چوہدری برکت
Banned
اس پول میں حصہ لینے والوں میں کتنے ایسے ہیں جو 2013 الیکشن میں ووٹ دینے کے لئے پاکستان میں موجود تھے اور اگر اکثریت بیرونی ممالک میں موجود تھی تو اس جائزہ رپورٹ کی کتنی اہمیت ہو سکتی ہے ، کیا اگلے الیکشن میں بھی ایسا ہی ہو گا؟ یہ سوال پاکستان میں موجود عام لوگوں سے کیا جانا چاہیئے ، گلی محلے میں ،دکانوں پہ ، پارکوں میں ، بس اڈوں پہ ، سرکاری دفاتر کے باہر لائنوں میں لگے عوام سے، کالج کے طالب علموں سے ۔ اس قسم کے سوشل میڈیا پہ اکثریت پاکستان سے باہر رہنے والوں کی ہے جو صرف اپنی رائے دے سکتے ہیں یا پھر پارٹی فنڈ میں چندہ ۔