Vaah nawab saaen aap ki in do satroon ney drya ko koozey main band kerdya hai
میوزک سے لاکھوں کروڑوں کمانے والے نے صرف اس لیے چھوڑ دیا کہ اللہ نا مجھ سے ناراض ہو جائے ، جس شہرت کے لڑکے لڑکیاں کسی بھی حد تک جانے کو تیار ہو جاتے ہیں اسے ٹھوکر مار دی کہ اللہ راضی ہو جائے ، بجلی کے بل دینے کے پیسے نہیں بچے ، بچوں کی فیس پوری نا ہوئی لیکن پرواہ نہیں کی ، گانا نہیں گایا کہ اللہ راضی ہو جائے ، ہم میں سے کتنے لوگوں کا ایمان اتنا مضبوط ہے ؟؟؟ ہم سے بہت بہتر مسلمان ہے جنید جمشید ، بات کا بتنگڑ نا بنایا جائے
جہاں نارمل سے نارمل جوڑا بھی پچیس ہزار سے کم نہیں
ویسے اس طرح تو کیو موبائل اورہائی کوالٹی سام سنگ موبائل کا بھی ایک ہی ریٹ ہونا چاہیے
جہاں نارمل سے نارمل جوڑا بھی پچیس ہزار سے کم نہیں اور شاہد اب اور زائدہ ہو گیا ہو یہ پورانہ ریٹ ہے
اس بے چارے کو چھوڑ دو
ہر عیسائی عورت کو پکڑ لو اور بھٹے میں پھینک دو ، پھانسی لٹکا دو
ثابت کر دو کہ اسلام میں انصاف بہت ہے
وہی جو دوسروں کے ساتھ ہوتا ہے یا جنید جمشید کوئی آسمانی محلوق ہیں
اس بے چارے کو چھوڑ دو
ہر عیسائی عورت کو پکڑ لو اور بھٹے میں پھینک دو ، پھانسی لٹکا دو
ثابت کر دو کہ اسلام میں انصاف بہت ہے
راز بھائی
آپ لگاتار ہر کمنٹ پر جنید کے ساتھ عیسائی اور آسیہ کو کیوں ایک ساتھ دیکھتے ہیں
بات دلیل سے کریں
قانون سب کے لئے اگر برابر ہے یا ہونا چاہیے مگر آسیہ جیسا واقع کی زماداری جنید پر کیوں رہ رہ کر ڈال رہے ہیں
نا جانے آپ کیا ثابت کرنا چاہ رہے ہیں
دین مبین اقلیتوں کے ساتھ حسن سلوک کا درس دیتا ہے جو ظلم عیسائی یا کسی بھی غیر مسلم کے ساتھ ہوا قابل مذمت ہے اس کی روک تھام کرنا ہم سب کا فرض ہے اور اگر کوئی اس ملک میں باقی ہے تو بلا تفریق ٹھیک قانون سازی کرے
افسوس آج ہم نے بریت ،قید، جنت . جہنم کا ٹھیکہ ہاتھ میں لے رکھا ہے کوئی اپنے اعمال کا محاسبہ کرنے کو تیار نہیں ہے
koi bhi ..kisi bhi mazhab sai ho agar wo maafi mangai or dobara aisa na kerai to us per maut ki saza nahi lagti ... i am out of country and have missed the details but from what i remember this lady said in court that she stand by her words
She is non muslim .... how she could respect your prophet ???
do u respect Mirza Qadyani , if u r not Qadyani ....
use your brain...
باقی باتیں اپ کی ٹھیک ہے لیکن یہ بچوں کی فیس اور بجلی کے بل والا مذاق ڈالنا لازمی تھا ؟؟
بھائی کوئی چھوٹا موٹا سنگر نہیں تھا ، اور پھر اس نے کیا وہ جو گانوں سے دولت کمائی اس کو اس نے الله کی راہ میں دے دیا ؟؟ نہیں اس کا ایک شاندار بوتیق کھولی اور وہ پاکستان کی مہنگی ترین ہے
جہاں نارمل سے نارمل جوڑا بھی پچیس ہزار سے کم نہیں اور شاہد اب اور زائدہ ہو گیا ہو یہ پورانہ ریٹ ہے
ٹھیک ہے اس سے غلطی ہوئی اور اس نے معافی مانگ لی اور لوگوں کو معاف بھی کر دینا چاہے لیکن یہ سب ڈرامہ کیوں بھائی ؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|