سول یا فوج میں کون کیا کر رہا ہے سب کو پتہ ہے ۔ میرا پاکستانی جمہوریت کی بالا دستی پر بحث کا کوئی ارادہ نہیں ۔۔ شکریہ ۔
ganjon ki bachpan se hi adat hai. khud hi maar k rony beth jaaty hain
جب باڑ ہی فصل کو کھانے لگے تو پھر ایسے ہی واقعات ہوا کرتے ہیں_ قوم اب جھوٹ لیگ کا کوئی بھی دوسرا جھوٹ سننے کو تیار نہیں ہے_
(yapping)
![]()
Lets wait for another blast to forget this one..................also he conveniently forgot to mention RAW and people protesting in Islamabad
آج نہاری کی پارٹی ہو جاۓ
ایک ذہنی مریض ہمارا وزیر اعظم ہے ، اس نے کتنی اچھی تقرر کی ہے
چھولوں والی ٹیڑھی پر بکتے ہیں یا چھلی والی ریھڑی پراے پتر ہٹاں دے نی وکدے
اسٹبلشمنٹ کی گیم سمجھنے والوں کیلیے بیک وقت اسلام آباد اور لاہور پر حملہ اور اسکے مقاصد سمجھنا مشکل نہیں ہے
یہ سوچے سمجھے دونوں حملے جنرل روحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کا وقت قریب آنے پر متوقع تھے. ان حملوں کے بہانے فوج نے اسلام آباد اور پنجاب پر قبضہ کر لیا ہے اور حکومت یرغمال بنا لی گئی ہے
اب حکومت اسوقت تک یرغمال رہے گی جب تک حکومت جنرل روحیل شریف کو ایکٹینشن پلیٹ میں رکھکر پیش نہیں کرتی ہے
ایک دوست کے کل کے کومنٹس بہت زبردست تھے کہ ممتاز قادری کے جنازے کا اجتماع اسکے چہلم کے اجتماع سے بہت بڑا تھا جو پر امن طور پر منتشر ہوگیا تھا. اب ایسا کیا ہوگیا تھا کہ اس سے چھوٹا اجتماع کنٹرول سے باہر ہوگیا اور فوج بلانا پڑی
سوچنے کی بات ہے کہ ملاؤں کا یہ جلوس جی ایچ کیو کی بجائے پارلیمنٹ ہاؤس پر کیوں قبضہ کرنا چاہتا تھا کیونکہ سزائے موت کی بحالی کا فیصلہ تو فوج کا تھا؟ اسکے علاوہ فوج اور رینجرز کو پنجاب میں آپریشن کرنے کا اختیار کس نے دیا تھا؟
میں نے پہلے بھی کی بار کہا ہے کہ ہم دہشتگردوں سے نجات حاصل کر سکتے ہیں لیکن فوج کی دہشتگردی سے چھٹکارہ پانا ممکن نہیں ہے
باوا صاحب یہ حکومت اتنی حسی کیوں ہے ؟
کیا ایک باہر کے صدر کو اس طرح ٹویٹر پر ٹریٹ کیا جاتا ہے جو ہماری فوج نے کیا ؟ ایران والے کو ..کوئی سفارتی چینل کو خاطر میں لائے بغیر
آج فوج نے پھر پاپو لرٹی سٹتنس دئیے
لیکن حکومت خاموش تماشائی کیوں بن رہی ہے ؟
اس سے اچھا نہیں کہ فریش انتخابات کال کر لیں اور قوم کو سچ سچ بتا دیں
بھائی جی
آپ نے شاید غور نہیں کیا ہے. میں نے اسکا جواب پہلے ہی دے دیا ہے
فوج کی دہشتگردی سے چھٹکارہ پانا ممکن نہیں ہے. یہ سوچے سمجھے دونوں حملے جنرل روحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کا وقت قریب آنے پر متوقع تھے. ان حملوں کے بہانے فوج نے اسلام آباد اور پنجاب پر قبضہ کر لیا ہے اور حکومت یرغمال بنا لی گئی ہے
فریش انتخابات کرانے سے کوئی فرق نہیں پڑے گا کیونکہ فوج بدمعاش ہے اور جدید ترین اسلحہ سے مسلح ہے. بڑی سے بڑی عوامی مینیڈیٹ کی حامل حکومت فوج کی ایک جیپ اور دو ٹرکوں کی مار ہے
تو پھر اس مسلے کا کیا حل ہے یا یونہی چلتا رہے گا گلشن کا کاروبار ؟
بہتر تو یہی ہے کہ فوج ہی حکومت کریں اس ملک پر
سیاستدانوں کے بس کی بات نہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|