Islamabadiya
Chief Minister (5k+ posts)
Oh no not again
لگتا ہے ابھی یہ نیا نیا آیا ہے اس فورم پر اس لیے یہ ہم سے اس کو شناسائی نہیں جتنے پرانے پٹواری سب مجھے جانتے ہیں . آپ کا حال احوال تو میں بوچھنا بول گئی .کیسے ہیں آپ صابوکیا کہا بلاک کر دونگا یا ہلاک؟
اگر شرم ختم ہو جائے تو آدمی جو مرضی بکتا پھرےلگتا ہے ابھی یہ نیا نیا آیا ہے اس فورم پر اس لیے یہ ہم سے اس کو شناسائی نہیں جتنے پرانے پٹواری سب مجھے جانتے ہیں . آپ کا حال احوال تو میں بوچھنا بول گئی .کیسے ہیں آپ صابو
May kisi kay maa baap key baat nahi kar raha. May tumhari aqal per haath maar raha hoon.تھوڑی شرم و حیا کرو، یا وہ بھی بیچ آئے ہو۔ جا کر اس کا کمنٹ پڑو۔ تمہارے ماں باپ کو میں ایک سیاسی بحث میں گھسیٹوں، یہ کس اخلاقی معیار کے مطابق صحیح ہے؟
ٹھنڈا پانی پیو ابھی نئے نئے آئے ہیں آپ اس فورم پر . پہلے فورم کے ممبروں سے شناسائی تو کر لو ہم سب جانتے ایک دوسرے کوتھوڑی شرم و حیا کرو، یا وہ بھی بیچ آئے ہو۔ جا کر اس کا کمنٹ پڑو۔ تمہارے ماں باپ کو میں ایک سیاسی بحث میں گھسیٹوں، یہ کس اخلاقی معیار کے مطابق صحیح ہے؟
تو اپنے ساتھی کے بیہودہ تبصرے پر اس کا ساتھ نہ دو۔ میں نے تمہارے کمنٹ کو بےہودہ نہیں کہا تھاMay kisi kay maa baap key baat nahi kar raha
کہا نا کہ جب شرم و حیا ختم ہو جائے تو آدمی جو مرضی بکتا پھرے۔ پرسنل اٹیک کر نے کے بعد جس طرح تم سینہ تان کر اس کا دفاع کر رہے ہو، یہ مزید قابل شرم ہےٹھنڈا پانی پیو ابھی نئے نئے آئے ہیں آپ اس فورم پر . پہلے فورم کے ممبروں سے شناسائی تو کر لو ہم سب جانتے ایک دوسرے کو
ہر ایک تمہاری طرح نہیں ہوتا کیونکہ خون جوش مارتا ہے نہ اس لیے اپنی مثالیں نہ دوکہا نا کہ جب شرم و حیا ختم ہو جائے تو آدمی جو مرضی بکتا پھرے۔ پرسنل اٹیک کر نے کے بعد جس طرح تم سینہ تان کر اس کا دفاع کر رہے ہو، یہ مزید قابل شرم ہے
محترمہ بے شرمی کا کوئی دفاع نہیں ہوتا۔ اس پر معذرت کی جاتی ہے۔ باقی آپ کی مرضی۔ میں اب آپ کے مزید کسی کمنٹ کا جواب نہیں دوں گا۔ہر ایک تمہاری طرح نہیں ہوتا کیونکہ خون جوش مارتا ہے نہ اس لیے اپنی مثالیں نہ دو
Khan sab tun k rakho kici fazul bkwas mat suno
what religious matter he talked about earlier ??
تقریر لکھی ہوئی ہو، یا نہیں، اب اگر غلطی سے بھی کسی قسم کی یاوہ گوئی کی گئی، تو اس کا صاف صاف مطلب ہےکہ یہ سب جان بوجھ کر کیا جا رہا ہے، اور پھر ردعمل بھی اسی حساب سے آئے گا۔اب کوئی نئی چول مارے گا?۔ خان صاحب خدا کے لئے لکھی ہوئی تقریر کیجیے گا۔
ہر ایک کو اپنی امی جان یا ابو نواز زرداری نہ سمجھا کر جاہل
جس طرح عمران خان آپ کا لیڈر ہے، اسی طرح مسلمان اللہ کے نبیﷺ اور ان کے اصحاب کرام رضوان اللہ تعالی اجمعین کو اپنی جان سے بڑھ کر عزیز سمجھتے ہیں۔ان صاحب نے کوئی غلط بات نہیں کی تھی، مگر آپ کا ردعمل دیکھ کر لگتا ہے کہ آپ میں اب جائز تنقید سننے کا حوصلہ بھی نہیں۔عمران خان ہمارا لیڈر تم اگر بہودہ بات کرو گے تو جواب آۓ گا . مثبت تنقید کرو ہم کچھ نہیں بولیں گے .بلاک کرنا ہے تو شوق سے کرو ، اگر دل پر لگی ہماری بات تو سوری
تقریر لکھی ہوئی ہو، یا نہیں، اب اگر غلطی سے بھی کسی قسم کی یاوہ گوئی کی گئی، تو اس کا صاف صاف مطلب ہےکہ یہ سب جان بوجھ کر کیا جا رہا ہے، اور پھر ردعمل بھی اسی حساب سے آئے گا۔
خان صاحب نے اب تک اپنی پچھلی بکواس کی معافی نہیں مانگی، اگر یہ سب غلطی سے ہوا، تو معافی مانگنی چاہئے۔اور اگر معافی نہیں مانگی جاتی، اور اسے اپنی شان کے خلاف سمجھا جاتا ہے، تو خان صاحب کو یاد رکھنا چاہئے کہ انہیں ہمیشہ اقتدار میں نہیں رہنا۔ وہ خدا جس نے اصحاب رسول کو عزت بخشی، وہ اس بات پر یقینا قادر ہے کہ کرسی اقتدار پر ہی ذلیل و رسوا کر دے۔
آپ کی بات درست ہے۔ ہو سکتا ہے کہ عمران خان کو خود بھی پچھتاوا ہو، اور وہ آج کی تقریر میں اس پر اظہار ندامت بھی کر دیں، مگر بہت سے پی ٹی آئی ممبران نے جس طرح اس غلطی کو درست ثابت کرنے کی کوشش کی ہے، اس سے پتا چلتا ہے کہ یہ لوگ نون لیگی پٹوریوں سے بھی گئے گزرے ہیں(میں روافض کی بات نہیں کر رہا، وہ تو ہیں ہی بدقسمت، میں تو ان لوگوں کی بات کر رہا ہوں جن کے سینے میں کسی ذاکر نے اصحاب رسول کے بارے میں زہر نہیں بھرا، مگر پھر بھی وہ اپنے لیڈر کی غلطی کی اصلاح کی بجائے اسے ٹھیک قرار دینے کے لئے دلائل دیتے رہے ہیں)۔سنجیدہ معاملات پر ہمیشہ لکھی ہوئی تقریر کرنی چاہیے تاکہ ایک بھی لفظ آگے پیچھے نہ ہو۔ صحابہ کی شان میں گستاخی کرنا اس کی نیت نہیں ہو سکتی۔ صرف بے احتیاطی ہوئی ہے۔