پشاور چرچ میں دھماکے کے فوری بعد الخدمت فائونڈیشن کے رضاکاروں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال پہنچایا، زخمیوں کے لیے خون کا بندوبست جبکہ لاشوں کے لیے تابوتوں اور کفن کا اہتمام کیا اور 15 ایمبولینسوں کے ذریعے لاشوں کو ان کے گھروں تک پہنچایا




Last edited: