Poll : What do you think should be done with Junaid Jamshed?

Poll : What do you think should be done with Junaid Jamshed?

  • Total voters
    410
  • Poll closed .

values

Chief Minister (5k+ posts)
I am with #1
Every one is doing Blasphemy by disobeying Our Prophet.We are making Islam very tough for every one.
 
Nasir Noman

Voter (50+ posts)

کیا شریت کا حکم مسلمان اور غیر مسلم کے لئے ایک ہے ؟

کیا آپ بھول گئے کہ ایک عیسائی ہے دوسرا مسلمان

عیسائی تو رسول کریم کو مانتے نہی ہیں تو احترام کیسے کریں ؟؟

آپ کو سکھ پکڑ لیں کہ اس کو پھانسی دو اس نے ہمارے گورونانک کی بے عزتی کی ہے ، تو ٹھیک رہے گا ؟

رسول کریم بھی ہر غیر مسلم کا فیصلہ اس کی کتاب کے مطابق کرتے تھے
اپنی ذات اور گھر میں رہ کر حترام کرنا یا نا کرنا اور بات ہے ۔۔۔۔لیکن اُسی مذہب والے کے سامنے گستاخی کرنا اور بات ہے
اگر کوئی شخص عیسائیت یا سکھ مذہب یا کسی بھی دوسرے مذہب کی مقدس ہستی کی توہین کرتا ہے تو یقینا یہ قابل مواخذہ ہے ۔
شاید آپ کے علم میں ہوگا کہ اسلام میں دوسرے مذہب کی توہین کرنا بھی منع ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

ایک پانی پینے پر کسی کو چوڑا بنا دیتے ہو یار

وہ احتجاج کرے تو گستاخ

کیا اس نے کسی چبوترے پر کھرے ہو کر اسلام کے خلاف تقرر کی تھی ؟ جنید جمشید تو ٹرینڈ ہے ، اور لوگوں کو سکھا رہا ہے ، میڈیا کے سامنے

پھر بھی آپ اسکو معاف کر رہے ہیں

اسلام میں سب کے ساتھ سلوک برابر ہے

پاکستانیوں کو دراصل ملٹی ریلیجن کلچر کا پتہ نہی ہے اور کوئی بات نہی

یہ کلچر رسول کریم کے زمانے میں بھی تھا

ایسے گستاخوں کو سزا موت نہی ، بلکہ تعلیم دی جاتی ہے

ذرا مولانا طرق جمیل کی ڈیوٹی لگایں کہ ان کو اسلام کے بارے میں بتایں ، چھ ماہ

یہ لوگ بہت بہترین مسلمان بن جایں گے

Last edited:

ہمیں آسیہ والے واقعہ کی ڈیٹل پوری طرح معلوم نہیں
ہم نے آپ کو صرف دو علیحدہ مسئلوں کا فرق واضح کیا ہے جو آپ کو سمجھ نہیں آرہا تھا
رہی بات اس کی ٹریننگ کی ۔۔۔ تو جناب یہ کون سا قانون ہے کہ ٹرینڈ انسان سے غلطی نہیں ہوسکتی ؟؟؟
مسئلہ صرف دانستہ یا ناداستہ کا ہے
دانستہ غلطی یقینا سنگین ہوتی ہے
لیکن نادانستگی میں غلطی میں معافی کی گنجائش ہوتی ہے (باقی علماء کرام بہتر بتاسکتے ہیں)۔
 
کیا آپکو مذھب کا فرق نظر نہی آ رہا ؟

اگر نہی آ رہا تو بات کا کوئی فایدہ نہی ہے

دوسرا یہ کہ نہ دانستہ کوئی حرکت ہو سکتی ، اچانک ، کوئی درس نہی وہ بھی میڈیا پر

دنیا میں کوئی اس بات کو نہی مانے گا کہ ایک عالم دین اسلام کا مسلہ غیر دانستہ سمجھا رہا ہے

یہ میری آخری پوسٹ ہے ، بیکار بحث کا فایدہ نہی
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
آپ کو ایسا کیوں لگا کہ یہ ڈرامہ یا مذاق ہے ؟؟ یہ ساری آپ بیتی جنید جمشید کئی بار سنا چکا ہے اور مجھے یقین ہے کہ جھوٹ نہیں بول رہا

پہلی بات تو یہ کہ نارمل جوڑا کم سے کم پچیس ہزار میں نہیں ہے میں ذاتی طور پے جانتا ہوں ، دوسری بات کپڑا بیچنا گناہ نہیں ، پچیس کی جگہ وہ پچاس کا بھی بیچے ، کوالٹی اگر وہی ہے جس کا دعویٰ کیا جاتا ہے تو کوئی گناہ نہیں

ہمیں تو اسلام ناجائز منافع خوری سے منا کرتا ہے ؟؟
کیا دس کا کپڑا لے کر ہزار میں بیچنا ناجائز منافع خوری نہیں ؟؟

