atensari
(50k+ posts) بابائے فورم
عمران خان نے کچھ غلط تو نہیں کہا۔۔۔ جنگ میں لوٹ مار ہی تو ہوتی ہے اور صحابہ تو خوب لوٹ مار کیا کرتے تھے، جب جنگ میں فتح ہوتی تھی۔۔۔۔ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے اس کو جھٹلایا نہیں جاسکتا۔۔۔
پندرہ سو سال اور اس سے پہلے کی اقوام جنگیں کرتی تھیں. چودہ سو سال بعد سیکولر جنگیں بھی کر رہے ہیں اور لوٹ مار بھی اور خوب اچھی کر رہے ہیں
Last edited: