PTI Justifying Suicide attacks and attack on Naval Base (Must Watch)

Status
Not open for further replies.

roshansachai

Senator (1k+ posts)
mehwish ali, looks like someone is paying u big time to spread baseless propaganda..stop before ALLAH gets you..i dont even bother to read ur rubbish..useless piece of crap.
 
Abdul Rahim

Voter (50+ posts)

آپ کو کئی بار جواب دیا جا چکا ہے، مگر جواب میں لاجیکل آرگومینٹز لانے کے پی ٹی آئی کے ممبران انتہائی بیہودہ اور گندی زبان کا استعمال کرتے ہوئے فقط برا بھلا بولنا شروع ہو جاتے ہیں۔

مسئلہ اس منافقت کا ہے کہ صرف امریکی ڈرونز جب پاکستان کی حدود پار کرتی ہیں تو عمران خان شور مچاتا ہے، مگر جو ہزاروں ازبک و چچین و عرب دہشتگرد پاک سرزمین کو اپنی دہشتگردی کی تربیت کے اڈے بنائے ہوئے تھے تو اُس وقت پورا غیرت برگیڈ پاک سرزمین کی حرمت کو پامال ہوتا دیکھتا رہا اور اسکے منہ سے کوئی لفظ نہیں نکلا، حالانکہ دہشتگردی کے خلاف ہماری یہ جنگ اُسی وقت گیارہ ستمبر سے بہت پہلے شروع ہو چکی تھی۔

جرمنی یونیورسٹی کے وہ تمام عرب دہشتگرد، کہ جنہوں نے ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر حملہ کیا تھا، تقریبا وہ تمام کے تمام پاکستان ویزے پر آئے، پھر وہاں سے طالبان و القاعدہ کے ان دہشتگردی کے اڈوں پر تربیت حاصل کرنے چلے گئے۔ اور پھر چھ ماہ دہشتگردی کی تربیت حاصل کر کے واپس پاکستان کے کراچی ایئر پورٹ سے جرمنی پرواز کر گئے۔

جب تک پاک سرزمین پر دہشتگردوں کے یہ اڈے موجود ہیں (اور جن پر غیرت برگیڈ کی حمیت و غیرت افسوس کے ساتھ کبھی نہیں جاگتی) تو ظاہری بات ہے کہ پوری دنیا ان دہشتگردوں کا خاتمہ کرنے کے لیے پاک سرزمین پر ہی حملہ کریں گی۔

اب آتے ہیں آپ کے ڈرون حملوں کے بہانے پر۔

یہ بتلائیے کہ سوات کے واقعے سے آپ نے کیا سبق سیکھا؟ وہاں پر غیرت برگیڈ نے پورے سوات کو تھالی میں رکھ کر طالبان کو پیش کر دیا اور مجھ سے پوچھیے تو یہ انتہائی بے غیرتی کی بات تھی)۔ غیرت برگیڈ نے ہی اُس طالبان کو "ہمارے بھائی" کہا۔ غیرت برگیڈ نے ہی اُس وقت کہا کہ طالبان ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتے اور یہ جو ہزاروں کی تعداد میں معصوم پاکستانیوں کو ذبح کر رہے ہیں، یہ فقط ڈرونز حملوں کا جوابی ردعمل ہے۔

مگر طالبان نے جواب میں کیا کیا؟

طالبان نے امن معاہدہ ہو جانے کے بعد ہزاروں معصوم پاکستانیوں کو مزید ذبح کر ڈالا۔

اس وقت ہم نے عمران خان کی وہ ویڈیو دیکھی جہاں وہ صوفی صاحب سے شکوہ کر رہے تھے کہ انہوں نے پاکستان کو دھوکہ دیا۔۔۔۔۔ حالانکہ یہ دھوکا عمران خان اور غیرت برگیڈ نے اپنے آپ کو خود دیا تھا۔

یاد رکھئیے کہ امریکی ڈرونز حملوں کا تو فقط بہانہ ہے، طالبان کا اصل مقصد پورے پاکستان میں اپنا ظالمانہ نظام زبردستی اسلحے اور قتل و غارتگری و ذبح گری کے ذریعے نافذ کرنا ہے۔ اسی لیے سوات میں حکومت ملتے ہیں طالبان نے اپنا فتنہ آس پاس کے علاقوں میں پھیلانا شروع کر دیا۔

