Perfect example of how the system was in use - as it is today

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے نہیں پتا کہ آپ یہ چارٹ کہاں سے لائے .اگر عمران نے کرپشن کی ہوتی تو اس پر ڈھائی سے مقدمے نہ قائم کرنے پڑتے ،اسی کرپشن پر کم از کم اسے تو پھانسی دے ہی دیتے
یہ چارٹ سو فیصد درست ہے اس کا سورس ڈیٹا عمران خان کے اپنے دور میں پبلش ہوا اور ان کو اسد عمر، حفیظ شیخ اور شوکت ترین نے پبلش کیا
اگر آپ کو اس سے آگے بھی کچھ کنفرم کرنا ہے تو اس لنک کو دیکھیں اور زندگی رہی باقی بات کل کریں گے انشا اللہ


Taxpayers' Directory - Federal Board Of Revenue Government Of Pakistan
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں میں کوئی ٹی وی پروگرام نہیں دیکھتا - لیکن میں اپ کو ان مشینوں کے خلاف کرنے کی لئے سیکڑوں صفے پڑھوا سکتا ہوں
پہلے وہ پروگرام دیکھ لیں .پھر بتائیں کہ اس میں کیڑا کیسے ڈالیں گے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
یہ چارٹ سو فیصد درست ہے اس کا سورس ڈیٹا عمران خان کے اپنے دور میں پبلش ہوا اور ان کو اسد عمر، حفیظ شیخ اور شوکت ترین نے پبلش کیا
اگر آپ کو اس سے آگے بھی کچھ کنفرم کرنا ہے تو اس لنک کو دیکھیں اور زندگی رہی باقی بات کل کریں گے انشا اللہ


Taxpayers' Directory - Federal Board Of Revenue Government Of Pakistan
اوکے
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے وہ پروگرام دیکھ لیں .پھر بتائیں کہ اس میں کیڑا کیسے ڈالیں گے
دنیا کے ھر ڈیویلپڈ ملک کی ساینٹیفک کمیونٹی نے اس کے خلاف آرٹیکل لکھے ھوے ھیں
اس پروگرام میں بولنے والا ٹیکنالوجی کہا ں سےلے کر آیا
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
نہیں جی میرے پاس لنک نہیں -- اپ پوسٹ کر دیں میں وقت ملنے پر دیکھ لوں گا
آپ بزی ہیں کہ وقت ملا تو دیکھیں گے .میں اتنی کاہل ہوں کہ کون ڈھونڈے
😁
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
آپ بزی ہیں کہ وقت ملا تو دیکھیں گے .میں اتنی کاہل ہوں کہ کون ڈھونڈے
😁
چلو فر کھپ مکی 😁
ویسے انڈیا، برازیل اور فلیپین کے علاوہ کون سے بڑی جمہوریت ہے جس میں ١٠٠% الیکٹرانک ووٹنگ ہوتی ہے
خد سوچیں باقی دو سو ملک کیوں نہیں کرتے
 

نادان

Prime Minister (20k+ posts)
چلو فر کھپ مکی 😁
ویسے انڈیا، برازیل اور فلیپین کے علاوہ کون سے بڑی جمہوریت ہے جس میں ١٠٠% الیکٹرانک ووٹنگ ہوتی ہے
خد سوچیں باقی دو سو ملک کیوں نہیں کرتے
اس میں سوچنے کی کیا بات ہے ..سامنے لکھا ہے ..وہاں دھاندلی کرنے کا رواج نہیں ہوگا ..اگر دھاندلی نہیں کرنی تو اعتراض کیوں ؟
🤔
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس میں سوچنے کی کیا بات ہے ..سامنے لکھا ہے ..وہاں دھاندلی کرنے کا رواج نہیں ہوگا ..اگر دھاندلی نہیں کرنی تو اعتراض کیوں ؟
🤔
چلیں چھوڑیں اس بات کو
اگر پروگرام ملا تو مجھے بھیج دیں میں دیکھ لوں گا