PMLN says Thanks to People of Faisalabad : Punjab Police beat protesters & drag then from their hous

liuali

MPA (400+ posts)
Re: ہن آرام اے ۔ ہور چوپو

1371100031_7.gif
 
Re: banam serkar

Cann't you see , We kill the " BAT " man

joker-the-joker-28527239-500-315.gif

hahhaahhaha ............... abi tissue paper parey hein attock jail mein ............ ask ur boss to apply article 6 on musharaf ........... tusssssssssssss tusssssssssssss thussssssssssssssssss
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
Re: banam serkar

kia salam kahon boss khud naraz hon on say ... imran khan ka isaq charah hai ..kisi ko bi imran par kurban kar sakta hon .. kehtay hain tumhara imran khan hamari baat sonta hi nahe hai ab soney ga iss rigging ke baad ke ham kia kar saktay hain ..woh kehtay hain imran khan par yaqeen hai oss ke sath walon par nahe ...mein nay kaha tu phir kia non league par yaqeen hai kehnay lagay 1000 percent ke dumb or idiot hain aram say black mail ho jatey hein .. khan pakistan ke liye too good hai .. eik dam say pakistan itna khalis leader nahe hazam kar sakta ajeeb stupid logics hain on ki ...
ناب عالی ،،آپکی سورس کے ساتھ ایسی قریبی دوستی دیکھ کر دل جل تو رہا ہے مگر ظاہر ہے کچھ کہہ نہیں سکتے ،،ذرا اپنی حقیقت کی طرف ایک ہلکی سے نگاہ ڈالیں اور سوچیں ، کیا عظیم اور کیسی اہم شخصیت ہے ،آپکی،،،واہ،
آپ ضرور با الضرور پاکستان کی تین عظیم تریں شخصیات یعنی جناب زید لال ٹوپی، جناب عطاالحق قاسمی سفیر ناروے، اور جناب ہارون رشید ماہر صوفیات، میں سے ایک ہونگے ، یا ہوسکتا ہے ،دو ہوں،،اس لئے آپ سے زبان چلانے سے تو اچھا ہے بندہ، اوبامہ سے کشتی لڑلے۔
بہر حال بھائی جان،،جیسا کہ آپکے سورس نے بتایا ہے کہ زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ سال انتظار کرلیں تو اس سے ،جب وہ آپکو حکومت سازی کے راز کھولنے آئے تو ، کہہ دیجے گا ، کہ بھائی سورس،،دیڑھ سال انتظار کی جان باقی نہیں ہے ،اس جاں بہ لب قوم میں، کیونکہ قرائن بتا رہے ہیں جناب زرداری نے پاکستان کو جیسا 5 سال میں کھپایا ہے،،جناب نواز شریف 5 ماہ میں کھپا دیں گے،
اس لئے آپکاسورس ہمارے نصیب میں( استغفراللہ) کیا لکھ رہا ہے ،ابھی بتادے تو اچھا ہے

نوٹ: بھائی جان ،،عمران خان پر جو چاہو قربان کردو، بس پاکستان کو چھوڑدینا،،یہ یتیم ہے،
ابھی اور بھی بہت سے لوگ آنے ہیں اس ملک کو انصاف سے بھرنے، ایوب،بھٹو،ضیاء،بے نظیر،نواز شریف، پرویز مشرف، اور زرداری تو ، اس قوم اور ملک کی خدمت کرتے کرتے اپنے گھر بار ،تباہ کرکے جاچکے ہیں،،اب عمران کی باری ہے،،لیکن ،پاکستانی زندہ باد،،قیامت تک اور بھی بہت سے آئیں گے،،اس لئے اس ملک کو قربان نہ کردینا،،
 
monh zorr

Minister (2k+ posts)
Re: banam serkar

ajeeb baat hai jahan jatay hain onhey salute partay hain ..
جہاں جاتے ہیں سلیوٹ پڑتے ہیں تو اس میں انکا کیا قصور بھائی جان
کرسی کا قصور ہے،
پاکستان کا تو یہ اصول ہے بندہ جب تک کرسی پر ہے، ہر جگہ سلیوٹ پڑتے ہیں،
جب کرسی سے اتر جائے، تو پھر ہر جگہ جوتے پڑتے ہیں،،،صبر کرو،،کیا کر سکتے ہیں یار،،
 