اللہ کرے کہ عمران خان بمع غیرت برگیڈ اپنی اس غلطی کو دیکھ سکے اور اس غلطی سے باہر آ سکے۔ امین۔

یاد رکھئیے کہ عمران خان اور غیرت برگیڈ کے اس امن معاہدے کی وجہ سے دس لاکھ سوات کے پاکستانی بے گھر ہو کر در در خاک چھانتے پھر رہے تھے اور ہزاروں معصوم اس ڈیل کے بعد طالبان کے ہاتھوں ذبح و قتل ہو گئے۔ ان ذبح ہونے والوں اور ان دس لاکھ بے گھر ہونے والوں کا گناہگار یہی عمران خان اور غیرت برگیڈ ہے۔

چلیں سوات میں دس لاکھ پاکستانی بے گھر ہو گئے ۔۔۔۔ پر سب سے زیادہ افسوس کہ بات ہے کہ عمران خان اور غیرت برگیڈ نے ابھی تک کوئی سبق حاصل نہیں کیا اور ابھی تک طالبان کے عزائم کو نہیں سمجھا۔ یہ غیرت برگیڈ پاکستان میں جگہ جگہ سوات بنوائے گا اور کڑوڑوں لوگوں کو بے گھر کرواتے ہوئے پاکستان کا مکمل بیڑہ غرق کروائے گا۔

کہتے ہیں کہ ناداں دوست سے عقلمند دشمن بہتر۔ یہ غیرت برگیڈ پاکستان کا وہ نادان دوست ہے جس کی وجہ سے پاکستان کو ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑے گا۔

اب اگر آپ تمیز کے دائرے میں رہتے ہوئے دلائل کے ساتھ اسکا جواب دے سکتے ہیں تو فراہم فرمائیے۔ لیکن اگر جواب میں انصاف و اخلاق کے ٹھیکیدار پھر برا بھلا کہنا شروع کر دیں گے تو آپ کو ہمارا دور سے سلام۔

o bhaiee.... Ap ko pata hai 9/11 inside job theee... Kabi ispar documentary dekhi hai jo america ne khud banai hai jis mai sb evidences diyai huai hain...or ap webster tarpley or alex jones kai analysis dekhain apni fazul logic na dain or sirf media ki baaton par ghor nai karain kuch apni b research karain.
Jahan tak taliban ki baat ki hai ap ne... Pakistan mai taliban ka wajood he nai hai... Uska naam raw or cia use karahai hain...wo logon ko brain wash karahai hain...kabi taliban ki history b pata karlena wo kaisai thai...chahai tau yuovon ridley kai interviews dekhlen wo bataigi apko....
Or apkai yeh america kia karaha hai? Masoom logon ko marker sawab ka kaam karaha hai? Afghanistan mai pakistan mai... Or raymond davis ki issue? Unki ghulami se niklain or ankhain kholain....
Or ap se dalail se kia baat karna ap ne khud he dalain kai beghair batain ki hain....or han bachun ki tara media ki baton mai nai ana chaiya koi b apnai apko taliban kahai or ap manlo
.
 
Abdul Rahim

Voter (50+ posts)
world trade center attack ki haqeeqat btao. Hurry up you paid lady.

You talk about arguments. So tell me why the temperature of burning world trade center was above 600 c? Every body knows the jet fuel cannot produce temperature more than 600 c.
bhai yeh sirf media ki batoon pr yakin karti hain... Itni zehmat ni kartin k khud research karlian..
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
WORLD TRADE CENTER attack ki haqeeqat btao. hurry up you paid lady.

انصاف اور اخلاق کے ٹھیکیداروں کا ایک اور نمونہ۔

بجائے سوات کے سانحے پر تفصیلا دلائل سے جواب دینے کے، ایک بار پھر وہی پرانی زبان کا استعمال۔

