PIA ke maamle per PTI ka PML-N se mukk mukka hogyaa hai :- Dr.Shahid Masood

khandimagi

Minister (2k+ posts)
دیکھ کر،سن کر حیرت ہوتی ہے ان اینکروں پر،،دانشوروں پر جنہیں آجتک پتہ نہیں چلا کہ مفاہمت کی لوٹ مار کی تیسری پارٹنر پی ٹی آئی ہے
 

The_Observer

Councller (250+ posts)
دیکھ کر،سن کر حیرت ہوتی ہے ان اینکروں پر،،دانشوروں پر جنہیں آجتک پتہ نہیں چلا کہ مفاہمت کی لوٹ مار کی تیسری پارٹنر پی ٹی آئی ہے

Doing a little research before commenting will do you no harm :)

 

khandimagi

Minister (2k+ posts)
Doing a little research before commenting will do you no harm :)


آپکا بہت بہت شکریہ،یقیناً میں اس معاملہ میں اپنا بہت خیال رکھونگا
لیکن ایک سچے پاکستانی کی حیثیت سے اپنے معاملات کو بلا تعصب دیکھنے اور بیان کرنے کی جو اجازت ہے،اسکے تحت میں
میں تقریباً پورے یقین سے یہ سمجھتا ہوں کہ جناب عمران خان کی پالیسیاں موجودہ حکومت کے اہم کارناموں سے عوام
کی توجہ ہٹا کر انتہائی غیر ضروری اٹھا پٹھک میں الجھائے رکھنے کیلئے ہیں۔۔۔۔۔۔آنے والی نسلیں جن کرتوتوں سے کبڑی ہوتی نظرآرہی ہیں
ان پر پی ٹی آئی نےنہ کبھی موثر آواز اٹھائی اور نہ قوم کو ساتھ لیکر دھرنے جیسا کوئی کام کیا،،مثلاً
آئی پی پیز کو ادائیگیاں
غیر ملکی حکومتوں اور اداروں سے قرض لیکر وقت کے حساب سے غیر ضروری پروجیکٹس پر خرچ کرنا
تعلیم اور صحت کو نظر انداز کرنا،،،وغیرہ وغیرہ
ملک میں تبدیلی کا نعرہ لگانے والا لیڈر اگر ان چیزوں کو نظرانداز کرکے حکومت کو من مانیاں کرنے کی سہولت فراہم کرے گا
تو اسے ،،ان کا ساتھی ہی قرار دیا جائیگا
جناب اسد عمر جیسے لوگوں کے ٹیوٹ اپنی جگہ حیثیت رکھتے ہونگے،لیکن یقینی بات وہ عمل اور اعمال ہیں جو ابتک یہ لوگ کرتے آئے ہیں
اور وہ ہے عوام کو تماشوں اور لفاظیوں میں پھنسا کر حکومت کی طرف سے لادے جانے بوجھوں سے انکی توجہ ہٹانا
آپ سے تصحیح کی درخواست ہے

 
Last edited:

خداداد

Senator (1k+ posts)
ایک بدّو نے اپنے اواونٹ کو خیمے میں سر گھسانے کی اجازت دی تھی۔ پھر بدّو کے ساتھ جو ہوا وہ ساری دنیا جانتی ہے۔ پرائیویٹائزیشن پر شیر کی طرح گرجنے والے آج منمنا رہے ہیں تو کل زبانیں بھی بند کر لیں گے۔ سیاست بہت گندا کھیل ہے۔ ہر کسی کے پاس دوسروں کے راز ہوتے ہیں جنہیں وقت آنے پر استعمال کیا جاتا ہے۔
 

Zamaray Khan

Chief Minister (5k+ posts)
ASAD UMER is one of the most dumb leader of PTI . He is the one who congratulate Pmln before the election commission announce of Pmln win . He needs to go back to his GM job . He is not a good politician .