Re: banam serkar

ناب عالی ،،آپکی سورس کے ساتھ ایسی قریبی دوستی دیکھ کر دل جل تو رہا ہے مگر ظاہر ہے کچھ کہہ نہیں سکتے ،،ذرا اپنی حقیقت کی طرف ایک ہلکی سے نگاہ ڈالیں اور سوچیں ، کیا عظیم اور کیسی اہم شخصیت ہے ،آپکی،،،واہ،
آپ ضرور با الضرور پاکستان کی تین عظیم تریں شخصیات یعنی جناب زید لال ٹوپی، جناب عطاالحق قاسمی سفیر ناروے، اور جناب ہارون رشید ماہر صوفیات، میں سے ایک ہونگے ، یا ہوسکتا ہے ،دو ہوں،،اس لئے آپ سے زبان چلانے سے تو اچھا ہے بندہ، اوبامہ سے کشتی لڑلے۔
بہر حال بھائی جان،،جیسا کہ آپکے سورس نے بتایا ہے کہ زیادہ سے زیادہ ڈیڑھ سال انتظار کرلیں تو اس سے ،جب وہ آپکو حکومت سازی کے راز کھولنے آئے تو ، کہہ دیجے گا ، کہ بھائی سورس،،دیڑھ سال انتظار کی جان باقی نہیں ہے ،اس جاں بہ لب قوم میں، کیونکہ قرائن بتا رہے ہیں جناب زرداری نے پاکستان کو جیسا 5 سال میں کھپایا ہے،،جناب نواز شریف 5 ماہ میں کھپا دیں گے،
اس لئے آپکاسورس ہمارے نصیب میں( استغفراللہ) کیا لکھ رہا ہے ،ابھی بتادے تو اچھا ہے

نوٹ: بھائی جان ،،عمران خان پر جو چاہو قربان کردو، بس پاکستان کو چھوڑدینا،،یہ یتیم ہے،
ابھی اور بھی بہت سے لوگ آنے ہیں اس ملک کو انصاف سے بھرنے، ایوب،بھٹو،ضیاء،بے نظیر،نواز شریف، پرویز مشرف، اور زرداری تو ، اس قوم اور ملک کی خدمت کرتے کرتے اپنے گھر بار ،تباہ کرکے جاچکے ہیں،،اب عمران کی باری ہے،،لیکن ،پاکستانی زندہ باد،،قیامت تک اور بھی بہت سے آئیں گے،،اس لئے اس ملک کو قربان نہ کردینا،،

source say dosti nahe bhai rishtadari hai bhai hai mera .. bahot behas hoti hai on say lekin on ki baton mein bi dam hota hai ...yeh oper jo batain aap nay ki hain yeh kisi bhi samjhdar or ahsas rakhnay waley ka normal reaction hai.... lekin on ki jagah kharay ho kar socho tu lagta hai woh bhi thek keh or kar rahey hain ...bahot or kisam ki doniya hai woh aap ham jesay loag bahir say nahe samjh saktay .......... imran khan ka problem yeh hai ke woh reformer bahot bara hai magar dipolmate thora sa bhi nahe hai or kisi dosray ki diplomacy ko manta bhi nahe hai .....and one more thing imran khan was your pm in 2002 but ........ eik wakiye nay program kharab kar dia ... ab jab tak woh parosi mulk say jatay nahe imran ko nahe aney diya jaye ga chahay voter turn out 100% ho jaye
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)
Re: banam serkar

تاری صاحب ان سے کہیں،،پلیز ، میرا سلام بھی،سورس کی خدمت میں عرض کردیں

ایسے بہت سے "سورس" ، ساون اور ہریالی کی پیش گوئی کر رہے تھے ، مگر بجلیاں ہی کڑکیں ، یہ بھی غنیمت سلام کہلا بھیجا ،
:Pوگرنہ تو کیسا سورس ، کہاں کا سورس ، سب مایا ہے

دل کے "رلانے" کو خیال اچھا ہے ،
ایسے لوگ جو قلب کی آنکھ کا دعویٰ کرتے ہیں ، اصل میں دوسروں کی چشم میں دھول ہی جھونکا کرتے ہیں ،

(bigsmile)پھر آشوب چشم کے شکار لوگوں کو ، سب ہی برا نظر آتا ہے ، سواۓ اپنے آپ کے ، ہر شے بری لگتی ہے ،

monh zorr

Minister (2k+ posts)
Re: banam serkar

ایسے بہت سے "سورس" ، ساون اور ہریالی کی پیش گوئی کر رہے تھے ، مگر بجلیاں ہی کڑکیں ، یہ بھی غنیمت سلام کہلا بھیجا ،
:Pوگرنہ تو کیسا سورس ، کہاں کا سورس ، سب مایا ہے

دل کے "رلانے" کو خیال اچھا ہے ،
ایسے لوگ جو قلب کی آنکھ کا دعویٰ کرتے ہیں ، اصل میں دوسروں کی چشم میں دھول ہی جھونکا کرتے ہیں ،

(bigsmile)پھر آشوب چشم کے شکار لوگوں کو ، سب ہی برا نظر آتا ہے ، سواۓ اپنے آپ کے ، ہر شے بری لگتی ہے ،

دل جلتا ہے تو جلنے دے ،آنسو نہ بہا فریاد نہ کر،چند دن کی مستی ہے انکی،اپنی آہیں برباد نہ کر
 
Back
Top