Petrol Pumps ripping off people and how to avoid it

khalid100

Minister (2k+ posts)
found this interesting post on Facebook. If anyone else wants to comment on it please share your experience/knowledge for everyone's benefit.
السّلامُ علیکُم!
دوستو آپ لوگوں میں سے جن جن کے پاس اپنی ذاتی گاڑیاں ہیں اُن کو آج ایک انتہائی اہم اور مُفید مشورہ دینا چاہتا ہوں. یہ ایک دلچسپ تحقیق ھے جو مُجھ تک میرے ایک colleague انسپکٹر رضا رؤف بُخاری کے ذریعے پہنچی ھے جسے مفادِ عامہ کےلیے پوسٹ کر رہا ہوں.

آپ میں سے اکثر لوگ جب اپنی کار میں پٹرول ڈلوانے کےلیے پیٹرول پمپ پر جاتے ہیں تو زیادہ تر مقدار کی بجائے قیمتاً پیٹرول کا آرڈر دیتے ہیں. مثلاً 500، 1000، 1500، 2000 وغیرہ وغیرہ. آپ کا آرڈر لے کر filler-boy آپ کو اپنی شفّافیت دِکھانے کےلیے گاڑی پر ہلکی سی تھپکی لگا کر یا میٹر کی طرف اشارہ کرکے پیٹرول ڈالنا شروع کرتا ہے اور آپ مطمئن ہو جاتے ہیں کہ آپ کو پورا پیٹرول ملے گا.
جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہے...

دراصل پیٹرول پمپ مالکان نے ماپ تول میں کمی کا ایک انوکھا طریقہ ایجاد کیا ہوا ہے. چونکہ لوگ اکثر قیمتاً آرڈر دیتے ہیں اور اکثر پیمانہ چیک کرنے والے متعلقہ محکمے کے اہلکاران بھی چیکنگ کے دوران ایک لیٹر کا پیمانہ بھر کے دیکھتے ہیں کہ مقدار پوری ہے یا نہیں لہذا پمپ مالکان نے اپنے میٹر 500، 1000، 1500، 2000 وغیرہ پر سیٹ کیے ہوئے ہیں. مثال کے طور پر اگر 500 روپے میں 7 یا ساڑھے 7 لیٹر پٹرول آتا ہے تو یہ لوگ اُسے 5 یا 6 لیٹر پر set کر کے آپ کو چونا لگا دیں گے. میٹر پر اُتنی ہی قیمت اور مقدار نظر آئے گی لیکن درپردہ ماپ تول میں کمی کی گئی ہوگی. اسی طرح 1000، 1500، 2000 روپے کی الگ الگ setting کی ہوتی ہے.

اِس حقیقت کے آشکار ہونے کے بعد ہم نے تجربہ کر کے دیکھا اور یہ بات درست پائی گئی.غیر مُصدّقہ اطلاع کے مطابق لاہور شہر میں ماسوائے ایک یا دو پیٹرول پمپس کے تقریباً تمام اِسی طرح کی ہیرا پھیری کر رہے ہیں.
آپ دوستو کو میرا مشورہ ہے کہ جب بھی پیٹرول ڈلوائیں تو بہترین حل یہ ہے کہ قیمت کی بجائے مقدار کے لحاظ سے پیٹرول ڈلوائیں اور وہ بھی commom number میں نہیں. یعنی 5، 10، 15، 20 لیٹر میں نہیں بلکہ 7، 9، 13، 17، 23 وغیرہ وغیرہ جیسے un-common نمبر کا استعمال کریں. اس طرح آپ نقصان سے بچ جائیں گے.
اللہ ہمیں اِن ذخیرہ اندوزوں اور ناپ تول میں کمی کرنے والے اِن white-collar criminals کے شر سے محفوظ رکھے. آمین.
اس پیغام کو مفادِ عامہ کےلیے صدقہء جاریہ کے طور پر پھیلائیں.
شُکریہ.
عارف جانباز قاضی

Last edited by a moderator:

biomat

Minister (2k+ posts)
Salam. In khi bike persons are carrying disposable bottles (cold drinks) just to avoid theft.
 
