اوپر سے گرمی نیچے سے خبریں ایسی آ رہی ہیں پٹواری میں مایوسی بڑھنے لگی ان کا نعرہ بجٹ پا س نہیں ہونے دیں گیں لیکن ان کر اپنی ناکامیوں کی ایک داستان بھی یاد ہے پونے تین سال سے بے عزت ہو رہے ہیں کیا کیا دعوی نہیں کیے انہوں نے لیکن منہ کی کھانی پڑی اب بھی ناکامی ان کا مقدر ہو گی حکومت اور ان کے لیڈروں کی باڈی لیگویج اعتماد بتا رہا ہے یہ اپوزیشن صرف بڑھکیں مار رہی ہے اس کے علاوہ کچھ نہیں
Last edited: