پی ٹی آئی اپنی ذلالت کی ذمہ دار خود ہے، کیا ضرورت تھی الیکشن کمیشن بنوا کر نواز شریف کو کلین چٹ دینے کی، جبکہ یہ بات بالکل واضح تھی کہ الیکشن کمیشن نے یہی فیصلہ دینا تھا۔اب بھگتو۔ حکومت اب ہر قسم کے پریشر سے آزاد ہوچکی ہے ، اب الیکٹرول ریفارمز کو بھی بھول جاؤ۔
اوپر سے پی ٹی آئی کے پاس تمام کے تمام لوگ انتہائی بکواس ہیں، کسی کو جواب دینا ہی نہیں آتا، خواجہ آصف جیسوں سے بے عزتی کروا کر ایک دوسروں کا منہ تکتے رہتے ہیں۔ اب یہ شاہ محمود قریشی کو دیکھ لو، کل سے ن لیگیوں کی منتیں کررہا ہے کہ خدا کے لئے ہمارے سر پر تلوار نہ لٹکاؤ ، ابھی فیصلہ کردو۔ چھتر پڑنے چاہئیں اس گدی نشین کو۔ کیا پی ٹی آئی بھیک میں سیٹیں لے کر آئی ہے، کل تو بھاگ کر استعفے دے دیئے تھے، آج سیٹوں کے لئے ترلے کررہے ہو۔
پی ٹی آئی میں ایک بھی بندہ نہیں جو اٹھ کر اسمبلی میں ن لیگ کو منہ توڑ جواب دے سکے کہ ہمت ہے توڈی سیٹ کرکے دکھاؤ، جبکہ سب جانتے ہیں کہ ن لیگ مر کر بھی پی ٹی آئی ممبرز کو ڈی سیٹ نہیں کرے گی،۔ اس کے باوجود پی ٹی آئی کا معذر ت خواہانہ رویہ سمجھ سے باہر ہے۔
Bhai your first para is negation of last one
PTI is at its weakest position for last three years
and if you are thinking that they can come out agitate, yes but not without help of Qadri
PTI's tigers show best performance with keyborad and few will come on roads
specially if govt starts throwing them in jail, which is very likely this time
This strategy has bigger risk for PTI than Noon
If PTI shows aggressive behavior in Assembly this will provide justification for Noon in Media war
so Shah Mehmood did the right thing under the circumstances, let the dust settle down and fight on a later date ...
آپ کی بات درست ہے کہ اس وقت پی ٹی آئی کمزور ترین پوزیشن پر ہے، لیکن سامنے جو جماعتیں ہیں وہ بھی کوئی دودھ سے دھلی ہوئی نہیں ہیں، سب جانتے ہیں،۔ جوڈیشل کمیشن پر پی ٹی آئی کو تو ذلالت برداشت کرنی ہی ہوگی، لیکن اگر ڈی سیٹ کرنے کی دھمکی پر بھی پی ٹی آئی سرجھکا کر گالیاں سنتی رہے جو ہوہی نہیں سکتا تو پھر پی ٹی آئی اسی قابل ہے کہ اس کی چھترول ہو۔ آپ کا کیا خیال ہے کہ نواز شریف جس کو اب جا کر سکون سے حکومت کرنے کا موقع ملا ہے وہ اپنے ہی پاؤں پر کلہاڑی مار کر پی ٹی آئی ممبرز کو ڈی سیٹ کرکے اپنے لئے نیا وبال کیوں پیدا کرے گا۔
zaahir hai.. h@r@@m khoroon ki meeting main PTI ka kiya kaam..
So I suppose PTI will not sit in Assembly
as there will be all those Zaleel Haram Khors there too ...
Assembly is not owned by these h@r@@m khorrss.. it is created by the votes of people.. It is PTI's prerogative to sit or not.. but no h@r@@m khor zaleel PM owns the assembly..
that meeting was called by zaleel h@r@@m khorr PM and he invited all other h@r@@m khorrs.. otherwise no sane PM would miss an important party from a national level meeting, if he is really serious about solving issues.. I am sure you wouldn't have understood the difference..
Is assembly owned by thirty odd MNA?
who demanded to shut the assembly ..
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|