The report is itself a Lie and fabricated about asylum.
The whole theory of this asylum is fabricated upon that part of Speech of Altaf Hussain in India, where he said that both India and Pakistan are TWO REALITIES now and they have to accept each other openly, forget their enmities and work for peace and betterment of their People. And then he said that "Division of Blood (Muslim Blood)" took place and if father and Mother is in India then Daughter and son is in Pakistan. Therefore if some one want to go back to his Parents and relatives and old house, then he right to return to his parents and relatives should be given.
Actually this part of his speech has been dealt at
www.mqmpakistani.com article (link to article) about his complete speech. A paragraph from it is as under:
اور جو انڈین مسلمان پاکستان بننے کے وقت ہجرت کر کے پاکستان آئے، انکے آدھے آدھے خاندان، زمینیں اور جائیدادیں ابھی تک انڈیا میں موجود ہیں۔ اگر الطاف حسین انڈیا سے کہے کہ ان میں سے جو لوگ واپس انڈیا اپنے رشتے داروں کے پاس جانا چاہیں تو انڈیا انہیں اسکی اجازت دے، تو اس میں پاکستان سے غداری والی کون سی بات ہے؟
یہ بتلائیے کہ اچھے مستقبل کے لیے ہزاروں لاکھوں پاکستان یورپ اور امریکہ ہجرت کرتے ہیں۔ تو کیا یہ سب کے سب پاکستان کے غدار ہیں؟ یا یہ کہ یورپ و امریکہ ہجرت کرنا تو حلال ہے، مگر انڈیا اپنے رشتے داروں میں جانا حرام کام اور پاکستان سے غداری ہے؟
یاد رکھئیے الطاف بھائی پاکستان کو توڑنے کی بات نہیں کر رہے، بلکہ انسانیت کی بات کر رہے ہیں کہ انڈیا کو اب یہ حقیقت قبول کر لینی چاہیے کہ انڈیا اور پاکستان دو علیحدہ علیحدہ ملک اور حقیقتیں ہیں اور انہیں ایک دوسرے کو دل سے تسلیم کر لینا چاہیے اور اس لڑائی جنگوں سے نجات حاصل کر کے امن اور ترقی کی راہیں اس خطے میں اپنی غریب عوام کے لیے کھولنی چاہیے ہیں۔ اور اسکے ساتھ ساتھ جن لوگوں کے لیے پاکستان کا قیام خون کی تقسیم ثابت ہوا، اور وہ اپنے رشتے داروں میں واپس جانا چاہیں، تو انسانیت کہتی ہے کہ ہر انسان کو اس چیز کا حق ہونا چاہیے۔
Actually the person who fabricated this article, he also had to hint it about it that it was not asylum, when he writes:
<b>
Though he did not directly request Natwar Singh to grant asylum to Mohajirs, he made it clear that this was exactly what he wanted. It would be a great service to humanity to be more lenient towards the Mohajirs. They should be given Long Term Visas, if asylum was a politically incorrect term at this time to use, he pleaded.
</b>