PM Nawaz Shareef's address to Nation

آزاد خیال

MPA (400+ posts)
بھائی صاحب ان سے تو زرداری اچھا تھا بیک وقت فوج اور سپریم کورٹ سے نبرد آزما تھا

حسین حقانی کو پرائم منسٹر ہاوس رکھا تھا ، کھل کے بیانات دیتا ، میڈیا مخالف تھا

آئی ایس پی آر بھی اتنی ایکٹو نہ تھی ،دہشت گردی بھی اس سے زیادہ تھی

رج کے کرپشن بھی کی اور جمہوریت کا راگ سناتا ایوان صدر سے عزت اور اخترام سے نکل گیا

شیر تو بھیگی بلی بنا ہے ، کسی وزیر کے منہ سے بیان ہی نہیں نکلتا

بھائی جی

معاملہ بہت پیچیدہ ہے

ہم اگر صرف فوج کی بدمعاشی کا شکار ہوتے تو اس سے نپٹ بھی لیتے. فوج کے ہاتھ میں ملاں، میڈیا اور اقتدار کی ہڈی کے بھوکے سیاستدان بھی ہیں. ان سب سے نپٹنا کسی بھی جمہوری حکومت کیلیے ممکن نہیں ہے

اگر حکومت آج فوج سے ٹکر لینے کا فیصلہ کرتی ہے تو صبح تک سارے وزیر، مشیر، سینیٹرز، ایم این ایز اور ایم پی ایز بک چکے ہونگے. نواز شریف اس صورتحال کو سمجھتا ہے اور بھاگتے چور کی لنگوٹی پر آمادہ ہو چکا ہے

rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)

Bawa Bhai mamla bohat seedha hai Fauj aur Nawaz Shareef aik hi hain ...........agla result.......NS PM panch salon kay liay aur miltary Shareef 33 mulkon ki fauj ka sarbrah baqi team phailay wali hai sirf naam badaal gay hain Zardari/Kyani aur abb Shareef/Shareef. Punjab operation falana operation sirf US say paisay batornay hain kisi say koi zaati dushmani nahi
 
Bawa

بہت شکریہ تبسم آپی جی

میں اس معاملے کی بات نہیں کر رہا ہوں. میں جمہوریت پر فوجی تسلط کی بات کر رہا ہوں

جب حکومت کے خلاف سازشیں کرنے والوں کی کمی نہ ہو تو پھر کمپرومائز کرنا حکومت کی مجبوری بن جاتا ہے اور نواز شریف نے حالات کے مطابق خود کو ڈھالنے کا فن سیکھ لیا ہے

ویسے اسوقت نواز شریف کے علاوہ ہے بھی کون تو وزیر اعظم بننے کی اہلیت رکھتا ہو؟

:lol:

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی صاحب ان سے تو زرداری اچھا تھا بیک وقت فوج اور سپریم کورٹ سے نبرد آزما تھا

حسین حقانی کو پرائم منسٹر ہاوس رکھا تھا ، کھل کے بیانات دیتا ، میڈیا مخالف تھا

آئی ایس پی آر بھی اتنی ایکٹو نہ تھی ،دہشت گردی بھی اس سے زیادہ تھی

رج کے کرپشن بھی کی اور جمہوریت کا راگ سناتا ایوان صدر سے عزت اور اخترام سے نکل گیا

شیر تو بھیگی بلی بنا ہے ، کسی وزیر کے منہ سے بیان ہی نہیں نکلتا

کہاں بھائی جی؟ زرداری نے کہاں ٹکر لی تھی؟

جنرل پرویز مشرف کو پورے اعزاز کے ساتھ رخصت اور جنرل کیانی کو تین سال کی ایکسٹینشن بھی تو زرداری نے ہی دی تھی

عدالت والا معاملہ ساٹھ میلین ڈالرز کا معاملہ تھا. اگر سٹینڈ نہ لیتا تو پیسے سے ہاتھ دھو بیٹھتا

حکومت اس نے نواز شریف سے ملکر کی

dilavar

Chief Minister (5k+ posts)
سبحان اللہ - یہ غلاظت کی پوٹلی کب سے اڈرس کرنے کے قابل ہو گئی ھے ؟؟؟
 
سبحان اللہ - یہ غلاظت کی پوٹلی کب سے اڈرس کرنے کے قابل ہو گئی ھے ؟؟؟
down-arrow-icon.jpg
[hilar][hilar][hilar][hilar]
t9tm61.jpg
 
Amal

Chief Minister (5k+ posts)
! شریروں کیلئے

کرسی ہے ، تمہارا کوئی جنازہ تو نہیں ہے

کچھ کر نہیں سکتے تو اتر کیوں نہیں جاتے
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Question for pml-n

g@nj@y hain yeh, h@r@mm khorr jaain gay ab kahan
mut*ma*inn bay*ghair*att asaani say naheen jaatay
 
Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
pakistan ki awam ka bhala ho na sakay ga
jab tak kay yeh g@nj@y kaheen marr naheen jatay
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
​Where is his speech regarding the hindu spy.What a Bullshitter.Some one wrote all this for him,he doesn't believe in all he is saying.
Khusray , heejray , Zankhay , khawaja sra aur zananay saay mardangi ki umeed nahi rakhtay ,, Nooray Butt aur saqoo dakoo aur khawaja sraon kaa india business suffer kraay gaa iss wastay beghairti kaa taala laga dia hai honton parr
 
quraysh

MPA (400+ posts)
Dunia may aggar aik bay gharat ur baysharam insan dekhana hoo tuu Mian Nawaz Lohar koo dekhoo. I think he is one of the TRAITORS who never says any thing against India and West. I really do not blame him at all because ZAMIR FAROOSH and anti Pakistan voters keep on supporting him. I f his party is winning each election with high or medium majority by those Zamir Faroosh Noon League and Bakaoo Taato's then let these Niger s should suffer day and night. He is going no where and innocents have to suffer. Assay loog tu apni Maa koo bee baich dain tu khush hootay hain --------Loogo dekhoo inn kee Maa koo dalal lay gia.
 
quraysh

MPA (400+ posts)
Abb Mian Shabaz Lohar kaa drama dekhoo bistar pay laat kaay KHOON denay kaa drama kaar raha hay---------He is chronically sick person and has cancer for that he go to London. He can not donate blood at all and those who took his blood and he himself should be behind the bars. His blood should be transfused to Hamza Lohar or Mariam Loharni. Please destroy his blood its infected.
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)

بہت شکریہ تبسم آپی جی

میں اس معاملے کی بات نہیں کر رہا ہوں. میں جمہوریت پر فوجی تسلط کی بات کر رہا ہوں

جب حکومت کے خلاف سازشیں کرنے والوں کی کمی نہ ہو تو پھر کمپرومائز کرنا حکومت کی مجبوری بن جاتا ہے اور نواز شریف نے حالات کے مطابق خود کو ڈھالنے کا فن سیکھ لیا ہے

ویسے اسوقت نواز شریف کے علاوہ ہے بھی کون تو وزیر اعظم بننے کی اہلیت رکھتا ہو؟

:lol:

Aisi batain na kaar Shobaz naraz ho jaeega tujh se.
 
Back
Top