Bhai app Popalzai aur Muneeb Rahmaan ko sath kyoon nahi bitha daytay... her saal ka yay roona hay.
popalzai ke pass gawahaan aate hain , woh khud chand nahi dekhta
گواہی تو بہانہ ہے -عید اس نے کروا دینی تھی چاہے گواہی گھر سے ڈالنی پڑتی
:biggthumpup:
بہت ہی اچھا مشورہ ہے آپ کا لیکن بٹھائے کون
woh na bhi kerwai to banu , mardan , charsada , wale aur in k ilawa hazaron Gaoon EID kar lain ge
روایت حرام کمٹی کا ٹوپی دارم ختم کردینا چاہئیے اور مرکز کعبہ کو فالو کرتے ہووے روزے اور عید رکھنے چاہے شریعت کے متبائق...مفت کا مفتی منیب رحمان ہر سال پاکستانیوں کا ایک روزہ کھا جاتا ہے اور عید والے دن حرام روزہ رکھوا دیتا ہے جبکے پورا عرب اور امریکا وہ برطانیہ اس دن عید منا رہا ہوتا ہے
پھر عید مبارکی نوا ب صاحب
"مفتی منیب الرحمان کا فرار"
پروگرام کے لئے طے پایا کہ مفتی منیب الرحمان اور مفتی پوپلزئی صاحب کو مہمان بناکر چاند کی متنازعہ رویت پر بات کی جائے.
مفتی پوپلزئی صاحب سے بات ہوئی توانھوں نے صرف ایک بات کہی کہ میرا پورا موقف عوام کے سامنے رکھا جائے, میڈیا مجھ سے بات کرکے اپنی مرضی کی بات ایڈٹ کرکے چلاتا ہے اور مجھے متنازعہ بنایا جاتا ہے, پوپلزئی صاحب سے وعدہ کیا گیا کہ ان سے بات چیت ایڈٹ نہیں کی جائے گی. جس کے بعد مفتی صاحب سے انتہائی سخت سوال کئے گئے جس کے انھوں نے انتہائی مختصر اور ٹو دی پوائنٹ جواب دئے. اور تنازعے کے خاتمے کے لئے قابل عمل تجاویز بھی دی. یہ جواب کس حد تک اطمنان بخش ہیں آپ پروگرام دیکھ کر فیصلہ کرسکتے ہیں.
اسی طرح مفتی منیب سے رابطہ کیا گیا مگر حیرت انگیز طور پر وہ سوالات سن کر جواب دینے سے مکر گئے, ان سے تنازعہ حل کرنے کے حوالے سے سوال کئے تو جواب دینے سے انکار کر دیا. دو دن انتظارکے بعد انھیں دوبارہ رابطہ کیا تو وہ مارننگ شو میں آنے کو تیار ہوئے مگر متنازعہ رویت پر بات کرنے سے انکار کردیا. اور تلخ ہوگئے, ان سے کہاکہ رویت کمیٹی کے سربراہ آپ ہیں, اس معاملہ پر قوم تقسیم کا شکار ہے, اگر رویت کے معاملہ آپ سے بات نہ کریں تو کیا وزیر داخلہ سے بات کرے, یہ تو وہی بات ہوئی کہ چوہدری نثار کہے مجھ سے داخلی امور پر بات نہ کرو. مگر مفتی منیب نے سوالات پہلے بتا دینے کے باوجود جواب دینے سے انکار کردیا....
اس حوالے سے پروگرام آج نشر کیا جائیگا جس میں مفتی پوپلزئی صاحب کا انٹرویو ہو گا. مفتی منیب کے فرار کے حوالے سے بھی پروگرام میں بتایا جائے گا ان کے فرار کی ریکارڈنگ موجوس ہے مگر آن ائیر نہ کرنے کا فیصلہ ہوا ہے.
پروگرام اسلام آباد ٹونائٹ
https://www.facebook.com/Futuremind/videos/1018013971545200/
کہاں ہے بھائی یہ پروگرام!! ویسے معاف کریں۔ مفتی منیب ہر پروگرام سے فرار ہوتا ہے یہ اس کا ریکارڈ ہے۔
Ur giving the same arguments as PPP and PML N ppl gave if something is wrong its wrong saying something else is going wrong will not justify any ... i hope u understand :)
عزیز من پوپلزئی کے پاس کونسی دور بین ہے ، منیب صاحب کو بھی دے دیں
Popalzai is Kharji in making.
ملا فسادی لعنتی
so abh jo aap kai saath eid naa manai woh bhi kharji ? Nimaaz agar ghari daikh kar parh saktai hain naa to eid bhi lunar calendar par hoo sakti hain. Instead of critcizing popalzai someone put this thing in mufti muneeb. US navy has next 300 years of lunar calendar and we muslims are fighting over this.
چاند
کوئی دیکھے نا دیکھے
پوپلزئی تو دیکھے گا
گواہی تو بہانہ ہے -عید اس نے کروا دینی تھی چاہے گواہی گھر سے ڈالنی پڑتی
:biggthumpup:
Popalzai is another Mulla Abd al Aziz. When the lords of the house of Hameed Gul are still considered good even after incidents like APS. Go on, Bravo!
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|