Rizwan2009
Chief Minister (5k+ posts)
Re: roshan pakistan .....
لوگوں کا اس ميں کسي حد تک تو قصور ہے وہ يہ کہ جب احتجاج کرتے ہيں تو پبلک پراپرٹي کو نقصان پہنچاتے ہيں اسي لئے پوليس کو ان کے خلاف ايکشن کا موقع مل جاتا ہے اگر توڑ پھوڑ کے بغير احتجاجي دھرنا ديا جائے جو وزيراعلي ہاؤس کے باہر ہو تو حکومت اسي طرح مجبور ہوجائے گي جيسے بلوچستان ميں احتجاج کرنے سے حکومت گورنر راج لگانے پر مجبور ہوگئي تھي