PTI Azadi Bus Heads Back to D Chowk Islamabad

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

عزیز من بھائی چلے آج بتا دیں کیسے بدلیں طریقہ ؟،سب سے پہلے کیا کریں؟

کرپشن ختم کی جائے ، جو بھی کرپشن کرے ، سزا دی جائے اسے اور ان لوگوں سے یہ امید ہرگز نہیں
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

باری تو اسکی ہے گی جس کو عوام ووٹ دیں گے ..لیکن چلے ذرا آج بتا دیں کیسے کریں اور کیسے بدلیں؟

بھائی یہی تو مسلہ ہے ، اسی بات کا تو پھڈا ہے سارا کہ جن لوگوں کو ووٹ ملے وہ نہیں آئے ، اگر یہ محض شک بھی ہو تو دور کیا جانا چاہیے تھا
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

کرپشن ختم کی جائے ، جو بھی کرپشن کرے ، سزا دی جائے اسے اور ان لوگوں سے یہ امید ہرگز نہیں

عزیز من یہ تو آپ کی خوائش ہیں لیکن کیسے ہو گا یہ سب؟
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

بھائی یہی تو مسلہ ہے ، اسی بات کا تو پھڈا ہے سارا کہ جن لوگوں کو ووٹ ملے وہ نہیں آئے ، اگر یہ محض شک بھی ہو تو دور کیا جانا چاہیے تھا

یار عمران کو اتنی سیٹیں نہیں ملی....چلو مان لیتے ہیں کے اسکو تیس سیٹ اور بھی مل جائیں تو ٦٤ بنتی ہیں جو کا پرائم منسٹر کا لئے ناکافی ہیں..بھائی اسکا حل بتا دو کیسے سٹارٹ کریں یہ سب؟
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

یار عمران کو اتنی سیٹیں نہیں ملی....چلو مان لیتے ہیں کے اسکو تیس سیٹ اور بھی مل جائیں تو ٦٤ بنتی ہیں جو کا پرائم منسٹر کا لئے ناکافی ہیں..بھائی اسکا حل بتا دو کیسے سٹارٹ کریں یہ سب؟

بھائی جی یہ چار حلقے کھلے تو ساٹھ اور کھلیں گے اور اسکے بعد الیکشن بھی ہو سکتے ہیں
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

بھائی جی یہ چار حلقے کھلے تو ساٹھ اور کھلیں گے اور اسکے بعد الیکشن بھی ہو سکتے ہیں

اچھا چلو مان لیتے ہیں لیکن ہو سکتا ہے ایسا نہ بھی ہو ...لیکن اگر الیکشن ہو بھی جاتے ہیں تو وہ تو اسی الیکشن کمیشن کا ذریے ہوں گے جس پر تحریک کو اعتراز ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

اچھا چلو مان لیتے ہیں لیکن ہو سکتا ہے ایسا نہ بھی ہو ...لیکن اگر الیکشن ہو بھی جاتے ہیں تو وہ تو اسی الیکشن کمیشن کا ذریے ہوں گے جس پر تحریک کو اعتراز ہے

یہ سارا دھرنا اسی لئے تو ہے کہ آئندہ دھاندھلی نا ہو
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

یہ سارا دھرنا اسی لئے تو ہے کہ آئندہ دھاندھلی نا ہو

ہاں وہ تو بات مان لی ..وہ تو ١٢ اگست کو ہی مان لی گئے تھی تو پھر اس شور شرابہ کا مقصد کہیں شارٹ کٹ تو نہیں تھا پرائم منسٹر بننے کہ لئے،بظاھر یہی لگتا ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

ہاں وہ تو بات مان لی ..وہ تو ١٢ اگست کو ہی مان لی گئے تھی تو پھر اس شور شرابہ کا مقصد کہیں شارٹ کٹ تو نہیں تھا پرائم منسٹر بننے کہ لئے،بظاھر یہی لگتا ہے

نہیں ، بات تب مانی گئی جب پانی سر سے گزر چکا تھا ، تحقیقات کو پر اعتماد بنانے کے لیے استعفی دے کیوں نہیں دیتا نواز ، اسے تو ویسے بھی عھدے کا کوئی شوق نہیں .......... بقول خود
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

جن کو سو فیصد کا یقین ہو اور پھر ٩٠ آ جائیں تو وہ پھر خودکشی ہی کرتے ہیں ،عمران نے جو خواب اور امیدوں میں ہوا بھری تھی وہ اب اسکو اڑا لے جائے گی عزیز من

اچھا جی - بھائی یہ باتیں کہاں سے سیکھتے رہتے ہو - اور تین سانوں نے آپ کو شاباشی بھی دی ہے- الله ہی ہم پے رحم کرے؟
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

نہیں ، بات تب مانی گئی جب پانی سر سے گزر چکا تھا ، تحقیقات کو پر اعتماد بنانے کے لیے استعفی دے کیوں نہیں دیتا نواز ، اسے تو ویسے بھی عھدے کا کوئی شوق نہیں .......... بقول خود

بھائی اس بیچارے کی حوصلہ افزائی کرو - کیوں اس کی ننی سی جان کے پیچھے پڑے ہو ؟؟؟؟
 
یہ تو ہم سب کی ہے حل بتا دو کہاں سے شرو کریں اور کیسے؟

الله ہو اکبر ؟ پاجی تسی بھوت سادے ہو حل جیسے آپکے اور میرے جیسے غریب قکیروں لے کہنے پے ہوں گے - کس دنیا میں رہتے ہو بھائی ؟ یہ اکیسوی صدی ہے - یورپ نے محنت و تجربات کر کر کے آپ کو ایک بنا بنایا سیسٹم دے دیا ہے جو کام کرتا ہے. آپ نے صرف اس کو امپلمنٹ کرنا ہے جس میں دماغ کی بھی ضرورت نہی
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

نہیں ، بات تب مانی گئی جب پانی سر سے گزر چکا تھا ، تحقیقات کو پر اعتماد بنانے کے لیے استعفی دے کیوں نہیں دیتا نواز ، اسے تو ویسے بھی عھدے کا کوئی شوق نہیں .......... بقول خود

بھائی ١٢ اگست کو مان چکا تھے آپ بھی مان لو
یار آپ بھی کمال کرتے ہو ..کوئی آئیں یا قانون ہے پاکستان میں یا صرف اپنی خواشوں کے سہارے کام چلانا ہے ؟ کیا اب پاکستان میں ایسے استعفے لئے جاییں گے کہ لکھ بندا سڑک پر کھڑا ہو کر استعفیٰ کی ڈیمانڈ کرے ؟ کیا ایسا چلتے ہیں ملک؟
 
Democrate

Chief Minister (5k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

اچھا جی - بھائی یہ باتیں کہاں سے سیکھتے رہتے ہو - اور تین سانوں نے آپ کو شاباشی بھی دی ہے- الله ہی ہم پے رحم کرے؟

:pعلامہ طاہر قادری سے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)
Re: PTI Azadi Bus heading towards D Chowk Islamabad

بھائی اس بیچارے کی حوصلہ افزائی کرو - کیوں اس کی ننی سی جان کے پیچھے پڑے ہو ؟؟؟؟

مولوی جی ان کے استفسارات کا سامان تسکین کر رہا تھا
 
Back
Top