arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
حامد میر نے ایک کلپ شئیر کیا ہے جس میں حسن ایوب نامی ایک صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ اپوزیشن کا پلان اے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا ہے۔
اسکے مطابق اگر اپوزیشن اس میں ناکام ہوجاتی ہے تو پرویز ختک تحریک انصاف کے 80 ایم این ایز پر مشتمل ایک فارورڈبلاک بنائیں گے اور حکومت گرائیں گے
https://twitter.com/x/status/1481694970474299394
اس پر سوشل میڈیا صارفین نے دلچسپ تبصرے کئے ہیں اور کہا ہے کہ خواہش پر کوئی پابندی نہیں، انکا مزید کہنا تھا کہ یہ ہم پہلے دن سے سن رہے ہیں کہ فلاں حکومت گرادے گا، کبھی پرویز ختک کا نام لیا جاتا ہے، کبھی جہانگیرترین کا کبھی خسروبختیار کا

https://twitter.com/x/status/1481699746251218944 https://twitter.com/x/status/1481715793968648194 https://twitter.com/x/status/1481698556943773704
https://twitter.com/x/status/1481837677091737600 https://twitter.com/x/status/1481830557147353094 https://twitter.com/x/status/1481819694898335746 https://twitter.com/x/status/1481783889211400201 https://twitter.com/x/status/1481892756167479298 https://twitter.com/x/status/1481869826289250310 https://twitter.com/x/status/1481815401231224832 ???
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/jQO5DkY.jpg
Last edited by a moderator: