PMLN says Thanks to People of Faisalabad : Punjab Police beat protesters & drag then from their hous

Re: roshan pakistan .....

296062_10151702645813383_1121083408_n.jpg
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: roshan pakistan .....

dost kuch bhi nahe karney waley ..sorry to say yeh fazol barkain hain internet par beith kar kisi din mere pass ana dikhoan ga rawalpindi rehmana baad mein ham nay bharkein nay mari ..yeh awan dead ho choki hai iss ke opers say bullet train gozaro gai tu bhi vote nawaz da vote buto da
کوی ایک واقعہ عوام کو مشتعل کر دیتا ھے اور پھر انھیں قابو کرنا ناممکن۔کیا آپ فیصل آباد کا وھ احتجاج بھول گئے جب وھاں سے سارے سیاستدان بھاگ کر لاھور اسلام آباد چھپ گئے تھے۔انھیں خطرھ تھا کہ انکے گھروں کو گھیرا ڈال کر زندھ جلا دیا جاے گا۔آپ اس عوام کی جنونیت کو نھیں جانتے جب طاری ھوتی ھے تو پولیس کیا فوج بھی ناکام ھو جاتی ھے۔
اسوقت لوڈشیڈنگ کی وجہ سے فیکٹریاں بند ھو رھی تھیں تو ایک فیکٹری اونر نے خود سوزی کی دھمکی دے دی اور اعلان کیا کہ اسکے ورکر بھوکے مر رھے ھیں تو وھ بھی انکے ساتھ ھی مرے گا۔بس پھر کیا تھا لوگوں میں جیسے آگ لگ گئ اور ایسا خوفناک جلوس نکلا تھا کہ امیر لوگ شھر سے بھاگ کھڑے ھوے تھے
 
Last edited:

tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: banam serkar

عوام کو "بے بس" سمجھنا ہی ، پہلی غلطی ، اور اسٹبلشمنٹ کو "کل اختیار" کا حامل سمجھنا ، دوسری غلطی

خطاؤں کو "سازش" اور "نتائج" کو حادثہ نہیں سمجھا جا سکتا ، یہ سب مسلسل عمل اور سوچ کا حاصل ہے

:)اس دفعہ کے نتائج ، سوچ میں تبدیلی کا اشارہ ہیں ، آئندہ مزید بہتری ،
 
engineer of this parliament happens to be my brother unfortunatly ..kis say fariyad karein ..teri do takiyan di nokri mera lakhon ka sawan jaye ray .
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: banam serkar

engineer of this parliament happens to be my brother unfortunatly ..kis say fariyad karein ..teri do takiyan di nokri mera lakhon ka sawan jaye ray .

جب تحریک انصاف ایک تحریک بن رہی تھی ، اس وقت "پاشا" کو اس کا زمہ دار ٹہرایا گیا ،
اب انتخابی نتائج میں ، تحریک انصاف کو مطلوبہ مینڈیٹ نا ملا تو ، اس کی زمہ داری بھی "اسٹبلشمنٹ" پر ،

ثابت یہی ہوتا ہے کہ ، ہمارا مزاج ہی ، اپنی "خطاؤں" پر ہواؤں کو کوسنا ہے ، کاش جماعتیں ، عوام کی طرح سوچنا بند کردیں ، اور سنجیدگی کا مظاہرہ کریں ، بہت سی جگہوں پر ، فوج اور الیکشن کمیشن اپنی زمہ داری ادا کرنے میں ناکام رہا ہے ، مگر سب سوچا سمجھا نہیں ، ہمارے اداروں کی روایتی "نا اہلی" ہے ،

تحریک انصاف کے جماعتی انتخابات ، پر بھی بہت سے اعترض ہوۓ تھے ، وہ سب بھی "نا اہلی" کا عکس تھا ، کسی سازش اور :)"ائنجنیرنگ" کا شاخسانہ بلکل نہیں ، انہی غلطیوں سے قوم اور جماعتیں اپنی اصلاح کرتی ہیں ،
 
janab aap say behas iss liye fazol hai kiyon ke jis nay yeh sab kia hai mujhey election say 5 din pehlay bata dia tha yeh honey ja raha hai ... its not all about isi .. .... or bhi bahot say hath shamil hain ..bhai sahab ab mein aap ko source nahe bata sakta but wohi source ab mujhe yeh keh raha hai wait just one and half year
 
Back
Top