Re: Mein Kissi Se Darta Warta Nahein .Musharaf
یہ بات کرنے سے پہلے تم نے کچھ سوچا ھے کہ مشرف 2008 سے لیکر 2013 تک یورپ، امریکہ اور دوبئی وغیرہ میں گھوم پھر رھا تھا آرمی یا مُشی کو اسوقت یہ خیال نہیں کہ مُشی کے بیوقافانہ تجربوں سے کچھ فائدہ حاصل کیا جا سکے؟
اس جیسے بلکہ اس سے زیادہ ذھین جرنیل پاکستان آرمی کے پاس بے تحاشا ھیں۔ مُشی ایک مجرم ھے۔ اور اسکو سزا ھونی ھے۔ تمھارے کہنا کا تو یہ مطلب بھی لینا چاھیے کہ کسی محکمے میں 40 سالہ تجربہ رکھنے والے بندے کو 100 خون بھی معاف ھونے چاھیے کیوںکہ اسکے سر میں تجربہ پڑا ھوا ھے۔
کچھ عقل کو ھاتھ ماروں
O bhai,,, we are idiots...... person like Musharaf and alike are really important.. they have so many secrets with them that they can not be just left alone or go dead... it may be ISI or Pak army or USA , they protect their assets... mush has so many things and strategies in his head that pak army can not let him go like this .. these people guide their institutions and tell them what to do because they know the actual reasons behind the scenes ... we need to grow up....