Poll : What do you think should be done with Junaid Jamshed?

Poll : What do you think should be done with Junaid Jamshed?


  • Total voters
    410
  • Poll closed .

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
:)
۔ ہا ہا ..ہا ہا......مجھے اس طرح کے لاپرواہ بے غیرت اچھے لگتے ہیں جو کہ ناممکن قسم کے عقائد رکھ کر دن رات اپنی اور اپنے ڈریکولا خدا کی منجی مفت میں ٹھکواتے رہتے ہیں:) . کہتا ہے کہ" اسکے فلاں فلاں فلاں چوہدری کی شان میں گستاخی کی سزا موت ہے اور دنیا کی کوئی طاقت اسکو بدل نہیں سکتی". حقیقت یہ ہے خدا سمیت دنیا کی کوئی مذہبی شخصیت بھی غیر متنازعہ نہیں، سب کو صبح شام دنیا کے کسی نہ کسی کونے میں گالیاں پڑتی ہیں اور اس معا ملہ میں حافظ سعید کا "مار دو، کاٹ دو، ساڑ دو" فیم ڈریکولا خدا بھی کسی انسان کا بال بیکا نہیں کر سکتا . وہ طالبانی خدا بھی بے عزتی برداشت کرنے کا کڑوا گھونٹ بھرنے کے سوا کچھ نہیں کر سکتا. بھڑووں کے ہاتھ میں دین آ گیا ہے، مذاق تو بنے گا
 

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
میرے خیال میں تو اس سے سب کچھ مال چھین کر عیسائوں کی بستی مے درمیان ایک کچے چھپر میں چھوڑ دینا چاہیے - پھر وہ جانے اور ان کا کام
 

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)


اچھا تو آپ کو کیا لگتا ہے کپڑے ڈیزائن کرنے میں ٹائم نہیں بیسن لگتا ہے ؟؟

لوگوں کو کچھ نظر آتا ہے تو ہی اتنے مہنگے کپڑے خریدتے ہیں

رہی بات ڈیزائن کی تو مارکیٹ میں دوسرے بھی ہیں جو ایسا ہے مال سستا بیچ رہے ہیں
ایک اکاؤنٹنگ کی ٹرم ہے ، اکانومی اف سکیل ، اس کا مطلب ہے کے جب اپ کی پروڈکشن زائدہ ہو تو اپ کی خرچ کم ہو جاتا ہے ایک پروڈکٹ پر
ایوریج کاسٹ نیچے چلی جاتی ہے
جس کی وجہ سے اپ ڈسکاؤنٹ اور دوسری چیزیں دیکھتے ہیں بڑے سپلائر کی طرف سے

وہ چیز یہاں بھی ہو سکتی ہے ، اپ اس کو تنقید لیں یا سجشیں یہ میں اپ پر چھوڑتا ہوں
 

Babar Khan

Senator (1k+ posts)

رہی بات ڈیزائن کی تو مارکیٹ میں دوسرے بھی ہیں جو ایسا ہے مال سستا بیچ رہے ہیں
ایک اکاؤنٹنگ کی ٹرم ہے ، اکانومی اف سکیل ، اس کا مطلب ہے کے جب اپ کی پروڈکشن زائدہ ہو تو اپ کی خرچ کم ہو جاتا ہے ایک پروڈکٹ پر
ایوریج کاسٹ نیچے چلی جاتی ہے
جس کی وجہ سے اپ ڈسکاؤنٹ اور دوسری چیزیں دیکھتے ہیں بڑے سپلائر کی طرف سے

وہ چیز یہاں بھی ہو سکتی ہے ، اپ اس کو تنقید لیں یا سجشیں یہ میں اپ پر چھوڑتا ہوں

Ya us ke marzi hay jitnee keemat lagaya apnay maall ke. apkee marzee hay ap usay khareedain ya na khareedain. Keep it simple.
 

Babar Khan

Senator (1k+ posts)
bhooka ager roti choree karta how pakra jaya tu us kay hath kat do. choree ke yahee saza hay... Ager koee non Muslim galtee say kuch keh day tu us ko saza nahi dee jasktee. same is true for Muslim. Jan bhooj kay bandaa mardo aur aker maafi mang lo . tu. ya bhee nahi hosakta. tum log fitna phala rahay ho assaaan bat ko mushkil bana rahay ho
 

aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

رہی بات ڈیزائن کی تو مارکیٹ میں دوسرے بھجو ایسا ہے مال سستا بیچ رہے ہیں
ایک اکاؤنٹنگ کی ٹرم ہے ، اکانومی اف سکیل ، اس کا مطلب ہے کے جب اپ کی پروڈکشن زائدہ ہو تو اپ کی خرچ کم ہو جاتا ہے ایک پروڈکٹ پر
ایوریج کاسٹ نیچے چلی جاتی ہے
جس کی وجہ سے اپ ڈسکاؤنٹ اور دوسری چیزیں دیکھتے ہیں بڑے سپلائر کی طرف سے