بہرحال موضوع کی طرف پلٹتے ہیں:۔

۔ جرمنی کی ہمبرگ[ہاربرگ] کی ٹیکنیکل یونورسٹی کے جن سٹوڈنٹز نے گیارہ ستمبر کوحملہ کیا تھا، اس گروپ کے تقریبا تمام رکن پڑھائی کے دوران سمسٹر چھوڑ کر پاکستان کے ویزے پر پاکستان پہنچے اور پھر وہاں سے سمگل ہو کر افغانستان میں موجود طالبان/ القاعدہ کے دہشت گردی کے ٹریننگ سنٹرز میں پہنچ گئے۔ کئی ماہ تک وہاں سے ٹریننگ لیکر واپس پاکستان سے ہوتے ہوئے جرمنی پہنچے۔ ( ان سب کا ریکارڈ پر پاکستان آنا ثابت ہو چکا ہے اور القاعدہ کے ٹریننگ سنٹرز میں دہشت گردی کی ٹریننگ لینا بھی ثابت ہے۔

۔ انکا ایک ہمبرگ یونورسٹی کا ایک ساتھی مروان الشئی گیارہ ستمبر کے بعد پاکستان میں فورسز کے ہاتھوں پکڑا گیا اور اسکی حفاظت پر مامور طالبان محافظ پاک فورسز سے لڑتے ہوئے مارے گئے۔

۔ انکا ایک اور ساتھی منیر المتصدق جرمنی میں گرفتار ہوا اور یہ بھی اپنا ایک سمسٹر مس کر کے پاکستان کا ویزہ لیکر افغانستان میں طالبان کے ٹریننگ سنٹر میں سمگل ہوا اور کئی ماہ کی ٹریننگ کے بعد واپس جرمنی پہنچ گیا۔

۔ ان سٹوڈنٹز کا یہ گروہ امریکا پہنچا اور انہوں نے ایک پرائیویٹ فلائنگ سکول میں داخلہ لیا۔
گیارہ ستمبر کے بعد ان کی فلائنگ لیڈی ٹیچر کا انٹرویو لیا گیا جو باقاعدہ تقریبا رو پڑی جب وہ یہ بیان کر رہی تھی کہ فلائنگ کورس میں سب سے اہم چیز ہوتی ہے Take Off اور لینڈنگ۔ مگر یہ عرب سٹوڈنٹز کا گروہ کہتا تھا کہ ٹیک آف اور لینڈنگ کو چھوڑو اور ہمیں یہ بتاو کہ اڑتے ہوئے جہاز کو دائیں بائیں اور اوپر نیچے کیسے کیا جاتا ہے۔

۔ اسی ہمبرگ سٹوڈنٹز کے گروہ کی تصاویر ان تمام جہازوں کے مسافروں کے طور پر محفوظ کی گئیں جو کہ گیارہ ستمبر میں ملوث تھے۔

غیرت برگیڈ کی "اتفاقات کی تھیوری"

چلیں اب ان لوگوں کے دلائل دیکھتے ہیں جن کی نظر میں القاعدہ اور طالبان چاہے کچھ کر لیں ہمیشہ معصوم ہیں، جبکہ امریکا جو بھی کرے وہ ہمیشہ گنہگار ہے۔ القاعدہ و طالبان کو معصوم ثابت کرنے کے لیے یہ لوگ ایک "اتفاقات کی تھیوری" پیش کرتے ہیں۔ یہ اتفاقات نامی تھیوری اب آپکے پیش خدمت ہے۔

۱۔ ان لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ اتفاق تھا کہ جرمنی کے کچھ سٹوڈنٹز پاکستان کا ویزہ لیکر غیر قانونی طور پر القاعدہ کے ٹریننگ سنٹر میں پہنچے۔

۲۔ پھر ان لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ بھی اتفاق ہے کہ ان تمام سٹوڈنٹز کا تعلق جرمنی میں ہمبرگ یونورسٹی اور اپلائیڈ سائنسز یونورسٹی سے تھا۔

۳۔ پھر ان لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ بھی اتفاق تھا کہ یہ ٹرینڈ شدہ ہمبرگ یونورسٹی کے سٹوڈنٹز ویزہ لیکر امریکہ پہنچتے ہیں۔

۴۔ پھران لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ بھی اتفاق تھا کہ یہ امریکہ جا کر فلائنگ سکول میں داخلہ لیتے ہیں۔

۵۔ پھر ان لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ بھی اتفاق تھا کہ یہ سٹوڈنٹز گیارہ ستمبر کو ائیر پورٹز پر دیکھے گئے۔