Being Pakistani

MPA (400+ posts)
پیٹرول پمپ ماپ تول میں کمی کانوکھا طریقہ

11813427_758889454221693_2386613410703335627_n.jpg

جن جن کے پاس اپنی ذاتی گاڑیاں ہیں اُن کو آج ایک انتہائی اہم اور مُفید مشورہ دینا چاہتا ہوں. یہ ایک دلچسپ تحقیق ھے جو مُجھ
تک میرے ایک colleague انسپکٹر رضا رؤف بُخاری کے ذریعے پہنچی ھے جسے مفادِ عامہ کےلیے پوسٹ کر رہا ہوں.

آپ میں سے اکثر لوگ جب اپنی کار میں پٹرول ڈلوانے کےلیے پیٹرول پمپ پر جاتے ہیں تو زیادہ تر مقدار کی بجائے قیمتاً پیٹرول کا آرڈر دیتے ہیں. مثلاً 500، 1000، 1500، 2000 وغیرہ وغیرہ. آپ کا آرڈر لے کر filler-boy آپ کو اپنی شفّافیت دِکھانے کےلیے گاڑی پر ہلکی سی تھپکی لگا کر یا میٹر کی طرف اشارہ کرکے پیٹرول ڈالنا شروع کرتا ہے اور آپ مطمئن ہو جاتے ہیں کہ آپ کو پورا پیٹرول ملے گا.
جبکہ ایسا ہرگز نہیں ہے...

دراصل پیٹرول پمپ مالکان نے ماپ تول میں کمی کا ایک انوکھا طریقہ ایجاد کیا ہوا ہے. چونکہ لوگ اکثر قیمتاً آرڈر دیتے ہیں اور اکثر پیمانہ چیک کرنے والے متعلقہ محکمے کے اہلکاران بھی چیکنگ کے دوران ایک لیٹر کا پیمانہ بھر کے دیکھتے ہیں کہ مقدار پوری ہے یا نہیں لہذا پمپ مالکان نے اپنے میٹر 500، 1000، 1500، 2000 وغیرہ پر سیٹ کیے ہوئے ہیں. مثال کے طور پر اگر 500 روپے میں 7 یا ساڑھے 7 لیٹر پٹرول آتا ہے تو یہ لوگ اُسے 5 یا 6 لیٹر پر set کر کے آپ کو چونا لگا دیں گے. میٹر پر اُتنی ہی قیمت اور مقدار نظر آئے گی لیکن درپردہ ماپ تول میں کمی کی گئی ہوگی. اسی طرح 1000، 1500، 2000 روپے کی الگ الگ setting کی ہوتی ہے.

اِس حقیقت کے آشکار ہونے کے بعد ہم نے تجربہ کر کے دیکھا اور یہ بات درست پائی گئی.غیر مُصدّقہ اطلاع کے مطابق لاہور شہر میں ماسوائے ایک یا دو پیٹرول پمپس کے تقریباً تمام اِسی طرح کی ہیرا پھیری کر رہے ہیں.

آپ دوستو کو میرا مشورہ ہے کہ جب بھی پیٹرول ڈلوائیں تو بہترین حل یہ ہے کہ قیمت کی بجائے مقدار کے لحاظ سے پیٹرول ڈلوائیں اور وہ بھی commom number میں نہیں. یعنی 5، 10، 15، 20 لیٹر میں نہیں بلکہ 7، 9، 13، 17، 23 وغیرہ وغیرہ جیسے un-common نمبر کا استعمال کریں. اس طرح آپ نقصان سے بچ جائیں گے.
اللہ ہمیں اِن ذخیرہ اندوزوں اور ناپ تول میں کمی کرنے والے اِن white-collar criminals کے شر سے محفوظ رکھے. آمین
 
Last edited by a moderator:

scolfeild

Minister (2k+ posts)
Re: پیٹرول پمپ ماپ تول میں کمی کانوکھا طریقہ

Thanks , Dhandli is everywhere if we open our eyes and spot it , Need to come out of the Box first .lol
 
eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)

Leken choonke yeh munazzim dhandli nahi hai iss liye 73 k aain k mutabiq yeh sab jaaiz hai
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پیٹرول پمپ ماپ تول میں کمی کانوکھا طریقہ

۔ پریشاں نہیں ہونا، چونا لگانے والے آپکے اس توڑ کا توڑ بھی پہلے سے تلاش کیے بیٹھے ہونگے. جس نے چوری کرنی ہے وہ کوئی نہ کوئی نیا طریقہ نکال ہی لے گا. اصل فرض حکومت اور اسکے کارندوں کا ہے جو ایسی ہیرا پھیریوں کو ڈھونڈ کر کرنے والوں کو حوالات میں بند کرے. لیکن ایسے بنیادی کاموں کا تقاضہ شاید اپنے آپ سے دھوکہ دہی کے مترادف ہے ، بیشک کہ اچھے جمہوریے کا کام ایسی حکومتی ٹامک ٹو یوں پر زہر کے گھونٹ پینا ہی رہ گیا ہے