جہاں تک اصول کہتے ہیں کے اپ کو اتنا منافع لینا چاہے کے جس سے اپ کا گھر اور خرچہ جو اس چیز پر آیا ہے وہ نکل سکے
کیا بینک بھرنے کا بھی اصول ہوتا ہے کوئی ؟؟

پھر اپ کیپٹلسٹ نظام کو کس منہ سے تنقید کا نشانہ بناتے ہیں ؟؟

اور دوسری بات بھائی مجے اسلیے ڈرامہ لگا کے بجلی ادا کرنے کے پیسے نہیں تھے پھر یہ بوتیق کیسے کھول لی اور وہ بھی اتنے بڑے پیمھانے پر ؟؟
جھوٹ تو نہیں بولنا چاہے نہ
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)
ویسے اس طرح تو کیو موبائل اورہائی کوالٹی سام سنگ موبائل کا بھی ایک ہی ریٹ ہونا چاہیے

ویل ، بہت سے لوگ جے جے کی دکان سے بھی زائدہ مہنگے ہیں اور ان کی کوالٹی پر بات ہو سکتی ہے

، میرا کہنے کا مقصد ووہی تھا کا کوالٹی کے برابر پرائز نہیں ہے

جو کے ناجائز منافع خوری میں اتا ہے میرا یہ ماننا ہے

اس میں اس کی ذات پر تنقید نہیں بلکے اس کے فیصلے پر کے وہ اتنا اچھا انسان ہوتے ہوے ایسا گندا کام کیوں کر رہا ہے
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

ہمیں تو اسلام ناجائز منافع خوری سے منا کرتا ہے ؟؟
کیا دس کا کپڑا لے کر ہزار میں بیچنا ناجائز منافع خوری نہیں ؟؟

جہاں تک اصول کہتے ہیں کے اپ کو اتنا منافع لینا چاہے کے جس سے اپ کا گھر اور خرچہ جو اس چیز پر آیا ہے وہ نکل سکے
کیا بینک بھرنے کا بھی اصول ہوتا ہے کوئی ؟؟

پھر اپ کیپٹلسٹ نظام کو کس منہ سے تنقید کا نشانہ بناتے ہیں ؟؟

اور دوسری بات بھائی مجے اسلیے ڈرامہ لگا کے بجلی ادا کرنے کے پیسے نہیں تھے پھر یہ بوتیق کیسے کھول لی اور وہ بھی اتنے بڑے پیمھانے پر ؟؟
جھوٹ تو نہیں بولنا چاہے نہ

ٹیچر پڑھاتا ہے ، مزدور کام کرتا ہے ، وکیل مشورہ دیتا ہے یا جو لوگ جاب کرتے ہیں ، ان کا کتنا پیسہ لگ رہا ہوتا ہے ؟؟؟ ....... صفر ....... اس کا مطلب وہ سب ناجائز کما رہے ہیں ؟؟

ایک سافٹ ویئر انجنیئر لیپ ٹاپ پے بیٹھے سافٹ ویئر ڈیزائن کرتا ہے ، ایک پیسہ نہیں لگتا ، لاکھوں کا بیچتا ہے ، یہ حرام ہے ؟؟؟

بھائی میرے صرف کپڑا لے کے آگے نہیں بیچ دیتا وہ ، کپڑا تو خام مال ہے، اس پے محنت ہوتی ہے ، ڈیزائن ہوتا ہے

باقی رہی بات بجلی کے بل اور بچوں کی فیس کی ، اچھے اچھے لوگوں پے بھی ایسا وقت آن پڑتا ہے ، جب بزنس ڈوبتا ہے ، اس نے تو بلکل چھوڑ ہی دیا تھا ، ہو سکتا ہے ایسا ایک ہی مہینہ گزرا ہو ، لیکن یہ وقت تو دیکھنا پڑا اسے

Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
Junaid Jamshed must be forgiven becoz he did not do blasphemy intentionally.

The purpose of any deed depends upon your intention.
He must be Forgiven becoz he regretted for his unintentional utterance.
 
Khuram Shehzad Jafri

Minister (2k+ posts)

ٹیچر پڑھاتا ہے ، مزدور کام کرتا ہے ، وکیل مشورہ دیتا ہے یا جو لوگ جاب کرتے ہیں ، ان کا کتنا پیسہ لگ رہا ہوتا ہے ؟؟؟ ....... صفر ....... اس کا مطلب وہ سب ناجائز کما رہے ہیں ؟؟

ایک سافٹ ویئر انجنیئر لیپ ٹاپ پے بیٹھے سافٹ ویئر ڈیزائن کرتا ہے ، ایک پیسہ نہیں لگتا ، لاکھوں کا بیچتا ہے ، یہ حرام ہے ؟؟؟

بھائی میرے صرف کپڑا لے کے آگے نہیں بیچ دیتا وہ ، کپڑا تو خام مال ہے، اس پے محنت ہوتی ہے ، ڈیزائن ہوتا ہے

باقی رہی بات بجلی کے بل اور بچوں کی فیس کی ، اچھے اچھے لوگوں پے بھی ایسا وقت آن پڑتا ہے ، جب بزنس ڈوبتا ہے ، اس نے تو بلکل چھوڑ ہی دیا تھا ، ہو سکتا ہے ایسا ایک ہی مہینہ گزرا ہو ، لیکن یہ وقت تو دیکھنا پڑا اسے

