RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
یہ چارٹ سو فیصد درست ہے اس کا سورس ڈیٹا عمران خان کے اپنے دور میں پبلش ہوا اور ان کو اسد عمر، حفیظ شیخ اور شوکت ترین نے پبلش کیامجھے نہیں پتا کہ آپ یہ چارٹ کہاں سے لائے .اگر عمران نے کرپشن کی ہوتی تو اس پر ڈھائی سے مقدمے نہ قائم کرنے پڑتے ،اسی کرپشن پر کم از کم اسے تو پھانسی دے ہی دیتے
اگر آپ کو اس سے آگے بھی کچھ کنفرم کرنا ہے تو اس لنک کو دیکھیں اور زندگی رہی باقی بات کل کریں گے انشا اللہ
Taxpayers' Directory - Federal Board Of Revenue Government Of Pakistan