PM Nawaz Sharif called Donald Trump and invited him to visit Pakistan

Anuuge67

Chief Minister (5k+ posts)
First this crime minister will not be in power, second he is not a PM, fraud election of 2013. Fact. Third he will not be able to receive Donald, because he will be in jail for treason, money laundering, tax evasion, fraud, rape murder lying under oath, functional illiterate, running a prostitution ring, aka nawaz regime.

Few factual observation about this kunjur family of haram khor obese lohars.

Under what authority this haram khor jahil pig of a fake PM Nawaz Modi has invited Donald Trump?

A daku a azam inviting US President? Nawazkutta, will be hanged. Or his fat haram khor body should be dragged on the streets of Pakistan. Aaaameeen.
 
Last edited:

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
[h=1]وزیراعظم کا نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون، دورہ پاکستان کی دعوت

[/h]
667640-trump-1480519869-899-640x480.jpg

وزیراعظم نواز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکا کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ فوٹو: فائل



اسلام آباد: وزیراعظم نواز شریف نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کر کے انہیں دورہ پاکستان کی دعوت دی ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو فون کیا اور انہیں صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ وزیراعظم نواز شریف نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دورہ پاکستان کی بھی دعوت دی۔


وزیراعظم سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ پاکستان شاندار لوگوں کا شاندار ملک ہے اور پاکستان جیسے خوبصورت ملک آنے پر خوشی ہوگی، پاکستانی بہت ذہین لوگ ہیں، آپ کے ملک میں شاندار مواقع ہیں اور میرے لیے پاکستان کا دورہ کرنا عزت کا باعث ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ تمام تصفیہ طلب معاملات کے حل کے لئے کردار ادا کرنے کو تیار ہوں، میں جن پاکستانیوں کو جانتا ہوں وہ بہت منفرد پاکستانی ہیں اس لئے میری طرف سے تمام پاکستانیوں کو بتا دیجیئے کہ وہ بہت اچھے لوگ ہیں۔



 

Back
Top