ویسے اسلامی ولایہ باکستان میں پٹرول کب سستہ ہو رہا ہے ؟؟ ہائپر سینسٹیو ملُے کب اس انسانیت کش مہنگائی پر کفن پوش جلوس نکال رہے ہیں؟؟؟
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

They are waiting for candle mafia​. Qadam barhao liberals baqi tumhare peeche haen.
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پیٹرول پمپ ماپ تول میں کمی کانوکھا طریقہ

They are waiting for candle mafia​. Qadam barhao liberals baqi tumhare peeche haen.

۔ اس قدر گرمی میں؟؟؟خدا کا نام لو بھائی

ویسے بھی لبرلز تو ستر کی دھائی میں ہی ملوٹوں کے ہاتھوں ایسے لتاڑے جا چکے ہیں کہ اب تو بس انکی نوحہ کناں لاشیں ہی بچی ہیں
 
m00dy

MPA (400+ posts)
Re: پیٹرول پمپ ماپ تول میں کمی کانوکھا طریقہ

۔ اس قدر گرمی میں؟؟؟خدا کا نام لو بھائی

ویسے بھی لبرلز تو ستر کی دھائی میں ہی ملوٹوں کے ہاتھوں ایسے لتاڑے جا چکے ہیں کہ اب تو بس انکی نوحہ کناں لاشیں ہی بچی ہیں

سر جی چھوڑیں پٹرول کو اور لبرلز کو ،
این اے -١٢٢ کا فیصلہ آگیا اب ایک گھمسان کا رن پڑنے والا اس فورم پے انصافیوں اور پٹواریوں کے درمیان

(bigsmile)

دو چار دن کے لیے گم ہو جاتے ہیں طوفان بتمیزی کچھ تھمے گا تو واپس چلے ایں گے
بقول میرے " دشمن کے "
خراماں خراماں ، سہج سہج
:lol:
 
moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
Re: پیٹرول پمپ ماپ تول میں کمی کانوکھا طریقہ

سر جی چھوڑیں پٹرول کو اور لبرلز کو ،
این اے -١٢٢ کا فیصلہ آگیا اب ایک گھمسان کا رن پڑنے والا اس فورم پے انصافیوں اور پٹواریوں کے درمیان

(bigsmile)

دو چار دن کے لیے گم ہو جاتے ہیں طوفان بتمیزی کچھ تھمے گا تو واپس چلے ایں گے
بقول میرے " دشمن کے "
خراماں خراماں ، سہج سہج
:lol:

۔ کوئی گھمسان کا رن نہیں پڑنے والا. نورے بھی لبرلز کی طرح کبھی کے یوتھیوں کے ہاتھوں لتاڑے جا چکے ہیں. لیکن پھر بھی آپکا مشورہ صائب ہے گو کہ میں انتخابات کے بعد سے اگلے انتخابات تک سیاست سے دور ہوں ، بیشتر طالبانی مجاہدین سے گپ شپ میں مصروف رہتا ہوں مگر بندہ کبھی بھی ہوائی فائرنگ میں بھولی بھٹکی گولی کا نشانہ بن سکتا ہے
 
طالبانی "
موجد دین " سے مراد اپ کی جماعت اسلامی تو ہر گز نہی ہوگی

۔ جی جی، یہی ایمان فروش اور خون مسلم کے سوداگر
 
sngilani

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ?????? ??? ??? ??? ??? ??? ??????? ?????

? ?????? ???? ????? ???? ????? ???? ???? ?? ??? ?? ??? ??? ???? ?? ???? ??? ????? ?????. ?? ?? ???? ???? ?? ?? ???? ?? ???? ??? ????? ???? ?? ?? ??. ??? ??? ????? ??? ???? ??????? ?? ?? ?? ???? ???? ??????? ?? ????? ?? ???? ????? ?? ?????? ??? ??? ???. ???? ???? ?????? ????? ?? ????? ???? ???? ?? ?? ????? ??? ?? ?????? ?? ? ???? ?? ???? ??????? ?? ??? ???? ?????? ???? ?? ??? ?? ??? ?? ????? ???? ?? ?? ??? ??

