Im already amused at the kind of responses PMLN lawyers will present.
جے ای ٹی نے اپنی رپورٹ کے آخر میں نقطہ نہیں لگایا جو کہ اردو گرامر کی سنگین خلاف ورزی ہے. اس کی روشنی میں پوری رپورٹ کی حیثیت رددی کے کاغذ سے زیادہ نہیں، اس لئے اسے مسترد کیا جائے
جے آئی ٹی نے رپورٹ پیش کرنے سے پہلے فراری کو دکھا کر اسکی جاہلانہ راے نہیں لی اس واسطے فراری کی قطری کورٹ اسکو ریجیکٹ کرتی ہے اور جاسم جھوٹے سے دوبارہ اس جے آئی ٹی کی رپورٹ بنی جا یے گی