ahmadalikhan
MPA (400+ posts)
Re: Hazrat Saleh A.S ki Untni Aur Pakistan
Basically you want to post this
Basically you want to post this
P.S: Plus one should not forget to roam and view those Highly Respected (But now) deserted Madaien e Salih AS tracts of land in current days Saudia Arabia where once that famous She-Camel of Prophet Saleh AS used to wander and inhabit many thousand years back. The eerie and frightful sense of ignominy will surely be felt by the senses of the weak and concerned souls and will surely question the same point that why that all encompassing calamity struck to those venerated land of that community which was once the centre of highly refined civilizations of the world of antiquity?
انجمن خاص میں کی گئی باتیں ایسی نہیں ہوتیں جنھیں چوباروں اور بازاروں میں دوہرایا جائے . بدقسمتی سے ہمارے چند دوست اپنی سادہ دلی میں بزرگوں کی کچھ ایسی ہے باتیں جو کسی خاص پیراے میں کہی گئی ہوتی ہیں انھیں سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کر دیتے ہیں ، اس سے ہوتا یہ ہے کہ عام فہم پاکستانی یہ گمان کر بیٹھتے ہیں جیسے بنی اسرایل کی مانند وہ بھی خدا کی منتخب کردہ قوم ہیں ،
قرآن کریم کا مطالعہ کرنے سے پتا چلتا ہے بنی اسرایل جس پر الله نے بیش بہا پیغمبر نازل کیے جیسے ہی وہ قوم نافرمانی کرتی اسے سخت سزا دی جاتی یہاں تک کہ جب وہ باز نہ اے اپنی سرکشی سے تو انھیں ہمیشہ کے لئے راندہ درگاہ بنا دیا گیا .
پاکستان خود سے کوئی خاص مقام نہیں رکھتا ، اسے یہ خاص مرتبہ لاکھوں لوگوں کی اسلامی ریاست کے قیام کی خاطر قربانیوں کے عوض ملا ، الغرض جوہ بھی خدا اور اس کے رسول کے بتایے ہوۓ اصولوں پر چلے گا سرفرازیاں اور کامرانیاں اسکے قدم چومیں گی اور جو راه راست سے بھٹکیں گے اور روگردانی کریں گے رہتی دنیا تک مقام عبرت بنا کر رکھ دیے جائیں گے .
یہ نہیں ہو سکتا کہ ہم زندگی فرعون کی جئیں اور ہمیں عاقبت موسی کی ملے
@wadaich ,@canadian
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|