???? ?????? ????? ??????? ??? ????? ?? ???? ?? ??? ?? ?? ????? ??????? ???? ?? ?? ??????? ?? ??????? ?? ??? ??? ???? ???? ??? ??????

Paki Government is sleeping lol

Haji Bhai

Politcal Worker (100+ posts)
Re: پیٹرول پمپ ماپ تول میں کمی کانوکھا طریقہ

سر جی چھوڑیں پٹرول کو اور لبرلز کو ،
این اے -١٢٢ کا فیصلہ آگیا اب ایک گھمسان کا رن پڑنے والا اس فورم پے انصافیوں اور پٹواریوں کے درمیان

(bigsmile)

دو چار دن کے لیے گم ہو جاتے ہیں طوفان بتمیزی کچھ تھمے گا تو واپس چلے ایں گے
بقول میرے " دشمن کے "
خراماں خراماں ، سہج سہج
:lol:

۔ کوئی گھمسان کا رن نہیں پڑنے والا. نورے بھی لبرلز کی طرح کبھی کے یوتھیوں کے ہاتھوں لتاڑے جا چکے ہیں. لیکن پھر بھی آپکا مشورہ صائب ہے گو کہ میں انتخابات کے بعد سے اگلے انتخابات تک سیاست سے دور ہوں ، بیشتر طالبانی مجاہدین سے گپ شپ میں مصروف رہتا ہوں مگر بندہ کبھی بھی ہوائی فائرنگ میں بھولی بھٹکی گولی کا نشانہ بن سکتا ہے

کسی مغل بادشاہ کا قصہ ہے کہ شہزادے کو تیر اندازی کی مشق کرتے دیکھ رہے تھے اورہر تیر نشانے کے علاوہ ہی ہر جگہ لگ رہا تھا تو ایک ستم ظریف عین نشانے والی جگہ پر جاکھڑا ہوا۔ بادشاہ نے چلا کر کہا کہ او بدبخت مرنے کا ارادہ ہے کیا؟؟؟؟ اس مردِ دانا نے جواب دیا کہ بادشاہ سلامت اس وقت یہی جگہ سب سے زیادہ محفوظ ہے باقی ہر جگہ موت کا خطرہ ہے۔
نوروں اور انصافیوں کے نشانے کو دیکھتے ہوئے قصہ تو یونہی یاد آگیا، مدعا یہ تھا کہ محفوظ رہنے کیلئےاور محظوظ ہونے کیلئے اس فورم سے بہتر جگہ نہیں کوئی اسوقت۔
 
Last edited:

m00dy

MPA (400+ posts)
Re: پیٹرول پمپ ماپ تول میں کمی کانوکھا طریقہ

کسی مغل بادشاہ کا قصہ ہے کہ شہزادے کو تیر اندازی کی مشق کرتے دیکھ رہے تھے اورہر تیر نشانے کے علاوہ ہی ہر جگہ لگ رہا تھا تو ایک ستم ظریف عین نشانے والی جگہ پر جاکھڑا ہوا۔ بادشاہ نے چلا کر کہا کہ او بدبخت مرنے کا ارادہ ہے کیا؟؟؟؟ اس مردِ دانا نے جواب دیا کہ بادشاہ سلامت اس وقت یہی جگہ سب سے زیادہ محفوظ ہے باقی ہر جگہ موت کا خطرہ ہے۔
نوروں اور انصافیوں کے نشانے کو دیکھتے ہوئے قصہ تو یونہی یاد آگیا، مدعا یہ تھا کہ محفوظ رہنے کیلئےاور محظوظ ہونے کیلئے اس فورم سے بہتر جگہ نہیں کوئی اسوقت۔

ان مغلوں اور ان کی اولادوں نے ہمے اس حال تک پونچایا ہے ، اور رہی سہی کسر ان مغلوں کا مائنڈ سیٹ رکھنے والوں نے پوری کر دی

ابھی کل کی ویڈیو تھی انگلینڈ کا پی ایم کس حال میں سفر کر رہا تھا اور کیسی سادہ خوراک کھا رہا تھا، معذرت کے ساتھ ہم نے جمہوریت تو ویسٹ سے مستعار لے لی مگر ان کے لیڈرز کی اپنے ملک اور اپنی عوام سے " حب الوطنی " نہ لے سکے
(serious)​
 
Back
Top