبان' کے نام سے لڑنے والے سب کے سب "خارجی" ہیں ؟ اور اس 'مفتی' یا 'مفتیہ' سے یہ بھی پوچھ لیا جاۓ کہ کیا امریکی پیسے سے 'خارجیوں' کو قتل کرنا جائز ہے ؟ اگر امریکی پیسے سے 'جہاد' ناجائز تھا تو یقینا یہ جنگ بھی ناجائز ہو گی -

اس مسئلے کا حل ایک ہزار بار تجویز ہو چکا ہے، مگر آپ نے چونکہ "طالبان ہمارے بھائی" کا نعرہ بلند کیا ہوا ہے، اس لیے آپ کو یہ حل نظر نہیں آ رہا۔

اور حل اسکا فقط اور فقط یہ قرآنی آیت ہے کہ فتنے کو مارو حتی کہ یہ مکمل طور پر تہس نہس ہو جائے، یا پھر اپنے فتنے سے توبہ کر لے۔

چونکہ آپ نے اس قرآنی آیت پر عمل نہیں کیا ہے، اسی وجہ سے طالبانی فتنے کی وجہ سے ہزاروں معصوم پاکستانی خاک و خون میں لتھر چکے ہیں، مگر آپ کو اسکا ادراک نہیں ہے اور نہ ہی آپ اسکی ذمہ داری قبول کرنے کے لیے تیار ہیں۔

اس فتنے کو آپ جتنی ڈھیل دیں گے، اُتنا ہی یہ پھیلے گا اور ہزاروں لاکھوں مزید معصوموں کو ذبح کر ڈالے گا۔

اس لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ امریکی امداد اور پیسے کو یکسر ٹھکرا کر امریکا کو انتباہ کیا جاۓ کہ ڈرون حملے بند کرو ہم تمہیں گارنٹی دیتے ہیں کہ ہماری سرزمین تمھارے خلاف استعمال نہیں ہو گی --- جب یہ ہو جاۓ گا تو ٹی ٹی پی میں موجود ایسے عناصر جو ہماری منافقت' لالچ بے غیرتی اور ذلالت کی وجہ سے دشمن کی صفوں میں گھس چکے تھے ' ہمارے ساتھ آ موجود ہوں گے دہشتگردوں کی اخلاقی برتری ختم ہو جاۓ گی ہماری فوج اور عوام میں موجود نظریاتی کشمکش ختم ہو جاۓ گی دوست اور دشمن کی واضح تمیز ہو گی ' پاکستان کی بقا کی جنگ عالم اسلام کے قلعے کی مضبوطی کی جنگ ہو گی اور امریکا ہمارے ملک میں اگر مداخلت کرے گا بھی تو فوج اور عوام کو شانہ بشانہ پاۓ گا --- یہی عمران خان کہتا ہے کہ امریکا کی جنگ سے نکلو اور یہی فوج بھی سمجھ چکی ہے لیکن ہماری صفوں میں گھسے ہوے ایجنٹ سمجھنا ہی نہیں چاہتے انھیں پاکستان کی فکر نہیں انھیں مخالف قومیت فرقے اور فقے کی ہر حال میں موت چاہئیے چاہے اسکے لیے خاکم بدہن اس ارض پاک کی موت ہی کیوں نا ہو جاۓ انھیں کوئی پروا نہیں

پہلی بات کہ آپ غلط بات کہہ رہے ہیں کہ ہم انکی موت چاہتے ہیں۔ لڑائی ہمیشہ تباہی لاتی ہے اور پہلی چوائس یہ ہی ہے کہ ان لوگوں کو اپنا فتنہ چھوڑنے کی دعوت دی جائے اور اس سے توبہ تائب کرنے کا موقع فراہم کیا جائے جیسا کہ علی ابن ابی طالب نے خوارج کے ساتھ کیا تھا۔

اگر یہ اپنی غلطی سے تائب ہو جاتے ہیں تو صرف اور صرف اسکے بعد یہ ہمارے بھائی ہیں۔

دوسری بات یہ کہ آپ لوگوں کی بہت بڑی غلطی ہے کہ طالبان کا مقصد فقط امریکہ کا افغانستان سے انخلاء ہے۔ پتا نہیں کب آپ لوگ خود کو دیے گئے اس دھوکے سے باہر نکلیں گے اور یہ دیکھنے کے قابل ہو سکیں گے کہ طالبان کا مقصد پاکستان پر اپنا ظالمانہ نظام زبردستی اسلحہ و قتل کے زور پر نافذ کرنا ہے۔ انکے نزدیک پاکستانی نظام کافرانہ نظام ہے۔

پاک فوج کئی مرتبہ طالبان کے ساتھ امن معاہدے کر چکی ہے، مگر ہر ہر مرتبہ طالبان ان معاہدوں کی پامالی کر کے لوگوں کو ذبح و قتل کرنا شروع کر دیتے ہیں۔