۶۔ پھر ان لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ بھی اتفاق تھا کہ ہمبرگ یونیورسٹی کی یہ سٹوڈنٹ اتفاق سے انہیں جہازوں میں سوار ہوئے کہ جنہیں دہشت گردی کے لیے استعمال کیا گیا۔

۔7۔ اور ان لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ بھی اتفاق ہے کہ القاعدہ کی قیادت اسامہ بن لادن، الظہواری اور ابو یزید وغیرہ کی جو ویڈیوز انکے ماوتھ پیس اسلامک میڈیا گروپ "السحاب" نے جاری کی ہیں جن میں القاعدہ کے یہ قائدین بذات خود بڑکیں مارتے ہوئے گیارہ ستمبر کے حملوں کو اپنا کارنامہ بتلا رہے ہیں، اور ساتھ میں دھمکیاں دے رہے ہیں کہ وہ مزید ایسے حملے کریں گے۔

اب ہر کوئی انکے اس اتفاقات کی بنیاد پر بنائے گئے دلائل کو پڑھ کر ہنس سکتا یا پھر انکی عقل پر رو سکتا ہے۔

ادھر پاکستان کے گیارہ فوجی غلطی سے شہید ہو گئے تو پاکستانی عوام امریکا کو کھا جانا چاہتی ہے۔

تو خود سوچئیے جب امریکا کے تین ہزار سے زائد لوگ مر رہے تھے اور دنیا دیکھ رہی تھی کہ کیسے بے گناہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر سے چھلانگیں لگا کر نیچے گر رہے ہیں، تو پھر انکے غضب و غصے کا کیا حال ہو گا۔

پھر بات وہی ہے کہ طالبان اور انکے ہمدرد شاید اپنے سوا باقی پوری دنیا کو بے وقوف سمجھتے ہیں۔ نہ انہیں اس بات کی سمجھ لگتی ہے کہ جب طالبان ناٹو پر حملہ کر کے پاکستان میں پناہ لینے کے لیے چھپ رہے ہوتے ہیں تو ناٹو جوابی کاروائی کرتے ہوئے کیوں پاکستان کے علاقوں تک جنگ لے جاتا ہے، اور نہ ہی انہیں یہ سمجھ لگی کہ جب وہ اتنا اچھا جھوٹ بولنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر پر انہوں نے حملہ نہیں کیا تو پھر باقی دنیا انکی یہ بات مان لینے کو کیوں تیار نہیں، اور انکی "اتفاقات" کی تھیوری تو اتنی شاندار ہے کہ ہر کسی کو آنکھیں بند کر کے اسے قبول کر لینا چاہیے تھا۔

لاحول اللہ ولا قوۃ
 
fahid_asif

ghalat baaaat!

jahan se aghaz hoa ha us ki baat kro. problem ko root se khatam kertay hain ya baad main ayein shayein bayein kertay hain? War on terror, talban, suicide attack, (according to you gharat bregade) ye ikhtrafat to 9/11 k baad ki hain na? aur isi waqye ki waja se sarey ghalt aur ap + Non-muslims sahih ho gaye? 9/11 ko sabat ker do ka ye waqya haqeeqtan afghani talban ne kya(bghair american help k) ha aur is main fraud nhi ha to main tumharay sath hoon.

yaad ha HIKMAT YAR ko 9/11 se pehlay kya kehtay they? Founding father of AMERICA? where was you then?
Hum talban (bharay k tuttoon) k sath nhi bal k hum un ko pakrna chahtey hain jo in talban ki tarein khenchta ha.
 
Abdul Rahim

Voter (50+ posts)
SAB JHOOT LIKHA HAI.....AP APNI RESEARCH KARAIN...KIUN USDIN 4000 JEWS ABSENT THAI..WTC SE KIUN...PLANES K SATH MISSILES LAGAI HUAI THAI...ITNA B NAI PATA K AMERICA NE AfghanisTAN PR HAMLA URANIUM K LIYE KIA THA OR TALIBAN NE SUNNAH MONEY YANI GOLD AND SILVER COINS KO CURRENCY BANANAI KA ELAN KIA THA...JO USA KI ECONOMY KO LAI DOBTI...AGER JAN NA CHAHTI HAIN KAISAI TAU BTANA....AMERICA KI ITNI GHULAMI THEEK NAI... UNKAI APNAI JOURNALISTS POL KHOLTAI HAIN AMERICA K TAU KON HOTI HAIN UNKO DEFEND KARNAI WALI.... SECULARISM KI HUD HAI...QURAN MAI SAF SAF LIKHA HAI KAFIR, MUSALMANOON K DOST NAI BANSAKTAI ...
 
