چار من پسند صحافی اور اخباری رپورٹر جمع کرکے مائیک پکڑ کر راگ موسومی۔ یا راگ جھوٹ ۔مکاری اور راگ پبلک چوتیا بناو گانے کا کوئی فائدہ نہیں ۔ لوٹ مار کا حساب دو ۔اور اگر کرپشن نہیں کی تو عدالتوں میں ثبوت دو اور اگر جائز ذرائع سے محل اور بزنس بنائے ھیں تو مزے سے ان پراپرٹیوں میں جا کر عیاشی کرو۔ اس میں پینگ ھونے والی کونسی بات ھے۔