aazad.mubassir
Minister (2k+ posts)
By the way did Maryum or any family member ever shared her pic on ventilator? After 5 chemo can anyone still be allowed to dye left over hair or she is wearing a wig?
By the way did Maryum or any family member ever shared her pic on ventilator? After 5 chemo can anyone still be allowed to dye left over hair or she is wearing a wig?
1009342970808754177
جس طرح جسم کے اعضاء ہوتے ہیں اسی طرح روح کے بھی اعضاء ہوتے ہیں۔ روح چونکہ لطیف ہوتی ہے اس لیے اس کے اعضاء کو لطائف کہا جاتا ہے اور روح کے ایک عضو کو لطیفہ کہتے ہیں۔ انسانی اعضاء میں سے پانچ اعضاء ایسے ہیں کہ ان میں سے کوئی ایک کام کرنا چھوڑ دے تو موت واقع ہو جاتی ہے۔ جیسے دل، دماغ، گردے، پھیپھڑے اور جگر۔ انہیں اعضاء رئیسہ کہا جاتا ہے۔ اسی طرح روح کے بھی پانچ لطائف رئیسہ ہوتے ہیں۔ اگر ان میں سے کوئی ایک کام چھوڑ دے تو انسان کا اللہ تعالٰی کے انوارات سے تعلق منقطع ہو جاتا ہے۔ وہ پانچ لطائف یہ ہیں۔1۔ لطیفہ قلب۔ 2۔ لطیفہ روح۔ 3۔ لطیفہ خفی۔ 4۔ لطیفہ سر۔ 5۔ لطیفہ اخفی جیسے جسم میں اعضاء کی جگہ مقرر ہے ایسے ہی لطائف کی جگہ بھی مقرر ہے۔ جس طرح ہر عضو رئیسہ کی مادی خوراک ہے اسی طرح ہر لطیفہ کی خوراک ایک نور ہے۔ ان انوارات کے مخصوص رنگ ہیں اور ہر لطیفہ کا نور اللہ تعالٰی کی ذات سے ہے۔ ۔ ہر لطیفہ کی اپنی مخصوص بیماری ہے۔ جب خدا نخواستہ وہ بیماری حملہ آور ہو جائے تو اس لطیفہ کا تعلق اللہ تعالٰی سے کمزور ہونا شروع ہو جاتا ہے۔ شیطان انہی پانچ بیماریوں سے ان پر حملہ آور ہوا ہے۔
بہت اچھی بات ہے اللہ تعالی صحت دے
ویسے یہاعضاء رئیسہ کیا ہوتے ہیں ؟
آ
آپ کے اس سوال کی وجہ سے اسی تھریڈ سے ہماری معلومات میں خوف ناک حد تک اضافہ ہوا۔
آپ کا جواب اس بات کا متقاضی ہے کہہ توبہ تائب ھو کے کچھ اور کیا جائےعقلمند لوگوں کے سوال معلومات میں اضافہ کرتے ہیں ہاں جی
آپ کا جواب اس بات کا متقاضی ہے کہہ توبہ تائب ھو کے کچھ اور کیا جائے
بہت کچھ ھو چکی اجزائے ہستی کی پریشانی
مجھے اندازہ نہ تھا آپ اتنی نرم دل اور جذباتی ہیں
....توبہ توبہ توبہ توبہ
اب خوش ؟
I was only joking :