مجھے افسوس ہے کہ آپ غلطی کر رہے ہیں۔

قرآن میں لکھا ہے کہ" اور کسی قوم کی دشمنی تمہیں مجبور نہ کرے کہ تم اسکے ساتھ انصاف نہ کرو۔"

یہ انصاف کافر اور غیر کافر کے فرق کے بغیر ہے۔

اور مکمل قرآن کا مطالعہ یہ بتلاتا ہے کہ قرآن "حربی" اور "غیر حربی" کافر میں فرق کرتا ہے۔ چنانچہ ہر کافر سے لڑنے کی بات کرنا انتہا پسندی اور قرآن کی غلط تعبیر ہے۔

وہ معصوم امریکی لوگ جو ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں مارے گئے، وہ "غیر حربی" معصوم لوگ تھے اور میری ہمدردیاں مکمل طور پر انکے ساتھ ہیں۔ اگر القاعدہ اتنی ہی مرد مجاہد ہے تو جائے اور جا کر امریکی فوج کو چیلنج کرے۔ مگر نہیں، جب امریکی فوج افغانستان آئی تو یہ القاعدہ و طالبان اپنی شہری آبادی، عورتوں و بچوں کو امریکی طیاروں کی زد میں چھوڑ کر خود پہاڑوں پر اچھلتے کودتے فرار ہوتے پھر رہے تھے۔

دعا دیجئے انسانیت کے اس عالمی ضمیر کو جو آج اتنا بیدار ہے کہ اس نے امریکی طیاروں کے آگے بند باندھ دیے اور وہ افغانستان کی معصوم شہری آبادی کو اپنے بموں سے کھل کر آج نہیں بھون سکتے۔ کاش کہ آپ اپنی نظر کو اتنی وقعت دیں کہ آپ کو "انسانیت" کا یہ درس نظر آ سکے۔ بلاشبہ ہر چیز پرفیکٹ نہیں ہوتی، مگر اگر انسانیت کا یہ عالمی ضمیر آج زندہ نہ ہوتا اور چنگیز خان کا دور ہوتا تو پھر آپ کو افغانستان میں فقط خون ہی خون نظر آتا جبکہ امیر المومنین ملا عمر صاحب فرار ہوتے۔

اس عالمی ضمیر کا حصہ بننے اور ان امریکی معصوم شہریوں کی ہلاکت پر احتجاج کرنے کو آج آپ امریکہ کی غلامی قرار دے رہے ہیں۔ کاش کہ آپ اس معاملے میں انصاف کر سکیں۔

اور ویڈیوز دیکھنی ہیں تو جا کر آپ امریکن فورمز میں پوچھ سکتے ہیں جہاں تحقیقاتی ٹیموں نے تمام اعتراضات کے مکمل جوابات دیے ہیں۔ مجھے بہرحال السحاب (اسلامک میڈیا ماؤتھ پیس) کی جاری کردہ ان ویڈیوز کے بعد مزید کوئی شبہ نہیں ہے جہاں اسامہ بن لادن، الظہواری، ابو یزید اور دیگر القاعدہ کے رہنما نہ صرف گیارہ ستمبر کے حملے کی تصدیق کر رہے ہیں، بلکہ مزید ایسے دھماکوں کی دھمکیاں بھی دے رہے ہیں۔ مجھے نہیں علم کہ ْآپ جیسے حضرات ان ویڈیوز کو کیوں ہضم کر جاتے ہیں حالانکہ یہ قاتل کی طرف سے کھلم کھلا اپنے قاتل اور دہشتگرد ہونے کی تصدیق ہے۔ اور آپ لوگوں کی یہ "اتفاقات کی تھیوری" تو میں کسی صورت مان ہی نہین سکتی ہوں۔ بلکہ جو شخص بھی عقل رکھتا ہے وہ اس "اتفاقات کی تھیوری" پر بس ہنس کر آگے بڑھ جائے گا۔ آپ لوگ اصل میں ان معاملات میں کنفیوزڈ ہیں۔