میرا نہیں خیال کے ایسا کوئی وقت گزرا ہو

بلکل ایسے لوگ جو زائدہ ریٹ چارج کرتے ہیں وہ اس میں اتے ہیں
لیکن وہ لوگ اپنا ٹائم بیچتے ہیں ، جو کے امپورٹنٹ ہوتا ہے اور کچھ نہ کچھ آگے ٹرانسفر کر رہے ہیں

جیسے کے ہمیں علم حاصل کرنے کے لئے چین تک جانے کو کہا گیا ہے
جب کے چین میں اس وقت کوئی مدرسہ نہیں تھا
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

میرا نہیں خیال کے ایسا کوئی وقت گزرا ہو

بلکل ایسے لوگ جو زائدہ ریٹ چارج کرتے ہیں وہ اس میں اتے ہیں
لیکن وہ لوگ اپنا ٹائم بیچتے ہیں ، جو کے امپورٹنٹ ہوتا ہے اور کچھ نہ کچھ آگے ٹرانسفر کر رہے ہیں

جیسے کے ہمیں علم حاصل کرنے کے لئے چین تک جانے کو کہا گیا ہے
جب کے چین میں اس وقت کوئی مدرسہ نہیں تھا

آپ نے وہ آیت نہیں سنی ........ بد گمانی سے بچو ؟؟

اچھا تو آپ کو کیا لگتا ہے کپڑے ڈیزائن کرنے میں ٹائم نہیں بیسن لگتا ہے ؟؟

لوگوں کو کچھ نظر آتا ہے تو ہی اتنے مہنگے کپڑے خریدتے ہیں
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
1. I have listened to what he said, if you will listen in context then you will realise that his speaking style was wrong but his intention & body language doesn't look wrong, I would consider it as a slip of tongue and I think some authentic ulema/muftis from Sunni school of thought & Shia school of thought should join heads together to come up with detailed explanation as to what is considered blasphemy and if blasphemy is reserved only for Huzoor PBUH & his family or does it include other Prophets PBUT also. This incident should be used constructively & should be seen as an opportunity to understand & teach others about blasphemy.

Huzoor PBUH say aqeedat, mohabat aur ahtaram kay daway dar to sub hai par amal koi un kee baat par karta naheen should we treat it as Blasphemy ?

What about if anything is said & done about Allah ? making laws against will of Allah should be considered bigger sin then Blasphemy ?

Legitimising interest in our economy should be considered as blasphemy perpetrated by Head of state, PM & Chief justice ?

Islam is a package you can't pick and choose what suits you, if you want it then take it as a whole otherwise what is difference between being a Muslim or a Jew !!!

No doubt Junaid Jamshed was disrespectful to Mother of Ummah Bibi Aisha (رضی اللہ عنھا) but he didn't even said 1% as compare with Shias who use 100 times more abusive language for Bibi Aisha (رضی اللہ عنھا) , in their gathering.

Since there is less tolerance in Pakistan for Muslims of different school of thought, I would advise to put ban on loud speaker other than Azan, and Azan only. No laud speakers should be allowed for even Naat Khawani, Chanda collection (donation collection). All religious festival outside the limits of Mosques or Imam Bargah should be banned. All Khateeb (speakers) inside the mosque should be Licensed, they should have adequate religious education before they are eligible to offer a Khitaab (Public religious speech).

All Mosques build on un-authourized (Qabza) land should be demolished.

If implemented, all of the above suggestion would bring peace and harmony to Pakistan.
 
Last edited:

TONIC

Lets not create division, lets find way to unite all Muslims, Sunnis or Shias at the end of day are all Muslims.
 
Hadith

Minister (2k+ posts)

Junaid J ko wajib ul qatel kheny Sy phely ye Mola kal keh waqea per unn loggon ko wajib ul qatel nahi kerwaty jin ki waja Sy thelismiya ki waja Sy bemar bachoon ko aids wala khon lagaya gaya.iss per kion undhy aur behry bany ho sary.junaid j ny mafi mang li .Rasool ( saw) ny khud easy loggon ko muaff Kia mager uss ko muaff nahi Kia jiss ki hakomet ya hath Sy kissi insani Jan ko nuqsan howa.tu Mola huzrat fasad na phlayeen jo Asal masael hain unn per hakomut aur uss ki chumcha guri chor Ker .essey mujrimoon ke bary mein awaz utthaeen ager kursi aur mufadat ki waja Sy nahi bol sakty tu apni zuban baqi batoon per bhi bund rakheen .dosroon ko qabil qatel kehny set phely khud wajib ul qatel hain jo roz rape hoty hain,chori hoti hai,bachy Thar mein mer rahy hain uss ke sundae ko kion wajibul qatel nahi khety.kion Nawaz shareef per zoor nahi dalty ke zerdari aur apny pessy wapus Lao .ye hai asel baat iss per kion bolti bund hai tum molas ki kion undhy ho sary .