امن معاہدے کے نام پر پورا سوات طالبان کے حوالے کر دیا گیا۔ وہاں تو کوئی امریکہ نہیں رہ گیا تھا، مگر پھر طالبان نے کھل کر آپ کے نظام کو "کافرانہ نظام" کہتے ہوئے اسلام آباد کی طرف پیش قدمی شروع کر دی۔ ہمارے اس امن معاہدے کی حماقت کی وجہ سے ہزاروں مزید معصوم طالبانی فتنے کے ہاتھوں مارے گئے۔۔۔۔ دس لاکھ سے زائد لوگوں کو اپنا گھر چھوڑ کر دربدر کی ٹھوکریں کھانا پڑیں۔۔۔۔۔ پاکستانی اکانومی کو اربوں کھربوں کا نقصان پہنچا ۔۔۔۔۔۔ کیا ہم اس قابل ہیں کہ سوات معاہدے جیسی حماقتیں کر کے اپنے آپ کو اتنے بڑے بڑے نقصانات پہنچتے دیکھتے رہیں؟

غیرت برگیڈ کی نیت میں ہرگز کوئی شک نہیں، مگر انکی نادانی میں بھی کوئی شک نہیں۔
 
juttji

Politcal Worker (100+ posts)

سوال یہی ہےکہ غیرت برگیڈ کے نام پر ہمارے ان بھائیوں کے ڈبل سٹینڈرڈز ہیں۔ جب امریکی ڈرونز پاکستانی سرحدوں کو پامال کرتی ہیں تو انکی غیرت جاگتی ہے۔ مگر جب ہزاروں ازبک و چچین و عرب دہشتگرد پاکستانی سرزمین پر پاکستانی آئین کی رٹ ختم کرتے ہوئے سینکڑوں دہشتگردی کے مراکز کھولتے ہیں، مہلک جان لیوا اسلحے کے انباروں کے انبار جمع کر دیتے ہیں، ۔۔۔۔ ہزاروں معصوم پاکستانی شہریوں کو ذبح کر ڈالتے۔۔۔۔۔ یہ سب کچھ ہوتا ہے مگر غیرت برگیڈ کو اس پر ذرا بھر بھی تکلیف نہیں ہوتی، نہ انہیں یہاں پاکستانی سرحدوں کا تقدس پامال ہوتا نظر آتا ہے، نہ ہزاروں کی تعداد میں یہ خاک و خون میں لتھرے معصوم پاکستانی نظر آتے ہیں۔

عالمی سطح پر ہم آج کیوں بدنام ہیں؟

ہم غیرت برگیڈ کی انہی دوغلی پالیسیوں کی وجہ سے بدنام ہیں۔

ہمارے پاس صرف دو چوائسز ہیں۔ پہلی تو یہ کہ اس علاقے کو اپنا علاقہ کہنا چھوڑ دیں اور دنیا کو خود ہیں ان القاعدہ اور طالبان سے نپٹنے دیں۔ لیکن اگر ہم پھر بھی دعوی کرتے ہیں کہ یہ ہمارا پاکستانی علاقہ ہے، تو پھر یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اس علاقے پر پاکستانی آئین و قانون کی رٹ قائم کریں اور اسے دہشتگردوں اور انکے ہزاروں دہشتگردی کے اڈوں سے نجات دلائیں۔

Baji aap MQM media cell mai hain ya ghar se likhte hain,mai is liye pooch rha hoon kai mai panjab mai hoon is liye kya ghar baith ker bhi aap kai liye kaam ho sakta hai,plz meri rehnumai karain, mai bhi aap ki taraah kamai kerna chahta hoon.
 
juttji

Politcal Worker (100+ posts)
اس مسئلے کا حل ایک ہزار بار تجویز ہو چکا ہے، مگر آپ نے چونکہ "طالبان ہمارے بھائی" کا نعرہ بلند کیا ہوا ہے، اس لیے آپ کو یہ حل نظر نہیں آ رہا۔

اور حل اسکا فقط اور فقط یہ قرآنی آیت ہے کہ فتنے کو مارو حتی کہ یہ مکمل طور پر تہس نہس ہو جائے، یا پھر اپنے فتنے سے توبہ کر لے۔

چونکہ آپ نے اس قرآنی آیت پر عمل نہیں کیا ہے، اسی وجہ سے طالبانی فتنے کی وجہ سے ہزاروں معصوم پاکستانی خاک و خون میں لتھر چکے ہیں، مگر آپ کو اسکا ادراک

Baji Aap ne MA Qatliyaat kahaan se kiya hai, kyoon kai mutahida Qatil league kai liye ye digree bahut zaroori hai,
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top