اور سب سے آخر میں ایک بات جس کے بعد تمام تر بہانے ختم ہو جاتے ہیں۔ اور وہ یہ کہ اگر امریکہ نے بھی القاعدہ اور طالبان کو استعمال کرتے ہوئے یہ دھماکے کروائے ہیں، تب بھی ہر دو صورتوں میں پاکستان کی بقا اس میں ہیں ہے کہ پاکستانی سرزمین سے ان امریکی آلہ کاروں (القاعدہ و طالبان) کا مکمل طور پر خاتمہ ہو جائے۔ نہ ہو گا بانس اور نہ بجے کی بانسری۔ آپ اپنے اس فرض سے کسی بھی بہانے جان نہیں چھڑا سکتے کہ یہ پاکستانی علاقے ہیں اور ان پر پاکستان کی رٹ قائم ہونی چاہیے۔ اگر آپ ان علاقوں پر اپنی رٹ نہیں قائم کر سکتے اور تو چھوڑ دیجئے ان علاقوں پر پاکستان کا حصہ ہونے کا دعوی۔ انٹرنیشنل لیول پر یہ بہانے بازیان چلنے والی نہیں اور جلد یا بدیر ہمیں اس غفلت اور بہانے بازیوں کے نتائج بھگتنا پڑیں گے اور دنیا بھی ہمیں برا بھلا کہے گی اور مذہبی انتہا پسند بھی ہمیں کو الزام دیں گے۔
 
mehwish_ali

Chief Minister (5k+ posts)
اتفاقات کی تھیوری کا تعارف

انگلش میں اسے کہتے ہیں:

Theory of Probability

اسکی مثال سمجھیں:

ایک ٹوکری میں 100 بالز ہیں۔ ان میں سے 95 سفید اور 5 سیاہ ہیں۔

کیا پروبیبلیٹی ہے کہ پہلی دفعہ میں ہی ایک سیاہ بال آپ کے ہاتھ میں آ جائے گی؟ اسکا فارمولہ ہے

n
p = -----
N

جواب ہے 0٫05 فیصد پروبیبلیٹی ہے۔

اب اگر سوال پوچھا جائے کہ کیا پروبیبلٹی ہے کہ دو دفعہ ہاتھ ڈالنے میں مستقل طور پر دو سیاہ بالیں ہی ہاتھ میں آئیں؟ تو اسکا جواب لاکھوں کڑوڑوں گنا میں چلا جائے گا کہ ہاتھ ڈالنے پر دو دفعہ مستقل طور پر دو سیاہ بال ہاتھ میں آئیں۔

ورلڈ ٹریڈ سینٹر میں جو "اتفاقات کی تھیوری" ان حضرات کی طرف سے پیش کی جاتی ہے، تو اربوں اور کھربوں میں ایک چانس ایسا ہے کہ یہ سب کچھ واقعی اتفاق سے ہو گیا ہو۔ اگر یہ حضرات ان اربوں کھربوں گنا کے چانس کو چھوڑ کر ایک دفعہ کے چانس کے پیچھے بھاگنا چاہیں تو یہ فقط اپنے آپ کو بہت بڑا دھوکہ دینے کے سوا اور کچھ نہیں۔

Abdul Rahim

Voter (50+ posts)

مجھے افسوس ہے کہ آپ غلطی کر رہے ہیں۔

قرآن میں لکھا ہے کہ" اور کسی قوم کی دشمنی تمہیں مجبور نہ کرے کہ تم اسکے ساتھ انصاف نہ کرو۔"

یہ انصاف کافر اور غیر کافر کے فرق کے بغیر ہے۔

اور مکمل قرآن کا مطالعہ یہ بتلاتا ہے کہ قرآن "حربی" اور "غیر حربی" کافر میں فرق کرتا ہے۔ چنانچہ ہر کافر سے لڑنے کی بات کرنا انتہا پسندی اور قرآن کی غلط تعبیر ہے۔

