PM Imran Khan to address the nation in next 24 hours

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
کیا کہا بلاک کر دونگا یا ہلاک؟
لگتا ہے ابھی یہ نیا نیا آیا ہے اس فورم پر اس لیے یہ ہم سے اس کو شناسائی نہیں جتنے پرانے پٹواری سب مجھے جانتے ہیں . آپ کا حال احوال تو میں بوچھنا بول گئی .کیسے ہیں آپ صابو
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
لگتا ہے ابھی یہ نیا نیا آیا ہے اس فورم پر اس لیے یہ ہم سے اس کو شناسائی نہیں جتنے پرانے پٹواری سب مجھے جانتے ہیں . آپ کا حال احوال تو میں بوچھنا بول گئی .کیسے ہیں آپ صابو
اگر شرم ختم ہو جائے تو آدمی جو مرضی بکتا پھرے
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
تھوڑی شرم و حیا کرو، یا وہ بھی بیچ آئے ہو۔ جا کر اس کا کمنٹ پڑو۔ تمہارے ماں باپ کو میں ایک سیاسی بحث میں گھسیٹوں، یہ کس اخلاقی معیار کے مطابق صحیح ہے؟
May kisi kay maa baap key baat nahi kar raha. May tumhari aqal per haath maar raha hoon.
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
تھوڑی شرم و حیا کرو، یا وہ بھی بیچ آئے ہو۔ جا کر اس کا کمنٹ پڑو۔ تمہارے ماں باپ کو میں ایک سیاسی بحث میں گھسیٹوں، یہ کس اخلاقی معیار کے مطابق صحیح ہے؟
ٹھنڈا پانی پیو ابھی نئے نئے آئے ہیں آپ اس فورم پر . پہلے فورم کے ممبروں سے شناسائی تو کر لو ہم سب جانتے ایک دوسرے کو
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
ٹھنڈا پانی پیو ابھی نئے نئے آئے ہیں آپ اس فورم پر . پہلے فورم کے ممبروں سے شناسائی تو کر لو ہم سب جانتے ایک دوسرے کو
کہا نا کہ جب شرم و حیا ختم ہو جائے تو آدمی جو مرضی بکتا پھرے۔ پرسنل اٹیک کر نے کے بعد جس طرح تم سینہ تان کر اس کا دفاع کر رہے ہو، یہ مزید قابل شرم ہے
 
Realpaki

Senator (1k+ posts)
As a leader Imran Khan just ask the Nation to return back to government every type of Weapons just like Pistol etc within one month time so that nation cab be directed towards real progress in the country nor just killing each others on just petty small issues.
 
Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
کہا نا کہ جب شرم و حیا ختم ہو جائے تو آدمی جو مرضی بکتا پھرے۔ پرسنل اٹیک کر نے کے بعد جس طرح تم سینہ تان کر اس کا دفاع کر رہے ہو، یہ مزید قابل شرم ہے
ہر ایک تمہاری طرح نہیں ہوتا کیونکہ خون جوش مارتا ہے نہ اس لیے اپنی مثالیں نہ دو
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
ہر ایک تمہاری طرح نہیں ہوتا کیونکہ خون جوش مارتا ہے نہ اس لیے اپنی مثالیں نہ دو
محترمہ بے شرمی کا کوئی دفاع نہیں ہوتا۔ اس پر معذرت کی جاتی ہے۔ باقی آپ کی مرضی۔ میں اب آپ کے مزید کسی کمنٹ کا جواب نہیں دوں گا۔
 
ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
Khan sab tun k rakho kici fazul bkwas mat suno

you are right ,, not only NS or AAZ,,, as a nation we are corrupt. Each and every Pakistani did corruption as per his or her position.

