آزاد خیال
MPA (400+ posts)
بھائی صاحب ان سے تو زرداری اچھا تھا بیک وقت فوج اور سپریم کورٹ سے نبرد آزما تھا
حسین حقانی کو پرائم منسٹر ہاوس رکھا تھا ، کھل کے بیانات دیتا ، میڈیا مخالف تھا
آئی ایس پی آر بھی اتنی ایکٹو نہ تھی ،دہشت گردی بھی اس سے زیادہ تھی
رج کے کرپشن بھی کی اور جمہوریت کا راگ سناتا ایوان صدر سے عزت اور اخترام سے نکل گیا
شیر تو بھیگی بلی بنا ہے ، کسی وزیر کے منہ سے بیان ہی نہیں نکلتا

بھائی جی
معاملہ بہت پیچیدہ ہے
ہم اگر صرف فوج کی بدمعاشی کا شکار ہوتے تو اس سے نپٹ بھی لیتے. فوج کے ہاتھ میں ملاں، میڈیا اور اقتدار کی ہڈی کے بھوکے سیاستدان بھی ہیں. ان سب سے نپٹنا کسی بھی جمہوری حکومت کیلیے ممکن نہیں ہے
اگر حکومت آج فوج سے ٹکر لینے کا فیصلہ کرتی ہے تو صبح تک سارے وزیر، مشیر، سینیٹرز، ایم این ایز اور ایم پی ایز بک چکے ہونگے. نواز شریف اس صورتحال کو سمجھتا ہے اور بھاگتے چور کی لنگوٹی پر آمادہ ہو چکا ہے