وہ معصوم امریکی لوگ جو ورلڈ ٹریڈ سنٹر میں مارے گئے، وہ "غیر حربی" معصوم لوگ تھے اور میری ہمدردیاں مکمل طور پر انکے ساتھ ہیں۔ اگر القاعدہ اتنی ہی مرد مجاہد ہے تو جائے اور جا کر امریکی فوج کو چیلنج کرے۔ مگر نہیں، جب امریکی فوج افغانستان آئی تو یہ القاعدہ و طالبان اپنی شہری آبادی، عورتوں و بچوں کو امریکی طیاروں کی زد میں چھوڑ کر خود پہاڑوں پر اچھلتے کودتے فرار ہوتے پھر رہے تھے۔

دعا دیجئے انسانیت کے اس عالمی ضمیر کو جو آج اتنا بیدار ہے کہ اس نے امریکی طیاروں کے آگے بند باندھ دیے اور وہ افغانستان کی معصوم شہری آبادی کو اپنے بموں سے کھل کر آج نہیں بھون سکتے۔ کاش کہ آپ اپنی نظر کو اتنی وقعت دیں کہ آپ کو "انسانیت" کا یہ درس نظر آ سکے۔ بلاشبہ ہر چیز پرفیکٹ نہیں ہوتی، مگر اگر انسانیت کا یہ عالمی ضمیر آج زندہ نہ ہوتا اور چنگیز خان کا دور ہوتا تو پھر آپ کو افغانستان میں فقط خون ہی خون نظر آتا جبکہ امیر المومنین ملا عمر صاحب فرار ہوتے۔

اس عالمی ضمیر کا حصہ بننے اور ان امریکی معصوم شہریوں کی ہلاکت پر احتجاج کرنے کو آج آپ امریکہ کی غلامی قرار دے رہے ہیں۔ کاش کہ آپ اس معاملے میں انصاف کر سکیں۔

اور ویڈیوز دیکھنی ہیں تو جا کر آپ امریکن فورمز میں پوچھ سکتے ہیں جہاں تحقیقاتی ٹیموں نے تمام اعتراضات کے مکمل جوابات دیے ہیں۔ مجھے بہرحال السحاب (اسلامک میڈیا ماؤتھ پیس) کی جاری کردہ ان ویڈیوز کے بعد مزید کوئی شبہ نہیں ہے جہاں اسامہ بن لادن، الظہواری، ابو یزید اور دیگر القاعدہ کے رہنما نہ صرف گیارہ ستمبر کے حملے کی تصدیق کر رہے ہیں، بلکہ مزید ایسے دھماکوں کی دھمکیاں بھی دے رہے ہیں۔ مجھے نہیں علم کہ ْآپ جیسے حضرات ان ویڈیوز کو کیوں ہضم کر جاتے ہیں حالانکہ یہ قاتل کی طرف سے کھلم کھلا اپنے قاتل اور دہشتگرد ہونے کی تصدیق ہے۔ اور آپ لوگوں کی یہ "اتفاقات کی تھیوری" تو میں کسی صورت مان ہی نہین سکتی ہوں۔ بلکہ جو شخص بھی عقل رکھتا ہے وہ اس "اتفاقات کی تھیوری" پر بس ہنس کر آگے بڑھ جائے گا۔ آپ لوگ اصل میں ان معاملات میں کنفیوزڈ ہیں۔

