PML N exposed

adnan_younus

Chief Minister (5k+ posts)
this man is only in politics because of ISI and army and general zia in perticular..... the so called courts are not moving ahead with asghar khan petition.... if PML(N) gets power after PPP then pakistan ka Khuda hi hafiz....
 
victim

MPA (400+ posts)
N.S ka doghla pan ore jhoot dekhain. apnay matlab ke liye ye gadhay ko bi baap banay walon me se hain
 
جب مسلم لیگ نون والے خود کہتے ھیں کہ ھم سے غلطیاں ھوئیں۔ ھم نے غلط فیصلے کئے۔ ایجنسیاں سیاست میں پارٹی بازی کرتی ھیں ۔ اور مسلم لیگ نون والے یہ بھی کہتے ھیں کہ اب ھم دوبارہ نہ فوج اور نہ ھی فوج کے ذریعے آنے والی حکومت یا مارشل لا کو سپورٹ کریں گے تو اس بات کی تعریف کرنی چاھئے۔ نہ کہ وھی ساس بہو والے تعنے۔ تو تو ویسی تھی۔ تو اس سے ملتی تھی۔ وغیرہ وغیرہ۔

سوال یہ ھے کہ کون سی پارٹی کو فوج کی آشیرباد حاصل نہی رھی۔ اگر کوئی ایک پارٹی بھی ھو تو نام بتا دیں جو فوجی مارشل لا کا حصہ نہ بنی ھو۔ ایک وقت تھا ضیاء الحق نے عمران خان کو وزیراعظم کی آفر کی لیکن عمران نے کہا میرے تو ابھی کھیلنے کے دن ھیں۔ مشرف کی کو سپورٹ کرنے والا میرا قائد عمران خان تھا۔ مشرف کا کھل کر ساتھہ دیا۔ ھمیں نواز فوبیا ھو گیا ھے۔ ایجنسیاں اس بات کو تسلیم کرچکی ھیں کہ پیپلزبارٹی کو چاروں صوبوں میں جو حمایت حاصل ھے اسے ختم کرنا ان کے بس کی بات نہی۔ عمران کو اوپر لانا ھے تو ایک دوسری بڑی پارٹی کے طور پر ھی لایا جاسکتا ھے۔ اور وہ اگر ممکن ھو گا تو صرف پنجاب میں۔ اسی لئے سارا زور پنجاب میں لگایا جارھا ھے۔ اور پنجاب میں نہ ھی میرے قائد کو پیپلزپارٹی والے نظر آتے ھیں اور نہ ھی ق لیگ والے۔ اس کی وجہ پپپلز پارٹی اور ق لیگ فوج کے آگے جھک چکی ھے۔ اور نون لیگ یہ سجدہ کرنے پر اب راضی نہی ھے۔ اس گندی سیاست میں میرے قائد عمران کا استعمال ایک ٹشو پیپر سے زیادہ نہی ھوگا۔ میں اپنی پارٹی تحریک انصاف سے بہت زیادہ مایوس ھوں۔ یہ تحریک انصاف سے زیادہ تحریک افواج لگنے لگی ھے۔ اگر یہی سلسلہ رھا تو بہت جلد یہ پارٹی جی ایچ کیو میں دفن ھو جائے گی۔
 
ab daikhye bharay k tuttooo yahaan bharktay kiyna hain......................

کسی کے پاس اتنا فالتو وقت نہی کہ یہ 17:55 منٹ کی وڈیو دیکھے۔ میں ھمیشہ آُپ کی ننھی منی دماغڑی کو سامنے رکھہ کر تبصرہ کر دیتا ھوں۔ مجھے دکھہ ھوتا ھے جب میں آپ جیسے غیر سنجیدہ بلونگڑے اپنے پارٹی میں دیکھتا ھوں تو پارٹی کا مستقبل آخری سانسیں لیتا محسوس ھوتا ھے۔
 
main na kaha tha na k bharay k tuttoo kitna bharkain gay. oper wali post daikh ker andaza ho hi gya ha

یا تو آپ کی عمر 14 سال ھے یا عمر زیادہ ھے لیکن دماغ چھوٹا ھے۔ یہاں پر اگر آُپ سنجیدہ ھو کر ڈسکشن کے ابھی قابل نہی ھوئے تو کسی استاد بزرگ کو تلاش کرو جو آپ کو بات کرنے کا طریقہ، اٹھنے بیٹھنے کا طریقہ اور دوسرے ادب و آداب سکھائے۔ دوسروں کی زندگی بدلنے سے پہلے اپنے آپ کو بدلیں۔ اپنی سوچ اور خیالات کو بدلیں۔ کیوں کہ انسان کا رویہ اس کی سوچ اور خیالات کا عکاس ھوتا ھے۔
 
fahid_asif

Senator (1k+ posts)

o kaka tameez kerya ker.
 
GraanG2

Look who is talking.