آپ کم جونگ بمقابلہ شمالی کوریائی عوام کی بات کر رہے ہو۔ جو کہ ایک الگ کیس ہے۔ یہاں ایک عالمی بدمعاش بمقابلہ(بقول آپکے) ایک مقامی چھوٹا بدمعاش کی بات ہو رہی ہے۔کم جونگ یا اس کی فیملی کیسی بھی ظالم ہو، امریکا کو اس پر حملہ کا کوئی حق نہیں پہنچتا، جبکہ ہم یہ بات بھی جانتے ہیں کہ اس کے حملے کا مقصد وہاں کی عوام کی بھلائی نہیں، بلکہ اپنی چودہراہٹ قائم کرنا ہے۔
bara wala almi badmash pakistan ko 70 saal se madad de raha tha . ab woh badmash ho gaya ?
