شہباز گل نے متنازع انٹرویو میں کہا کہ سینئرز کے حکم پر عمل کرتے ہوئے اپنے ضمیر اور دماغ کا استعمال کریں۔ انہوں نے فوج کا نام تک نہیں لیا۔
ہم سب کو سکول میں پڑھایا گیا کہ بہادر راشد منہاس شہید نے اپنے سینئر کے غیر قانونی احکامات پر عمل کرنے سے انکار کر دیا تھا۔اس نے اپنی جان دے دی اور سینئر کے مشن کو ناکام بنا دیا۔ انہیں نشان حیدر کا اعلیٰ ترین اعزاز دیا گیا
سینئرز کی اندھی تقلید کرنا آئین اور مسلح افواج کی روح کے منافی ہے۔ ہو سکتا ہے کہ سینئرز نے خود کو امریکہ کو بیچ دیا ہو اور ریاست اور عوام کے مفادات کے خلاف کام کر رہے ہوں۔