Woh kabhi bhi BUTT. Mee. Daar .. khawajay ke ilawa kisi ko bhiPM nahi bana a gaa for sureوزیراعظم کیلئے 30 دن کیلئے اپنی سیٹ سے ہٹنا ذہنی ٹارچر سے کم نہیں ہوگا اس سے بہتر ہے کہ وہ ہمیشہ کیلئے پیچھے ہٹ جائیں آخر 3 بار وزیراعظم اور دو بار وزیراعلیٰ بننے کا اعزار انہیں حاصل ہے۔
میرے خیال سے انہیں چوہدری نثار یا خواجہ آصف کو وزیراعظم بنادینا چاہئے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|