Fatema
Chief Minister (5k+ posts)
Re: کراچی میٹرو بس منصوبہ
agreed. . . . .
پہلی بات تو یہ کہ کراچی سرکلر ریلوے کو ہی اگر ٹھیک کر دیا جایے ، ریلوے کی زمین کا قبضہ واپس لے لیا جایے ،،، کراچی کی ٹراسپورٹ مافیا اور ٹریفک پولیس کو سیدھا کر دیا جایے ، تو اس طرح کی فضول سکیموں کی ضرورت نہیں ہے .
فضول اس وجہ سے ہے کہ کوئی بھی منصوبہ کراچی میں مندرجہ بالا اقدامات کے بغیر کامیاب نہیں ہوتا ، کہ اس سے قبل کراچی میں کراچی اومنی بس ، پھر گرین بسس کا منصوبہ خاک ہو چکا ہے ، ایک مرتبہ کے ٹی سی نام سے بھی یہ دھوکہ کیا گیا ، مگر سب کچ نقصان ہی میں گیا آج بھی گرین بسیں ناکارہ کھڑی ہیں ورکشاپ میں ،
یہ سب عوام کی پیسہ تھا مگر سابق ناظم مصطفیٰ کمال نے اپنی کمپنی کی مشہوری کے لیے چند دن واہ واہ سمیت لی اور عوام کا پیسہ ہضم ،
ہو سکتا ہے نواز حکومت بھی اپنی مشہوری یا اس کے ٹھیکے سے اپنا منافع حاصل کرنا چاہتی ہو ،، یا سیاسی فائدہ لینا چاہتی ہو ، ،،،،، تو باقی تو مجھے پتا نہیں مگر ووٹ ان کو کراچی سے نہیں ملنے کا ، یہ مجھے پورا یقین ہے ،
کراچی میں جو ان کے نمائندے ہیں وہ خود لینڈ مافیا ، اور جرائم پیشہ ہیں ، اگر ایسے ہی لوگوں کو ووٹ دینا ہو تو پھر متحدہ قاتل مومنٹ کو ہی کیوں نہ دیا جایے ، مگر لوگ نورا / قاتل موومنٹ سے خوب واقف ہیں ،
agreed. . . . .