وہ چیز یہاں بھی ہو سکتی ہے ، اپ اس کو تنقید لیں یا سجشیں یہ میں اپ پر چھوڑتا ہوں

اب اصطلاح پتہ نہیں کیا ہے لیکن ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ جتنی ڈیمانڈ بڑھتی ہے اتنی ہے پرائس بھی
 

bl0u81

Senator (1k+ posts)
I disagree with your questions in poll altogether.

Who are we (fellow human beings) to judge that he or she has committed blasphemy. [FONT=Tahoma, Calibri, Verdana, Geneva, sans-serif, Jameel Noori Nastaleeq]Blasphemy might be a sin but not a crime. [/FONT]

[FONT=Tahoma, Calibri, Verdana, Geneva, sans-serif, Jameel Noori Nastaleeq]Secondly, even if we need to judge someone for these purposes those judgments must be passed through a unified council of all fiqhs. If such united council doesn't exist then no rulings or judgement carries any weight.
[/FONT]
 

Azad

Councller (250+ posts)
Look kisko faisla ka haq dia?
Plz don't be amongst jahileen
Mufti ulama all saying that junaid didt mean any
Bad intentions
He apologised for slip tongue
Now what's the ppl have right to say anything
 

Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
اب اصطلاح پتہ نہیں کیا ہے لیکن ایک حقیقت یہ بھی ہے کہ جتنی ڈیمانڈ بڑھتی ہے اتنی ہے پرائس بھی


وہ ڈیمانڈ والا کانسپٹ ایسی چیزوں پر نہیں لگتا ، یہ لوئر مڈل کلاس کے لئے کانسپٹ ہے

خیر چھوڑیں بھائی ہم ایسے ہی اس ٹوپک کو اتنا کھینچ رہے ہیں ،
 

Mir Jaffer

Senator (1k+ posts)
میوزک سے لاکھوں کروڑوں کمانے والے نے صرف اس لیے چھوڑ دیا کہ اللہ نا مجھ سے ناراض ہو جائے ، جس شہرت کے لڑکے لڑکیاں کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہو جاتے ہیں اسے ٹھوکر مار دی کہ اللہ راضی ہو جائے ، بجلی کے بل دینے کے پیسے نہیں بچے ، بچوں کی فیس پوری نا ہوئی لیکن پرواہ نہیں کی ، گانا نہیں گایا کہ اللہ راضی ہو جائے ، ہم میں سے کتنے لوگوں کا ایمان اتنا مضبوط ہے ؟؟؟ ہم سے بہت بہتر مسلمان ہے جنید جمشید ، بات کا بتنگڑ نا بنایا جائے
mera Imaan is badbakht se bahut mazboot hai.I"m much better musim than imaanm kaba.
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Leave him alone he didnt say any thing wrong .Go and see if you can even open your mouth against those who are powerfull and burning Quran in the open,or have a woman leading the salah in their church.
 

lurker

Chief Minister (5k+ posts)
Separate Religion from State. That's what should be done. No man should be punished for a religion.
 

FlyHigh

Senator (1k+ posts)
Our Holy Quran also alks abot forgiveness to all humans if they make a mistake. Where were these Mullas when non-Muslims were faly accused and lynched to death. Nw they reember all Ayat. Enough said what goes around comes around Let the lynching begin
 

Qalumkar

Senator (1k+ posts)
Polls options are limited. I do not agree with any given options.

He should face court trials. We are no one to decide his innocence. May God Almighty forgive him but for violation of state laws. He should present himself before courts and let the court decide his fate.
 

oqaziuet

Politcal Worker (100+ posts)
https://www.dropbox.com/s/nkubrf58m... maaf karne ka Haq nahi- Hafiz Saeed.FLV?dl=0

اوپر دیے ہوئے لنک کو دیکھئے اور جانیےکہ اِس بارے میں محترم حافظ سعید (حفظہُ اللہ) کا بڑا واضح جواب ہے،میری تمام تبلیغی بھائیوںسے گزارش ہےکہ وہ اپنے بنائے ہوئے قانون سے رُوگردانی نہ کریں اور جنید جمشید کیلئے کوئی خاص رعایت مت حاصل کریں۔اللہ تعالی ٰاور اُس کے رسولﷺ اور آپؐ کے صحابہ کرامؓ اور اُمہات المومیننؓ کی حرمت سے بڑھ کرکچھ نہیں۔