PMLN supporter,s condition after avenfield verdict

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
دہلی کی صورت حال
انویسٹمنٹ ڈوب گئی

DhbDM1YW4AEaitN.jpg
 
sshahid

Siasat.pk - Blogger
آج احتسابی عدالت نے نواز شریف کو سزا سنائی تو پورے ملک میں ہنگامے شروع ہو گئے
لوگ لاکھوں کی تعداد میں سڑکوں پر نکل آے
پہیہ جام ہو گیا اور ہر طرف مارا ماری
لوگ چینخ چینخ کر نواز شریف کے حق میں نعرے لگا رہے تھے
حالات خراب ہونے کی وجہ سے حکومت نے فوج کو بلا لیا

پھر نواز شریف کی آنکھ کھل گئی
 
Awan-1

Minister (2k+ posts)
کیا آپ یہ چاھتے ہیں کہ ملک میں انتشار ھو

سلام نواز شریف پر جو ایسی کال نہیں دے رہا

اگر نواز شریف نے کال دے دی تو پھر کیا ھو گا الله بہتر جانتا ھے
 
Realistic Change

MPA (400+ posts)
I swear I counted 9 people and then counted again - it became 8.

You were generous. I could only count 5 :)

Look at Nawaz Sharif's presser - while Nawaz is reading through "Parcha" - Maryam was controlling her laughter throughout the presser as if saying to her abba "Chal Jhoota"
 
Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
کیا آپ یہ چاھتے ہیں کہ ملک میں انتشار ھو

سلام نواز شریف پر جو ایسی کال نہیں دے رہا

اگر نواز شریف نے کال دے دی تو پھر کیا ھو گا الله بہتر جانتا ھے
Lol dey kar to dekh, kitnay kanjar nikaltay hein teri tareh. Yeh filmi dialogues say hi apna dil khush karta reh bay nafs insaan.
 
Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)
کیا آپ یہ چاھتے ہیں کہ ملک میں انتشار ھو

سلام نواز شریف پر جو ایسی کال نہیں دے رہا

اگر نواز شریف نے کال دے دی تو پھر کیا ھو گا الله بہتر جانتا ھے
:cry::cry::cry::cry:
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: Na kar paglay ab rulaay ga Kya?
 
chaye-wala

MPA (400+ posts)
کیا آپ یہ چاھتے ہیں کہ ملک میں انتشار ھو

سلام نواز شریف پر جو ایسی کال نہیں دے رہا

اگر نواز شریف نے کال دے دی تو پھر کیا ھو گا الله بہتر جانتا ھے

مزید بیعزتی؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا آپ یہ چاھتے ہیں کہ ملک میں انتشار ھو

سلام نواز شریف پر جو ایسی کال نہیں دے رہا

اگر نواز شریف نے کال دے دی تو پھر کیا ھو گا الله بہتر جانتا ھے
تمہارا نواز چاہتا ہے کہ انتشار ہو
کہتا ہے لوگوں باہر نکلو
 
Back
Top