اور سب سے آخر میں ایک بات جس کے بعد تمام تر بہانے ختم ہو جاتے ہیں۔ اور وہ یہ کہ اگر امریکہ نے بھی القاعدہ اور طالبان کو استعمال کرتے ہوئے یہ دھماکے کروائے ہیں، تب بھی ہر دو صورتوں میں پاکستان کی بقا اس میں ہیں ہے کہ پاکستانی سرزمین سے ان امریکی آلہ کاروں (القاعدہ و طالبان) کا مکمل طور پر خاتمہ ہو جائے۔ نہ ہو گا بانس اور نہ بجے کی بانسری۔ آپ اپنے اس فرض سے کسی بھی بہانے جان نہیں چھڑا سکتے کہ یہ پاکستانی علاقے ہیں اور ان پر پاکستان کی رٹ قائم ہونی چاہیے۔ اگر آپ ان علاقوں پر اپنی رٹ نہیں قائم کر سکتے اور تو چھوڑ دیجئے ان علاقوں پر پاکستان کا حصہ ہونے کا دعوی۔ انٹرنیشنل لیول پر یہ بہانے بازیان چلنے والی نہیں اور جلد یا بدیر ہمیں اس غفلت اور بہانے بازیوں کے نتائج بھگتنا پڑیں گے اور دنیا بھی ہمیں برا بھلا کہے گی اور مذہبی انتہا پسند بھی ہمیں کو الزام دیں گے۔
Surah e MAIDAH mai yahoodi wa na nasara ka lafz istemal kia hai Allah ne k yeh hamarai dost ni bansaktai tau yeh wazeh hogia hai k kisko kaha gia hai.. or dosri baat ismai insaf ki koi baat he ni ati...woto hr ksi k sath hona chaiya...ITNI bewakufana batain hain k osama iqrar karaha hai k usne yeh sb kia hai...technology itni advance hogai hai k editing karna or video banana koi mushkil kaam nai hai...or wo jo videos hain wo sb itni purani hain...un sab osama jawan hai.... black darii....ap jaker webster tarpley or alex jones...john bill, YUOVON RIDLEY kAi analysis dekhain WO APKO BTAINGAI KISNAI KIA 9/11 ATTACK with proofs or america ne jb osama pr ilzam lagaya tau usko mujrim kiun nai sabit kia apnai he adalat mai?? or apnE YEH KAHA K ALQAIDA OR TALIBAN BACHUN OR ORTUN KO AMERICA K ZAD MAI CHORGAYE THAI...TAU ISKA MATLAB HAI UN INNOCENT PEOPLE KO SHAHEED KARO JO TALIBAN CHORKAR CHALAY GAYE THAI..UNKA KIA QASOOR THA? KIA FAZUL BAAT KI..OOO KHUDA KA NAAM LEIN... MUBASHIR LUQMAN NE EXPOSE KIA THA AMERICAN FORCES KO BACHUN KO SHAHEED KARTAI HUAI WITHOUT ANY REASON....PORI VIDEOS HAIN K KAISAI INSANIAT DEKHARAI THAI AMERICAN APNI
OR CIA KI OR FBI KI APNI WEBSITE PR OSAMA BIN LADEN KO MUJRIM NAI THEHRAYA 9/11 KA KIUNKAI UNUNE KAHA THA K ISKA KOI SABOOT NAI HAI..USPAR PURANA ILZAM LAGA HUA HAI...OR APKAI PAS KOI SABOOT NAI HAI K YEH SB TALIBAN NE KIA HAI...TALIBAN K MULLA UMAR KHUD KEHTA HAI K HUM NE KABI B HOSPITALS SCHOOLS OR MASJID PAR BAMBARI NAI KI... OR SABKO PATA HAI K AMERICA KIUN AYA HAI AFGHANISTAN MAI...AGER APKO NAI PATA TAU BARAI AFSOS KI BAAT HAI...OR IRAQ MAI KHULI DESHATGARDI KI HAI...OR PLEASE KABI KHUD RESEARCH KARLIA KARIAN...APKO TAU SHAYAD YEH B NI PTA HOGA K TALIBAN WAJUD MAI KAISAI AYAI...
 
Ammad Hafeez

Minister (2k+ posts)
I am totally not understanding this, this anchor is saying the PTI condones these attacks, what I hear is they do not, where is her sense of a inquisite anchor. I think she has none.

She has to be supporter of another party as she is trying to undermine PTI by her strange sense.

Pls this time, don't say she is paid anchor of MQM :P
SANA BUCCHA ;)
 
Ammad Hafeez

Minister (2k+ posts)
Because MQM is really involved in terrorism, while your blame towards PTI is just rubbish......?

For YOU !!
PTI and IMRAN KHAN both are the Taliban lovers. It's fact, RUBBISH RUBBISH krne se sach nai chupe ga. In this program no one belongs to any political party except PTI Senior Vice President. All are defence analyst.
 
Ammad Hafeez

Minister (2k+ posts)
Very prejudiced and narrow minded thread. You just failed to catch the view of PTI. Just by blaming others u cant win members for MQM. You have to prove through your actions that you are better. Can you explain why MQM joined again this corrupt govt. What MQM did for Pakistan as being part of coalition govt. for the last ten years. Blaming will get you no where you have to show it through your performance

Pls talk on the topic. We are discussing all about MQM on many thread but pls dedicated this thread to PTI ;)
I found the video and then post it here. What's the big deal??
 
Status
Not open for further replies.

Back
Top