Khan sab tun k rakho kici fazul bkwas mat suno

Lakin pls Peshawar Metro and Billions tree per
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
اب کوئی نئی چول مارے گا?۔ خان صاحب خدا کے لئے لکھی ہوئی تقریر کیجیے گا۔
تقریر لکھی ہوئی ہو، یا نہیں، اب اگر غلطی سے بھی کسی قسم کی یاوہ گوئی کی گئی، تو اس کا صاف صاف مطلب ہےکہ یہ سب جان بوجھ کر کیا جا رہا ہے، اور پھر ردعمل بھی اسی حساب سے آئے گا۔
خان صاحب نے اب تک اپنی پچھلی بکواس کی معافی نہیں مانگی، اگر یہ سب غلطی سے ہوا، تو معافی مانگنی چاہئے۔اور اگر معافی نہیں مانگی جاتی، اور اسے اپنی شان کے خلاف سمجھا جاتا ہے، تو خان صاحب کو یاد رکھنا چاہئے کہ انہیں ہمیشہ اقتدار میں نہیں رہنا۔ وہ خدا جس نے اصحاب رسول کو عزت بخشی، وہ اس بات پر یقینا قادر ہے کہ کرسی اقتدار پر ہی ذلیل و رسوا کر دے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ہر ایک کو اپنی امی جان یا ابو نواز زرداری نہ سمجھا کر جاہل
عمران خان ہمارا لیڈر تم اگر بہودہ بات کرو گے تو جواب آۓ گا . مثبت تنقید کرو ہم کچھ نہیں بولیں گے .بلاک کرنا ہے تو شوق سے کرو ، اگر دل پر لگی ہماری بات تو سوری
جس طرح عمران خان آپ کا لیڈر ہے، اسی طرح مسلمان اللہ کے نبیﷺ اور ان کے اصحاب کرام رضوان اللہ تعالی اجمعین کو اپنی جان سے بڑھ کر عزیز سمجھتے ہیں۔ان صاحب نے کوئی غلط بات نہیں کی تھی، مگر آپ کا ردعمل دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ میں اب جائز تنقید سننے کا حوصلہ بھی نہیں۔
 
imisa2

Senator (1k+ posts)
سنجیدہ معاملات پر ہمیشہ لکھی ہوئی تقریر کرنی چاہیے تاکہ ایک بھی لفظ آگے پیچھے نہ ہو۔ صحابہ کی شان میں گستاخی کرنا اس کی نیت نہیں ہو سکتی۔ صرف بے احتیاطی ہوئی ہے۔

تقریر لکھی ہوئی ہو، یا نہیں، اب اگر غلطی سے بھی کسی قسم کی یاوہ گوئی کی گئی، تو اس کا صاف صاف مطلب ہےکہ یہ سب جان بوجھ کر کیا جا رہا ہے، اور پھر ردعمل بھی اسی حساب سے آئے گا۔
خان صاحب نے اب تک اپنی پچھلی بکواس کی معافی نہیں مانگی، اگر یہ سب غلطی سے ہوا، تو معافی مانگنی چاہئے۔اور اگر معافی نہیں مانگی جاتی، اور اسے اپنی شان کے خلاف سمجھا جاتا ہے، تو خان صاحب کو یاد رکھنا چاہئے کہ انہیں ہمیشہ اقتدار میں نہیں رہنا۔ وہ خدا جس نے اصحاب رسول کو عزت بخشی، وہ اس بات پر یقینا قادر ہے کہ کرسی اقتدار پر ہی ذلیل و رسوا کر دے۔
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
سنجیدہ معاملات پر ہمیشہ لکھی ہوئی تقریر کرنی چاہیے تاکہ ایک بھی لفظ آگے پیچھے نہ ہو۔ صحابہ کی شان میں گستاخی کرنا اس کی نیت نہیں ہو سکتی۔ صرف بے احتیاطی ہوئی ہے۔
آپ کی بات درست ہے۔ ہو سکتا ہے کہ عمران خان کو خود بھی پچھتاوا ہو، اور وہ آج کی تقریر میں اس پر اظہار ندامت بھی کر دیں، مگر بہت سے پی ٹی آئی ممبران نے جس طرح اس غلطی کو درست ثابت کرنے کی کوشش کی ہے، اس سے پتا چلتا ہے کہ یہ لوگ نون لیگی پٹوریوں سے بھی گئے گزرے ہیں(میں روافض کی بات نہیں کر رہا، وہ تو ہیں ہی بدقسمت، میں تو ان لوگوں کی بات کر رہا ہوں جن کے سینے میں کسی ذاکر نے اصحاب رسول کے بارے میں زہر نہیں بھرا، مگر پھر بھی وہ اپنے لیڈر کی غلطی کی اصلاح کی بجائے اسے ٹھیک قرار دینے کے لئے دلائل دیتے رہے ہیں)۔