Pas-e-Pardah - 22nd May 2019 - Farishta Ka Qasoor Kiya Tha ?

Shoqe Ishtiaq

Voter (50+ posts)
اس ملک کو بننے ہوے ستر سال ہو گئی اور ہم ابھی تک ایسی پولس نہ بنا سکے جو ایک عام آدمی کی شکایت نغیر کسی سفارش ور پیسے دے ہوے درج کر وا سکے ....اس ملک کے حکمرانوں نے سواۓ اس ملک کو لوٹنے اور مال بنانے کے کچھ نہی کیا ......چینل والی بھی اپنا ٹائم پورا کر کے لفافہ لے کر جان چرا لیتے ہیں ...
 

Back
Top