rmunir
Minister (2k+ posts)
Re: عوام کو سمجھنے میں ناکام بادشاہ
dhian say phario likhi hoi taqreen kaheen aakhir mein taqreer likhanay wala ka naam bhi naa parh jaio?
dhian say phario likhi hoi taqreen kaheen aakhir mein taqreer likhanay wala ka naam bhi naa parh jaio?
![]()
عوام کو سمجھنے میں ناکام بادشاہ
ایک بڑی تقریر لکھوا کر لائے مگر یہ بھول گئے کہ عوام باشعور ہوچکی ہے ان جھوٹ کے پلندہ تقریر پر اب مزید بے وفوف بننے کے لئے تیار نہیں
گذشتہ پینتیس دنوں کے دھرنوں نے ان کی نیندیں حرام کر دیں ہیں۔ انہیں نہیں معلوم کہاں جائیں کس سے مدد طلب کریں
نوازشریف آج بھی پارلیمنٹ میں کھڑے ہوکر کہ رہے ہیں کہ پاکستان کی تاریخ کے سب سے شفاف اور بہترین انتخابات تھے، کوئی منظم دھاندلی نہیں ہوئی
ابھی کچھ روز قبل الیکشن کمیشن کے آفیسرز کے بیانات سامنے آئے۔ سارا پول کھول دیا گیا کہ کیا ہوا۔ نواز شریف دھاندلی پر عوام نے آپ کو کسی صورت نہیں بخشنا۔ آپ کو انشا اللہ پاکستانی عوام نے سخت تریں سزائیں دلوانیں ہیں۔
یہ بے غیرت ہیں، ڈھیٹ ہیں، یہ پاکستان میں انارکی دیکھنا چاھتے ہیں۔ یہ سارا معاملہ خونی انقلاب کی جانب جا رہا ہے۔ آج عمراں خان صاحب کیا بیان دیتے ہیں بہت اہم ہے۔
یہ ن لیگی بادشاہ معاملات سمجھنے اور حل کرنے میں مکمل ناکام ہو گئے۔
اٹھارہ کروڑ عوام کا نعرہ ایک ہی ہے- گو نواز گو۔