Bilal Raza
Prime Minister (20k+ posts)
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز 91.15 پوائنٹس کی تیزی رہی، تیزی کے باعث 40700 کی حد بحال ہو گئی۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہو گیا۔ رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز انٹر بینک میں ڈالر تین پیسے سستا ہوا جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ایک امریکی کرنسی 155 روپے 5 پیسے کی سطح پر پہنچ کر بند ہوئی۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مستحکم رہی، جس کے بعد روپے کے مقابلے میں ایک امریکی ڈالر 155 روپے 10 پیسے پر بند ہوا۔
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/21Wlpb1.jpg
Last edited by a moderator: