Pakistan predicted to be worlds fastest-growing Muslim economy in 2017

Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan can grow at a much faster and for long if these chronic corrupt greedy political agents geared for selfish gains are removed from the scene.
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
​نواز شریف نے پیسے دے کر اکنامسٹ کو خرید لیا ہے ،،،،پاکستان کے بارے کوئی بھی اچھی خبر انسافیوز کے لئے موت سے کم نہیں ہوتی ،
دیکھنا یہ رپورٹ تو پھر اسحاق ڈار نے شائع نہیں کرائی؟
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
ایسی رپورٹ سے اکنامسٹ کا کیا لینا دینا؟ ایسی رپورٹ تو کوئی بھی کالم نویس چھپوا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسحاق ڈار اور نواز شریف کا کیا جاتا ہے وہ تو اخبار کو کسی سرکاری ادارے اشہتارات دلوا لینگے اور ایسی جھوٹی خبریں جتنی چھپوا لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جنوبی ایشیاء کا سب سے اچھا وزیرخزانہ والی خبر بھول گئے جس کو آئی ایم ایف نے بھی مانے سے انکار کردیا تھا اور نوروں کی خوب چھترول کی تھی۔

​نواز شریف نے پیسے دے کر اکنامسٹ کو خرید لیا ہے ،،،،پاکستان کے بارے کوئی بھی اچھی خبر انسافیوز کے لئے موت سے کم نہیں ہوتی ،
 
janijoker

Minister (2k+ posts)
:lol:یہ خبر بھی نواز شریف اور اسحاق ڈار نے پیسے دے کے لگوائی ہو گی تاکہ تم جیسے گھامڑ جل جل کے مرتے رہیں اور دن رات ماتم کریں
ایسی رپورٹ سے اکنامسٹ کا کیا لینا دینا؟ ایسی رپورٹ تو کوئی بھی کالم نویس چھپوا سکتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسحاق ڈار اور نواز شریف کا کیا جاتا ہے وہ تو اخبار کو کسی سرکاری ادارے اشہتارات دلوا لینگے اور ایسی جھوٹی خبریں جتنی چھپوا لو۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ جنوبی ایشیاء کا سب سے اچھا وزیرخزانہ والی خبر بھول گئے جس کو آئی ایم ایف نے بھی مانے سے انکار کردیا تھا اور نوروں کی خوب چھترول کی تھی۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
جو لوگ اپنے آپ آپکو بچانے کے لیے بیٹے، بیٹوں اور باپ کو عدالتوں میں رسوا کرنے لیے آگے کردے ان بے غیرتوں سے کسی بھی گندگی کی اُمید کی جاسکتی ہے۔

:lol:یہ خبر بھی نواز شریف اور اسحاق ڈار نے پیسے دے کے لگوائی ہو گی تاکہ تم جیسے گھامڑ جل جل کے مرتے رہیں اور دن رات ماتم کریں
 
Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
Could anybody explain that Pakistan local industry will promote and job will available, currently this showed that finish goods from China is entering gin Pak market, if this continue where will our industry stand?
 
Hassan Bhatti.

Politcal Worker (100+ posts)
میں کوئی ایسا مضمون نہیں چھپا ۔ میں مسلسل پڑھنے والا ہوں۔ٹریبیون میں چھپنے والے اس مضمون میں لکھاری نے ایک کو بنیاد بناتے ہوئی اس پر اپنی رائے قائم کی ہے The Economist
 
Back
Top